12:48 pm
فہد مصطفیٰ کی خاتون کیساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا،’’ منافقت‘‘کا الزام لگا دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی اداکار اور معروف ٹی وی شو کے میزبان فہد مصطفیٰ پر ایک خاتون نے ‘منافقت’ کا الزام لگایا ہے۔تفصیلات کے مطابق صوفیہ حسنین نامی خاتون نے اپنے ٹویٹر پر فہد مصطفیٰ کے مداحوں پر اس وقت بم پھوڑدیا جب انہوں نے بتایا کہ فہد مصطفیٰ نے ان کی گاڑی کو ٹکر ماری اور بجائے معذرت کرنے کے فوراً وہاں سے رفوچکر ہوگئے۔
تاہم خاتون نے واقعے کی زیادہ تفصیلات شیئر نہیں کیں ہیں البتہ ٹویٹر صارف صوفیہ حسنین نے فہد کی تصاویر کا مجموعہ (collage) شیئر کرتے ہوئے انہیں بہت برا بھلا کہا اور نازیبا الفاظ بھی استعمال کیے۔انہوں نے لکھا، “میری گاڑی کو اس سستے پاکستانی اداکار نے ٹکر ماری اور وہ بھاگ گیا۔ وہ لڑکا جو فلموں اور اشتہارات میں بیوقوفوں کی طرح کام کرتا ہے وہ حقیقی زندگی میں ایک گدھا ہے،”۔خاتون کی پوسٹ کو سیکڑوں لوگوں نے ری ٹویٹ کیا جبکہ کئی دیگر نے ان کو اداکار کے خلاف ہٹ اینڈ رن کا مقدمہ درج کرنے کا مشورہ دیا۔ بہت سے دوسرے لوگوں نے جواب میں فہد کو بھی ٹیگ کیا اور ان سے معافی مانگنے کو کہا۔

تازہ ترین خبریں

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

موبی لنک جاز کی غیر معیاری سروسز اور صارفین سے بلا وجہ ٹیکس وصولیوں پرپی ٹی اے نے سخت ایکشن لے لیا

کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

اب نکاح کیلئے لازمی شرط کیا ہو گی؟  نکاح نامے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دیدی گئی

وزیراعظم عمران خان کی شیخ رشید کیساتھ کیا ناراضگی ہے؟وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اندر کی بات بتا دی

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

پاکستانی تیار ی کر لیں ، ملک میں خوب موسلا دھار بارشوں کا اعلان ، کس تاریخ سے 3 ماہ تک مسلسل  بادل برسنا شروع ہو جائیں گے ؟جانیں 

دنیا بھر میں غریبوں کی تعداد میں کتنا اضافہ؟ اقوام متحدہ کی رپورٹ نے ہلاکر رکھ دیا

ماں میں فوج میں جاؤں گا مگر کینسر نے بستر پر پہنچا دیا، علاج کے لیے پیسے  جوڑتا باپ موت سے جا ملا، دکھی ماں کی ایسی داستان جس نے سب کو رُلا دیا

یہاں آکر کر قرآن بھی حفظ کر لیا، روزہ بھی رکھتی ہیں اور ۔۔ جانیں فلپائن سے  آئی لڑکی اور پاکستانی لڑکے کی شادی کی کہانی

بھارت کی پہلی  مسلمان خاتون جو بس ڈرائیونگ کرتی ہیں، جانئے انہیں کن مشکلات

والدین زبردستی بچے کو ماسک بیچنے کے لئے بس سٹینڈ بھیجتے تھے ۔۔ وائرل  ہونے والے اس بچے کا معاملہ کیا ہے اور اس کے والدین نے جھوٹ کیوں کہا؟

پڑھا لکھا یہاں بھیک مانگنے والوں سے بدتر ہے۔۔۔سڑک پر اچار اور تیل بیچنے والی بوڑھی عورت کی فریاد