04:52 pm
ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

04:52 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کرشنا نے ایسا کام کر دکھایا کہ سب حیران رہ گئے آپ نے مردوں کو تو جہیز کا مطالبہ کرتے ہوئے سنا ہو گا لیکن ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کس طرح ایک عورت نے بھی جہیز لینے کے لالچ میں دو شادیاں کر لیں۔
کرشنا سین کا تعلق بھارتی ریاست اتر پردیش سے ہے ۔ وہ گزشتہ چار سالوں سے مرد بننے کا کامیاب ناٹک کر رہی تھی۔ کامیاب اس لیے کہ اس نے جہیز کے لیے دو عورتوں سے مرد بن کر شادی کی اور جہیز کے لیے اُن کی زندگی اجیرن رکھی۔ کرشنا پہلے تو ٹام بوائے سٹائل میں رہتی لیکن 2013 میں اس نے ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے مردانہ شناخت اختیار کر لی۔ کرشنا نے مرد بن کر سوشل میڈیا پر عورتوں کو پھانسنا شروع کیا۔کرشنا نے نہ صرف مردانہ کپڑے پہننے شروع کیے بلکہ اپنا نام بھی بدل کر سویٹی سین رکھ لیا۔3سال کی محنت کے بعد کرشنا نے دو عورتوں کو خود سے شادی کے لیے راضی کر لیا۔کرشنا نے نہ صرف اُن سے شادی کی بلکہ اُن کے گھر والوں پر جہیز کے لیے دباؤ ڈالنا بھی شروع کر دیا۔کرشنا کی پہلی شکار کامنی تھی، جس کا تعلق صوبہ اترکھنڈ کے شہر ہلدوانی سے ہے۔ دونوں کی ملاقات 2014 میں انٹرنیٹ پر ہوئی۔ کرشنا نے خود کو علی گڑھ کے ایک کاروباری شخص کا بیٹا ظاہر کیا اور کامنی سے ملنے اس کے شہر بھی گیا۔ دونوں نے اسی سال شادی کر لی۔کامنی نے پولیس کو بتایا کہ شادی ہوتے ہی اس کا ”شوہر“ جھگڑ الو مرد بن گیا۔ وہ اسے زد و کوب کرنے لگا۔ اور خود کو دنیا کا بد ترین شخص بھی ظاہر کرنے لگا۔ کامنی کا کہنا ہے کہ اس کا شوہر اسے جہیز کے لیے مجبور کرتا تھا۔2016 میں کرشنا نے نشاء سے دوسری شادی کی۔ کامنی کے برعکس نشاء کو فوراً ہی اندازہ ہوگیا کہ اس کا ”شوہر“ اصل میں عورت ہے تاہم کرشنا نے اسے پیسوں کا لالچ دیا اور وہ خاموش ہو گئی۔ جب کامنی ما ر کھا کھا کر تھک گئی تو اس نے پولیس میں شکایت درج کرا دی۔ کرشنا کو ما ر پیٹ کرنے اور جہیز مانگنے پر گرفتا ر کر لیا گیا۔ جلد ہی کرشنا نے اعتراف کیا کہ وہ مرد نہیں عورت ہے۔ طبی معائنے سے بھی تصدیق ہوئی کا کہ کرشنا واقعی عورت ہے۔ کرشنا کی گر فتا ری کے بعد نشاء نے بتایا کہ میں اس کے خلاف شکایت کرنا نہیں چاہتی تھی اور میں اس کے ساتھ رہنا بھی نہیں چاہتی تھی۔کرشنا کو دھو کے بازی اور جعل سا زی کے الزامات میں جیل بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس اس پر گھر یلو جھگڑ ے کا مقد مہ قائم نہیں کر سکتی کیونکہ گھر یلو جھگڑ ے کا مقدمہ درج ہونے کے لیے ”شوہر“ کا ہونا ضروری ہے جبکہ تیکنیکی طور پر کرشنا شوہر ہی نہیں تھا اور اس کی شادیوں کو بھی شادی کے طور پر ظاہر نہیں کیا جا سکتا۔

تازہ ترین خبریں

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

انا للہ وانا الیہ راجعون! جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

موبی لنک جاز کی غیر معیاری سروسز اور صارفین سے بلا وجہ ٹیکس وصولیوں پرپی ٹی اے نے سخت ایکشن لے لیا

موبی لنک جاز کی غیر معیاری سروسز اور صارفین سے بلا وجہ ٹیکس وصولیوں پرپی ٹی اے نے سخت ایکشن لے لیا

کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

اب نکاح کیلئے لازمی شرط کیا ہو گی؟  نکاح نامے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دیدی گئی

اب نکاح کیلئے لازمی شرط کیا ہو گی؟ نکاح نامے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دیدی گئی

وزیراعظم عمران خان کی شیخ رشید کیساتھ کیا ناراضگی ہے؟وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اندر کی بات بتا دی

وزیراعظم عمران خان کی شیخ رشید کیساتھ کیا ناراضگی ہے؟وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اندر کی بات بتا دی