10:03 pm
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب منائی جائیگی؟ ممکنہ تاریخ بتا دی گئی

لاہور (نیوزڈیسک) ماہ ذوالقعدہ کا آغاز، پاکستان میں عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ماہ شوال کا اختتام
ہونے کے بعد عید الاضحیٰ کی آمد میں کم وقت باقی رہ گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سٹی 42 نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملک میں عید قربان 10 جولائی
بروز اتوار کو ہونے کا امکان ہے، جبکہ خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ 09 جولائی کو ہونے کی پیشن گوئی کی جا چکی۔گزشتہ روز ملک میں ذوالقعدہ کا چاند نظر آ گیا تھا۔ یوں ملک میں ماہ شوال کا اختتام ہوا اور عید الاضحٰی کی آمد میں اب ڈیڑھ ماہ سے بھی کم وقت باقی رہ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہ ذوالقعدہ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل کی شام کو طلب کیا گیا۔اجلاس کی صدارت چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی جانب سے کی گئی۔اجلاس کے دوران ملک کے مختلف علاقوں سے شاند کی شہادتیں موصول ہوئیں۔ شہادتوں کی تصدیق کیے جانے کے بعد اعلان کیا گیا کہ ملک میں ماہ ذوالقعدہ 1443 ھجری کا آغاز یکم جون بروز بدھ سے ہو گا۔ اس سے قبل عید قربان کی آمد میں ڈیڑھ ماہ سے کم وقت باقی رہ جانے پر متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے معروف ماہر فلکیات ابراہیم الجروان کی جانب سے عید الاضحیٰ کی تاریخ کے حوالے سے پیشن گوئی کی گئی۔ابراہیم الجروان کے مطابق متحدہ عرب امارات میں یومِ عرفہ 8 جولائی جبکہ عید الاضحیٰ 9 جولائی بروز ہفتہ کو ہونے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ ابراہیم الجروان نے حالیہ کچھ برسوں کے دوران عید اور رمضان المبارک کے چاند کی رویت کے حوالے سے اپنی درست پیشن گوئیوں سے خاصی شہرت حاصل کی ہے۔ ابراہیم الجروان نے گزشتہ سال ہی رواں سال کے رمضان المبارک اور عید الفطر کی تاریخوں کی پیشن گوئیکی تھی۔ یہاں واضح رہے کہ خلیجی ممالک خاص کر متحدہ عرب امارات میں ہجری مہینوں کے چاند کی رویت کے حوالے سے اب ٹیکنالوجی کی ہر ممکن مدد لی جاتی ہے۔ ٹیکنالوجی کی مدد سے ہی متحدہ عرب امارات میں عیدین، حج اور رمضان المبارک کی تاریخیں پہلے سے ہی بتا دی جاتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔

کر سی بچانے کے ایسے ایسےطریقےکہ عقل دنگ رہ جائے چوہدری پرویز الٰہی کی نئی حکمت عملی عوام کے سامنے آگئی

عدالت مریم کا پاسپورٹ واپس کر دے ہمیں کوئی اعتراض نہیں، نیب شریف خاندان پر مہربان،عدالت میں تحریری بیان دے دیا

ڈار کی واپسی،وزارت جانے پرمفتاح اسماعیل دلبرداشتہ،بڑا سیاسی فیصلہ کرلیا،کیا کرنےوالے ہیں؟اعلان بھی کردیا

پاسپورٹ واپسی کیس، مریم نواز کو اپنے ہی وکیل نے مرواد یا،فل بنچ بیٹھا، پوری قوم ہکا بکا

عمران خان کو اب کوئی گرفتار نہیں کر سکتا، عمران خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

گاڑی پر فائرنگ سے کتنے بھائی موقع پر ہی جاں بحق   ،واقع کہاں پیش آ یا ،صبح صبح دل دہلا دینے والی خبر آ گئی

پنجاب کی جیلوں کو صاف کروانے اورسیاسی شخصیات کو الگ سیل میں رکھنے کی ہدایت

آخر کب تک کنواری بیٹھی رہو گی، ایک کمانے والی عورت کبھی بھی اپنے سے کم کمانے والے مرد سے شادی کیوں نہیں کرتی؟

ایک دن اپنی سہیلی کے بغیر نہیں گزار سکتی ۔۔ بچپن سے ساتھ رہنے والی دوست نے دوسری دوست کی شادی اپنے شوہر سے کیوں کروا دی؟

اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑا تھا اللہ نے سرخرو کر دیا ۔۔ پھوپھو نے بھتیجی کو کیا تحفہ دیا، بشریٰ اقبال اب کیا کر رہی ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ہنستی ہوئی یہ بچی آج کی کون سی مشہور  اداکارہ ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

ایک عربی آیا اور میرا ہاتھ پکڑلیا ۔۔ 23 حج اور 100 سے زائد عمرے  کرنے والے عالم دین نے کعبے میں کیا معجزہ اپنی آنکھوں سے دیکھا؟

8 بچوں کی شادیاں کیں لیکن سب نے۔۔۔ لاہور میں راوی  پل کے نیچے زندگی گزارنے والے ماں باپ کی المناک داستان

آپ کو دیکھ کر دوسرے لوگوں کا حوصلہ بڑھے گا۔۔ اعجاز اسلم  کی پیٹرول اسٹیشن پر خاتون ورکر کی تعریف، اور کیا کہا