02:03 pm
جو میری بیٹی سے شادی کرے گا اسے میں اتنا پیسہ دوں گا کہ۔۔۔ ارب پتی باپ کی پیشکش ،ہر کوئی حیران رہ گیا

جو میری بیٹی سے شادی کرے گا اسے میں اتنا پیسہ دوں گا کہ۔۔۔ ارب پتی باپ کی پیشکش ،ہر کوئی حیران رہ گیا

02:03 pm


کروڑ پتی شخص نے داماد کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا۔ بے شک لڑکا خوش شکل اور پڑھا لکھا نہ ہو پر محنتی ضرور ہوتاکہ وہ ہمارے کروڑوں کے فارم ہاؤس کو سنبھال سکے، فارم ہاؤس کے مالک کی شرط، تفصیلات کے مطابق ویسے تو اخبارات میں رشتے کی تلاش کے اشتہارات دیے جاتے ہیں جن میں رشتہ تلاش کرنے کے لئے لڑکا یا لڑکی کی مختلف خصوصیات کا
بھی ذکر کیا جاتا ہے اور مختلف ڈیمانڈز بھی بتائی جاتی ہیں۔تاہم ایک کروڑ پتی شخص کو ایسے دماد کی تلاش ہے جس کا صرف محنتی ہونا ضروری ہے اس حوالے سے قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عام طور پر والدین بیٹیوں کی شادی کے لئے اعلی تعلیم یافتہ لڑکوں کو تلاش کرتے ہیں لیکن تھائی لینڈ میں ایک کروڑ پتی شخص نے اپنی پیشکش سے سب کو حیران کردیا ہے۔ فارم کے مالک کو اپنی 26 سالہ بیٹی کے لئے ایک لڑکی کی تلاش ہے جس کی نہ کوئی تعلیم کی شرط ہے اور نہ ہی قومیت کی قید ہے۔ تھائی لینڈ کے بزنس مین نے اپنے داماد کو ساڑھے چار کروڑ روپے نقدی اور فارم ہاؤس میں حصہ داری دینے کا بھی اعلان کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ انہیں ایسے داماد کی تلاش ہے جو بہت زیادہ محنتی ہو تاکہ وہ ان کے کام کو اچھے طریقے سے سنبھال سکے۔58 سالہ فارم ہاؤس کے مالک کا نام آرنن روڈ تھونگ ہے۔جب کہ سوشل میڈیا پر ضرورت برائے رشتہ کے اس اشتہار نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ یہ اشتہار سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہی تھا کہ سوشل میڈیا پر موجود کئی صارفین نے عجیب و غریب پیشکش کرنا شروع کردیں۔ کچھ صارفین نے کہا کہ پیشکش تو بہت معقول ہے۔کچھ صارفین نے خود کو بطور امیدوار پیش کر دیا۔سوشل میڈیا صارفین کے اس طرح کے رد عمل پر کئی صارفین نے افسوس کا اظہار بھی کیا اور کہا کہ اس طرح کے کمنٹس کرنے سے سنجیدہ اُمیدواروں کی بھی حوصلہ شکنی ہوتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد