01:55 am
دنیا کے تمام مسلمان کلمہ پڑھتے ہیں’’ لاالٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ ‘‘ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ حضورﷺ کس طرح کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے؟

دنیا کے تمام مسلمان کلمہ پڑھتے ہیں’’ لاالٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ ‘‘ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ
حضورﷺ کس طرح کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے؟ وہ بات جو آپ کو آج تک معلوم نہیں ہوگی ۔ تمام مسلما ن کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں’’لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ‘‘ مگر کیا آپ جانتے ہیں۔ کہ آقا کریم ﷺ کس طرح کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے؟ آقا کریم ﷺ یوں کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے ’’لاالٰہ اللہ انا رسول اللہ‘‘۔ آقا کریم ﷺ کا ایک معجزہ پڑھ کر ایمان تازہ کیجئے ۔ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے اور عصر کی نماز کا وقت آن پہنچا تھا۔ لوگ پانی کی تلاش کررہے تھے لیکن پانی نہ ملا ۔ آخر آنحضرت ﷺ کے پاس (تھوڑا سا) وضو کا پانی لایا گیا، آپ ﷺ نے اپنا ہاتھ مبارک اس برتن میں رکھ دیا اور لوگوں سے فرمایا اس میں سے وضو شروع کرو۔ انس رضی اللہ عنہ نے کہا میں نے دیکھا پانی آپ ﷺ کی انگلیوں کے نیچے سے پھوٹ رہا تھا یہاں تک کہ (سب نے) وضو کرلیا۔ اخیر والے شخص نے بھی۔ (سبحان اللہ)

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 