02:08 am
حضر ت علی ؓ کا فرمان سن لو، عورت غیر مردوں سے دوستی کیوں کر تی ہے؟ 

حضر ت علی ؓ کا فرمان سن لو، عورت غیر مردوں سے دوستی کیوں کر تی ہے؟ 

02:08 am

ایسی بہت سی عورتیں ہیں جو اپنے گھر کے خاوند کو چھوڑ کر با ہر کسی او
ر مرد سے نا محرم سے دوستی لگا تی ہیں اور سوشل میڈیا کا دور ہے چٹ چیٹ کر تی ہیں اور ایک دوسرے کو میسجز ہو تے ہیں اور اظہارِ محبت ہو تا ہے ایسا کیوں ہے؟ اس کی کیا وجو ہات ہیں؟ اسلام اس کے بارے میں ہمیں کیا کہتا ہے ؟ اور عورت با ہر منہ کیوں مارتی ہے؟ حالانکہ اس کے گھر میں اس کا خاوند موجود ہے اس کی کیا وجو ہات ہیں۔ آج بتاتے ہیں۔ اسلام سے قبل کی قوموں نے یہ حقیقت نظر انداز کر دی تھی کہ مرد و عورت دونوں آدم کی اولاد ہیں اور اللہ تعالیٰ کی مخلوق ہیں اور ان کا ازدواجی تعلق انسانی تمدن کی بنیاد ہے ۔ ایسے حالات میں رحمۃ الا لمین ﷺ عالمِ نسواں کا مقدر سنوارنے کے لیے سراپا رحمت بن کر آ ئے ان کے لیے اصلاحات کی اور دنیا کو درس دیا کہ کس طرح مصروفیات کے باوجود ازدواجی زندگی کو خوش گوار بنا یا جا سکتا ہے ظہورِ اسلام سے قبل عورت کا درجہ بہت پست تھا اس کی کوئی ذاتی حیثیت نہیں تھی او ر وہ زندگی کے ہر مرحلے میں مر دوں کی محکوم اور دست نظر تھی اسلام پہلا مذہب ہے جس نے عورتوں کا درجہ بلند کیا اور ان کی مستقل حیثیت قائم کیے ان کے حقوق بتائے وراثت میں حصہ دار بنا یا ان کو مالک بنا یا چند کے سوا بیشتر امور میں مردوں کے برابر حقوق دئیے۔ان کی پرورش کو اجر و ثواب قرار دیا بیوی اور شوہر میں یہ حقوق کی مساوات قائم کیں بیوی کو شوہر کی رفیقِ زندگی بنا یا ماؤں کے قدموں تلے جنت رکھی اسلام نے ہر پہلو سے عورت کا درجہ بلند کیا ۔ آج کے معاشرے میں عورت کو عزت دی جا تی ہے ہمارے مذہب نے اسلام کو عزت دی ہے اور بہت ہی زیادہ عزت دی ہے اور عورت کے لیے کچھ حدود مقرر فرما ئی ہیں اور اگر عورت ان حدود سے با ہر نکلتی ہے تو یہ چیز عورت کے لیے بہت ہی زیادہ نقصان دہ ہے۔ کیونکہ جب انسان اللہ کی بتائی ہو ئی حدود کو کراس کر تا ہے تو اس سے اس کا ہی نقصان ہو تا ہے کیونکہ اللہ پاک نے انسان کی بہتری کے لیے ہی انسان کے لیے چند حدود مقرر کی ہیں جن کے اندر رہ کر انسان دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی دونوں میں کا میاب ہو سکتا ہے۔ عورت با ہر دوسرے مردوں سے بات کیوں کر تی ہے؟ اور اسلام ہمیں کیا کہتا ہے؟ اس کا جواب یہ کہ جب خاوند اپنی عورت کو اپنی بیوی کو پراپر وقت نہیں دے پا تا اور جو ایک تقدس کا مقدس ایک رشتہ ہے اس رشتے کا احترام نہیں کر پا تا اور اس کے ساتھ اچھی باتیں پیار بھری باتیں نہیں کر تا تو یقیناً عورت جو ہے وہ محبت کی متلاشی ہو تی ہے کسی دوسرے کی چکنی چپڑی باتیں محبت بھری باتیں اس کے جال میں آجا تی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد