02:36 am
دنیا میں جنت کی وادی کہاں پر ہے اور وہ کونسا کنواں ہے؟

اللہ تعالیٰ نے دنیا میں ایسی کئی چیزیں تخلیق کی ہیں جو جنت اور دوزخ کے نام سے منسلک ہیں۔
ایسی ہی ایک وادی دنیا میں موجود ہے جس کا نام جنت کی وادی ہے۔ یہ وہ وادی ہے جہاں سے ستر انبیاء علیہم السلام گزرے اور خود آپ ﷺ نے بھی قیام فرمایا تھا۔ اس وادی کے چاروں اطراف کالے پہاڑ بھی ہیں اور سبزہ بھی ہے۔یہ وادی مدینہ میں موجود ہے۔ قدرت نے اس مقام کو نہایت خوبصورت بنایا ہے۔ اس جگہ ایک مسجد بھی واقع ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہاں نبی ﷺ اور صحابہ کرام نے نماز بھی ادا کی، لیکن اس حوالے سے کوئی واضح دلیل نہیں ہے کہ یہاں نبی ﷺ نے نماز ادا کی یا نہیں۔اس وادی کے بارے میں جب نبی ﷺ نے صحابہ کرام سے سوال کیا کہ آپ کو معلوم ہے یہ کون سی جگہ ہے ۔تو کسی کو معلوم نہ تھا، پھر نبی ﷺ نے بتایا کہ یہ وادی سجا سج ہے یعنی جنت کی وادی ہے۔ مدینہ سے تقریباً 80 کلو میٹر سفر کے بعد پرانی سٹرک کے دائیں جانب بئیرالروحاء یعنی روحاء کا کنواں ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں لشکر نبوی جنگِ بدر کے موقع پر ٹہرا تھا۔روایات کے مطابق: ” ایک صحابی کو اس دوران گردے میں تکلیف ہوئی تو ان کو قریبی کنویں کا پانی پلایا گیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 