02:45 am
ساری جھریاں غائب اور جلد فل ٹائٹ چہرے پر کوئی نشان نہیں رہے گا، آب بھی آزمائیں

ساری جھریاں غائب اور جلد فل ٹائٹ چہرے پر کوئی نشان نہیں رہے گا، آب بھی آزمائیں

02:45 am

ہلدی خود تو خوبصورت ہے ہی لیکن یہ ہماری جلد کو بھی انتہائی خوبصورت بنا دیتی ہے
آ پ کی سکن کو خوبصورت بنا نے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتیآپ آج ہلدی کا آسان حل دیکھ کر اس کو آزمانے پر مجبور ہو جائیں گے۔ یہ دعوہٰ ہے میرا تو دیر کس بات کی ہے آئیے ہلدی سے اپنی سکن کو خوبصورت بنا ئیں آئیے سب سے پہلے ہلدی فیس پیک یہ پیک بنانے کے لیے آپ کو چاہیے دو چمچ دہی آپ دو چمچ دہی لیں اور اس میں ایک چٹکی ہلدی ڈال دیں اس کو اچھی طرح سے مکس کر لیں مکس کرنے کے بعد آپ اس پیک کو اپنے فیس پر اپلائی کر سکتی ہیں۔ اپلائی کرنے کے بعد آپ اس کو دس منٹ کے لیے ایسے ہی لگا رہنے دیں گی آپ اس پیک کو اپنی آنکھوں کے نیچے بھی اچھے سے لگا سکتے ہیں یہ فیس پیک داغ دھبوں کو ختم کر دے گا اور اس کے بہت سے فوائد ہیں اور بھی۔ یہ پیک داغ دھبوں کو ختم کر دے گا اور ہر قسم کے دانوں کو بھی ختم کر دے گا اور جن حضرات کو دانوں اور پھنسیوں کی شکا یت ہے وہ بھی ان لوگوں کی شکا یت دور ہو جائے گی ۔ جیسا کہ ہم سب لوگ ہی اس بات سے واقف ہے ہیں ہر کوئی ہی یہ چا ہتا ہے کہ اس کی جو جلد ہے وہ بہت ہی زیادہ خوبصورت ہو۔ اس کا کوئی بھی ثانی نہ ہو۔ خصوصاً چہرے کو لے کر ہماری آج کل کی جو خواتین ہیں۔ وہ بہت ہی زیادہ حساس ہیں اپنی جلدکو لے کر اور اپنے بالوں کو لے کر اور خاص طور پر اپنے چہرے کی جلد کو اپنے ہاتھوں کی جلد کو اپنے بازوؤں کی جلد کو اور اس کے ساتھ ساتھ وہ چاہتی ہیں کہ ان کی جو جلد ہے وہ وائٹ وائٹ ہو جائے اور ہر قسم کے داغ دھبے بالکل ہی دور ہو جائیں او ر ان کی جو سکن پر جتنے بھی قسم کے داغ دھبے ہیں پھنسیاں ہیں دانے ہیں وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں تو یہ جو ریمیڈی میں نے آپ کو بتائی ہے یہ انہیں دانوں کے لیے ہی ہے یہ انہیں پھنسیوں کے لیے ہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ دانوں کےلیے مختلف قسم کے دانوں کے لیے ہے۔ جو کہ آ پ کے تمام قسم کے دانوں کو ختم کر کے ہر قسم کے داغ دھبوں سے آپ کی جلد کو بازیاب کر وائے گا اور اس بات کی گارنٹی دے گا کہ اس قسم کے جو مسئلے مسائل ہیں وہ دوبارہ نہیں ہونے پا ئیں گے۔ ہمیں ہماری جلد کا خیال کر نا چاہیے اور اسے موسمی حالات سے بھی دور رکھنا چاہیے آج کی جو ریمیڈی ہے ان قسم کے اثرات کو غائب کرنے کے لیے بہت ہی زیادہ مفید ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد