06:07 pm
میں اذان کی آواز سن کر خود پر قابو نہ رکھ سکی اور رو پڑی۔۔۔ وہ شخصیات جنہوں نے روح میں اترتی اذان کی مسحور کن آواز سن کر اسلام قبول کرلیا

میں اذان کی آواز سن کر خود پر قابو نہ رکھ سکی اور رو پڑی۔۔۔ وہ شخصیات جنہوں نے روح میں اترتی اذان کی مسحور کن آواز سن کر اسلام قبول کرلیا

06:07 pm

اسلام میں عبادت کے لیے پکارنے کا طریقہ اذان ہے، جو دن کے پانچ اوقات میں دی جاتی ہے۔ 
اس لفظ کے معنی ہیں “سننا، اور باخبر ہونا”۔ اذان روحانیت کی طرف پہلا قدم ہے۔ اذان کا حسن صوت اور لحن بلالی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کون واقف نہیں، جن کے اذان نہ دینے پر سحر ہی نہ ہوئی۔ کیا جادوئی اثر ہو گا اس اذان میں جسے سننے کے لئے فرشتے زمین پر اتر آئیں۔ اذان کا مفہوم صحیح معنوں میں دلوں میں اترنا اور روحوں کو ہلانا ہے اگر اس کے ہر لفظ کو سمجھا جائے۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ سے مشورہ کیا کہ مومنوں کو نماز کی دعوت کے لئے کیا طریقہ اختیار کیا جائے تو لوگوں نے آگ اور گھنٹی کا ذکر کیا۔ انہوں نے یہودیوں اور عیسائیوں کے طریقوں کا ذکر کیا۔ پھر ایک صحابی عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے کل رات ایک خوبصورت خواب دیکھا… دیکھتا ہوں کہ سبز لباس پہنے ہوئے ایک شخص نے مجھے اذان کے کلمات سکھائے اور ان الفاظ کے ساتھ لوگوں کو نماز کی طرف بلانے کا مشورہ دیا۔ پھر انھوں نے اذان کے کلمات پڑھے۔ الفاظ خوبصورت اور معنی سے بھرپور تھے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے پہچان لیا کہ زید رضی اللہ عنہ کا خواب سچا تھا۔ انھوں نے زید کو اذان کے کلمات بلال رضی اللہ عنہ کو سکھانے کو کہا اور پھر حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے کھڑے ہو کر اذان دی۔ بلال رضی اللہ عنہ کی آواز مدینہ بھر میں گونج رہی تھی۔ لوگ دوڑتے ہوئے مسجد نبوی کی طرف آئے (صحیح البخاری 604، کتاب 10)۔ یہ اذان کی طاقت اور روحانی لذت ہی ہے جس نے بہت سے غیر مسلموں کو متاثر کیا اور ان کے اسلام میں داخلے کا سبب بنا۔ یعنی یہ بذات خود ایک تبلیغ ہے۔ ٭ برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹر سیلی سعودی عرب /جدہ میں اذان کی آواز سن کر اپنے جذبات پر قابو نہ پا سکیں اور رو پڑیں ۔ان کا کہنا تھا کہ یہ آواذ اتنی سحر انگیز ہے کہ اس نے مجھے گنگ کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

پاکستان  ہی میرے لیے سب کچھ ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آ گیا 

پاکستان  ہی میرے لیے سب کچھ ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آ گیا 

پی ٹی آئی کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری کر دیا گیا 

پی ٹی آئی کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری کر دیا گیا 

پنجاب یونیورسٹی میں تصادم، 9 طلباء زخمی،تفصیلات جانیں خبر میں 

پنجاب یونیورسٹی میں تصادم، 9 طلباء زخمی،تفصیلات جانیں خبر میں 

رمضان ریلیف پیکج آج وفاقی کابینہ میں پیش،دیکھیں تفصیل 

رمضان ریلیف پیکج آج وفاقی کابینہ میں پیش،دیکھیں تفصیل 

 مجھ پر پولیس نے تشدد کیا،خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار کے انکشافات

مجھ پر پولیس نے تشدد کیا،خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار کے انکشافات

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب  کر لیا  گیا

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا

صدر اور وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کے لیے لابنگ کا آغاز

صدر اور وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کے لیے لابنگ کا آغاز

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل