01:15 pm
1960میں بھی ایسی ہی صورتحال تھی ؟ کراچی میں 1960 کی بارشوں کے بعد کی سیلابی صورتحال کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا سائٹس پر اس وقت شہرِ قائد کراچی کی سن 1960ء سے لی گئی ایک ویڈیو خوب وائرل ہے۔تیزی سے وائرل ہوتی 
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستان کے آزاد ہونے کے 13 برسوں بعد پاکستان کا معاشی حب سب سے بڑا شہر کراچی بارشوں کے سبب ڈوبا ہوا ہے۔ 1960ء میں کراچی میں آنے والے مون سون کا منظر پیش کرتی یہ ویڈیو 62 برسوں بعد بھی پرانی نہیں لگ رہی کیوں کہ کراچی میں آج بھی مون سون کی بارشیں کراچی کا کچھ ایسا ہی حشر نشر کرتی ہیں۔یہاں افسوس ناک بات یہ ہے کہ کئی برس گزرنے اور کئی حکومتوں کے بدلنے کے باوجود بھی کراچی کی صورتحال ویسی کی ویسی ہی ہے۔اس ویڈیو میں غیر ملکی میڈیا کراچی کی صورتحال بتاتے ہوئے اموات کا ذکر بھی کر رہا ہے جبکہ آج بھی ہر سال مون سون کی بارشوں کے بعد کراچی 1960ء کی طرح ہی ڈوبتا ہے، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرتی ہیں اور اموات بھی ہوتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 