06:20 pm
مجھے دادی اچانک سے اولڈ ہوم میں نظر آئیں ۔۔ جھوٹ بول کر پوتی کو دادی سے دور کرنے کے لیے والدین نے انہیں اولڈ ہوم بھیجامگر بیٹی نے والدین کے سا

جس گھر میں بڑے بزرگ ہوں وہاں برکت ہوتی ہے اور بچے ان کے ساتھ وقت گزار کر اچھی چیزیں سیکھتے ہیں۔ مگر اس بچی کے بارے میں بھی سوچیں جس سے ایک دم اسکی دادی دور ہو گئی۔ہوا کچھ یوں کہ بھکتی نامی اس بچی کی دادی گھر سے چلی گئی جس پر وہ بہت روئی اور ماں باپ سے بار بار پوچھتی رہی کہ دادی ماں کہاں ہیں۔
کچھ وقت بعد والدین نے جواب دیا کہ بیٹا دادی رشتے داروں کے گھر رہنے گئی ہیں۔ یہاں آگے بڑھنے سے پہلے آپکو یہ بتاتے چلیں کہ جھوٹ تو جھوٹ ہوتا ہے کب تک چھپ سکتا یہی وجہ ہے کہ ایک دن جب بچی اپنے اسکول کے ساتھ اولڈ ہوم کے دورے پر گئی تو وہاں اس نے اپنی ہی دادی کو دیکھا تو زور زور سے رونے لگی۔پھر انہیں گلے لگا لیا، اس لمحے کی تصویر نے انٹرنیٹ پر کہرام مچا دیا اور ہر طرف دادی پوتی کے پیار کے چرچے ہونے لگے اور ہوتے بھی کیوں نہ اگر پوتے پوتیاں اچھے مل جائیں بڑھاپا اچھا کٹ جاتا ہے۔ واضح رہے کہ یہ تصویر 2007 میں کھینچی گئی تھی ہاں لیکن اب وائرل ہوئی ہے۔اس کے علاوہ اس کہانی کی ایک اور حقیقیت بھی ہے اور وہ یہ ہے کہ پوتی بھکتی کہتی ہے کہ اس کی دادی دمیانتی بین اولڈ ہومی میں ہیں پر یہ نہیں معلوم تھا کہ کس اولڈ ہوم میں ہیں۔تو اس لیے جب انہیں کافی عرصے بعد دیکھا تو خود کو کنٹرول نہیں کر پائی۔ ساتھ ہی ساتھ یہ بھی کہہ ڈالا کہ ان کی عادت ایسی ہے کہ یہ بہت جلد جذباتی ہو جاتی ہیں ۔بس اسی لیے یہاں رہتی ہیں اور کوئی وجہ نہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 