01:53 pm
قبر میں بھی سکون نہیں ۔۔ دیکھیں تدفین کے بعد قبروں کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے؟ رونگٹے کھڑے کردینے والی ویڈیو

کراچی(نیوز ڈیسک)قبر کو انسان کی آخری آرام گاہ کہا جاتا ہے لیکن پاکستان کے
قبرستانوں میں کبھی لاشیں بیچنے کیلئے مردوں کو نکالنے، کبھی کفن چوری، کبھی زنا اور کبھی جادو کیلئے قبروں کو کھودنے کی اطلاعات معمول بن چکی ہیں جبکہ کراچی کے ایک قبرستان میں دو ملزمان کو پکڑا گیا ہے جو نشے کیلئے قبروں پر رکھی سلیب توڑ کر سریا نکالتے تھے۔ویڈیو میں موجود دونوں ملزمان قبروں میں سے سلیب نکال کر بھاگ جاتے تھے جس کے بعد کھلی قبروں میں میتیں کھلی پڑی رہتی تھیں جبکہ بعض قبروں میں تو آوارہ کتے بھی گھس کر لاشوں کی بے حرمتی کرتے تھے۔شہریوں نے دونوں ملزمان کو پکڑ کر پہلے درگت بنائی اور بعد میں گلے میں جوتوں کے ہار ڈال دیئے جبکہ بعد میں شہریوں نے ملزمان کی طرف سے کھولی گئی قبروں کو اپنی مدد آپ کے تحت واپس بندکیا۔یاد رہے کہ اس سے پہلے پاکستان کے مختلف شہروں میں قبریں کھول کر کفن چرانے، خواتین کی لاشوں سے زیادتی اور لاشیں بیچنے کے واقعات بھی منظر عام پر آتے رہے ہیں۔قبرستانوں میں دیکھ بھال اور حفاظت کا معقول انتظام نہ ہونے کی وجہ سے اکثر قبرستانوں میں نشہ کرنے والے افراد اپنا مسکن بنالیتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر سنگین جرائم کا ارتکاب کرنے کے ساتھ قبروں کی بے حرمتی بھی کرتے ہیں۔اس ویڈیو میں موجود افراد بھی نشے کیلئے قبروں کو کھول کر سلیب نکال کر اس کا سریا بیچتے تھے جس سے وقتی طور پر ان کا نشہ تو پورا ہوجاتا تھا ساتھ میں میتوں کی بے حرمتی بھی ہوتی تھی۔ انتظامی اداروں کو اس قسم کے واقعات کی روک تھام کیلئے فوری اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین خبریں

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔پٹرول 42 روپے فی لٹرسستا۔۔۔فی لیٹرقیمت کیا ہو گی ۔۔۔؟جانیں

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبعیت ناساز۔۔۔ فورا اسپتال منتقل کر دیا گیا 

ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش میںبرطانوی بادشاہ کوانڈہ کہاں جا لگا۔۔۔؟دیکھیں خبر میں

ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔۔۔ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔۔۔کپتان نے کارکنان کوتسلی دے دی 

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے ۔۔۔!!!سابق صدر آصف علی زرداری اورق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں