06:52 pm
472 بیٹیوں کا والد ۔۔ اپنے گھر کی رحمت کو شہزادیوں کی طرح رخصت کرنے کے لیے یہ شخص کیا کام کرتا ہے؟

شادی زندگی کا ایک نیا و بہترین سفر ہے مگر اس سفر میں ماں باپ کا ساتھ نہ ہو تو اس دن دلہا اور دلہن دونوں ہی جذباتی ہو جاتے ہیں۔ لیکن اس دنیا میں ایک شخص ایسا بھی ہے جس کی 472 بیٹیاں ہیں اور اس شخص نے تمام بیٹیوں کی شادیاں پوری دھوم دھام سے کیں جبکہ ان کی بیٹیاں اس دن کسی شہزادی سے کم نہیں لگ رہی تھیں۔اس شخص کا نام ہے
مہیش سوانی اور ان کا تعلق بھارت کے شہر گجرات سے ہے۔ لیکن یہاں آپکو ایک حیرت کی بات بتاتے چلیں کہ یہ بیٹیاں ان کی اپنی نہیں بلکہ وہ لڑکیاں ہیں جن کا اس دنیا میں کوئی اپنا نہیں یا پھر ان کے سر پر والد کا سایہ نہ ہو۔ شوانی صاحب کو آج پورے گجرات میں ان کے اچھے کاموں کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔اور تو اور یہ صرف ہندو لڑکواں کی شادیاں ہی نہیں کرواتے بلکہ ہر مذہب کی لڑکی کو اپنی بیٹی مانتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کی طبعیت اگر زرا سی بھی بگڑ جائے تو گھر پر ان کی472 بیٹیاں فوراََجمع ہو جاتی ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان تصاویر کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ یہ بیٹیوں کو شادی پر ان کی پسند کا اچھے سے اچھا سونے کا زیور بھی بنا کر دیتے ہیں کیونکہ ہر عورت کو سونا پہننا بہت پسند ہوتا ہے۔واضح رہے کہ مہیش سوانی ایک بہت بڑی کاروباری شخصیت ہیں جو کہ ہر سال ایک سے 2 مرتبہ بچیوں کی شادی کی تقریب رکھتے ہیں جن میں وہ ایک ساتھ کئی بچیوں کی شادی کروا دیتے ہیں اور سب اخراجات خود برداشت کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

کوئی دلہنیا کو ہیلی کاپٹر میں لے گیا تو کوئی لایا پراڈو سجا کے، مگر ہنزہ کا یہ نوجوان دلہن کو لینے کیا سواری لایا جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

1960میں بھی ایسی ہی صورتحال تھی ؟ کراچی میں 1960 کی بارشوں کے بعد کی سیلابی صورتحال کی ویڈیو وائرل

بشریٰ ا نصاری اور جاوید شیخ کی شادی۔ قاضی واجد نے دونوں کو ایک کرنے کیلئے کتنی کوششیں کی ؟

کچھ قبریں ٹوٹیں کچھ میں پانی بھر گیا! تیز بارش میں اپنے ان پیاروں کی قبروں کی خبر گیری ضرور کریں جو آپ کی توجہ کے منتظر ہیں

میں اذان کی آواز سن کر خود پر قابو نہ رکھ سکی اور رو پڑی۔۔۔ وہ شخصیات جنہوں نے روح میں اترتی اذان کی مسحور کن آواز سن کر اسلام قبول کرلیا

اتوار کے دن ناشتہ شوہر بنائے گا اور بیوی آرام کرے گی ۔۔ شادی سے قبل دولہا دلہن نے ایک دوسرے سے انوکھا معاہدہ دستخط کروا دیا

ساری جھریاں غائب اور جلد فل ٹائٹ چہرے پر کوئی نشان نہیں رہے گا، آب بھی آزمائیں

صرف 5روپے میں گھر میں ہی بال کالے سیاہ کریں وہ بھی کسی ہیئر کلر کےبغیر