06:56 pm
کبھی ہم عربوں کو امداد دیا کرتے تھے مگر آج وہاں نوکری کرتے ہیں۔۔۔ کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے، وجوہات جانیں

کبھی ہم عربوں کو امداد دیا کرتے تھے مگر آج وہاں نوکری کرتے ہیں۔۔۔ کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے، وجوہات جانیں

06:56 pm

اگر ملک کی سیاسی حالت اور معیشت کو نہ سنبھالا گیا تو ملک سری لنکا کی طرح دیوالیہ کی جانب بڑھ سکتا ہے، پاکستانی روپے کی ڈالر کے مقابلے میں روز بروز گرتی قیمت، زرمبادلہ کے خالی ہوتے ذخائر، پٹرول اور ڈيزل کی بڑھتی قیمتیں اور مہنگائی کا طوفان ایسی ہی بہت ساری خبریں عوام کو بے بسی کا شکار کر رہی ہیں-
عوام کے بس میں اس وقت ہاتھ ملنے کے سوا کچھ نہیں ہے ان کی نظریں حکومت اور مقتدر حلقوں کی طرف اٹھ رہی ہیں یا پھر بے ساختہ دعا کے لیے اٹھ رہے ہیں کہ اسلام کے نام پر قائم ہونے والی اس ریاست کو صرف اللہ ہی بچا سکتا ہے ورنہ تو حکمرانوں نے اس ملک کو آئی ایم ایف کے ہاتھوں گروی رکھ دیا ہے- دوسروں کو امداد دینے والا آج خود امداد لینے پر مجبورآج جب کہ پاکستان کو اپنی معیشت سنبھالنے کے لیے دوست ملکوں کی ضرورت ہے اور پاکستان میں اقتدار سنبھالنے والا وزيراعظم سب سے پہلے سعودی عرب کا دورہ کرتا ہے تاکہ ان سے ملک کے خالی خزانے کو سنبھالا دینے کے لیے امداد مانگتا ہے اور اس کے بعد اس کا دوسرا دورہ چین کا ہوتا ہے تاکہ اپنے اس دوست ملک سے مدد مانگ سکے- لیکن 60 کی دہائی میں ایوب خان کے دور میں پاکستان کی معیشت اتنی مستحکم تھی کہ اس سے عرب ممالک کے شہریوں کے لیے مالی امداد دی جاتی تھی اور حکومتی ذرائع کے ساتھ ساتھ پاکستانی عوام بھی اپنے بھائيوں کی مدد کرتے تھے جس کا ثبوت یہ ایک یادگار اشتہار ہے- پاکستانی کرنسی ایک طاقتور کرنسی تھیپاکستانی معیشت کی گراوٹ کا سب سے بڑا ثبوت اس وقت پاکستانی روپے کی گرتی ہوئی قیمت ہے جس نے مہنگائی کا ایک طوفان مچا رکھا ہے اور ہر روز اشیا ضرورت کی قیمت میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے- لیکن قیام پاکستان کے ابتدائی دور میں پاکستانی ایک روپیہ بھی کس حد تک طاقتور تھا اس کو آپ خود دیکھ لیں- آج کے دور میں ایک روپیہ کا سکہ بھی ندارد ہو چکا ہے اور اس کی کوئی قیمت نہیں رہ گئی ہے- پھر یوں ہوا کہ جمہوریت آگئیملک ترقی کی دوڑ میں تیزی سے آگے کی طرف بڑھ رہا تھا لیکن پھر اس ملک میں جمہوریت کا بیچ لگا دیا گیا جس سے ایک جانب تو ملک دو لخت ہوا اور مشرقی اور مغربی پاکستان میں تقسیم ہو گیا اور دوسری جانب ملک پر عوام کے ووٹوں سے ایسے حکمران مسلط ہو گئے جنہوں نے خود کو قوم کا خادم سمجھنے کے بجائے بادشاہ سمجھنا شروع کر دیا- جس کی جھلک ماضی کے ایک رسالے کے سرورق میں آپ خود دیکھ لیں جمہوریت کے اخراجات جو حکمرانوں کی تعیشات کی صورت میں قومی خزانے پر پڑے تو ملک نے ترقی کرنے کے بجائے تنزلی شروع کر دی۔ خزانہ بھرنے کے بجائے خالی ہونے لگا جس کو بھرنے کے لیے دھڑا دھڑ نوٹ چھاپے جانے لگے جس سے روپے کی قدر کم ہوتی گئی اور امداد دینے والا ملک امداد مانگنے پر مجبور ہو گیا- ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت ذرخیز ہےمایوسی کفر ہے پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہونے والا واحد نظریاتی ملک ہے جس کو اللہ نے خصوصی نعمتوں سے نوازہ ہے کمی ہے تو صرف ایسے حکمرانوں کی ہے جو اس کے وسائل کو بہترین ترین انداز میں استعمال کر سکے۔ یہاں کے لوگ محنت کرنا جانتے ہیں اور اگر ان کو مواقع میسر ہوں تو وہ اس ملک کو دنیا کے طاقتور ترین ممالک میں تبدیل کر سکتے ہیں-


تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

کوئی دلہنیا کو ہیلی کاپٹر میں لے گیا تو کوئی لایا پراڈو سجا کے، مگر ہنزہ کا یہ نوجوان دلہن کو لینے کیا سواری لایا جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

کوئی دلہنیا کو ہیلی کاپٹر میں لے گیا تو کوئی لایا پراڈو سجا کے، مگر ہنزہ کا یہ نوجوان دلہن کو لینے کیا سواری لایا جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

1960میں بھی ایسی ہی صورتحال تھی ؟ کراچی میں 1960 کی بارشوں کے بعد کی سیلابی صورتحال کی ویڈیو وائرل

1960میں بھی ایسی ہی صورتحال تھی ؟ کراچی میں 1960 کی بارشوں کے بعد کی سیلابی صورتحال کی ویڈیو وائرل

بشریٰ ا نصاری اور جاوید شیخ کی شادی۔ قاضی واجد نے دونوں کو ایک کرنے کیلئے کتنی کوششیں کی ؟

بشریٰ ا نصاری اور جاوید شیخ کی شادی۔ قاضی واجد نے دونوں کو ایک کرنے کیلئے کتنی کوششیں کی ؟

کچھ قبریں ٹوٹیں کچھ میں پانی بھر گیا! تیز بارش میں اپنے ان پیاروں کی قبروں کی خبر گیری ضرور کریں جو آپ کی توجہ کے منتظر ہیں

کچھ قبریں ٹوٹیں کچھ میں پانی بھر گیا! تیز بارش میں اپنے ان پیاروں کی قبروں کی خبر گیری ضرور کریں جو آپ کی توجہ کے منتظر ہیں

میں اذان کی آواز سن کر خود پر قابو نہ رکھ سکی اور رو پڑی۔۔۔ وہ شخصیات جنہوں نے روح میں اترتی اذان کی مسحور کن آواز سن کر اسلام قبول کرلیا

میں اذان کی آواز سن کر خود پر قابو نہ رکھ سکی اور رو پڑی۔۔۔ وہ شخصیات جنہوں نے روح میں اترتی اذان کی مسحور کن آواز سن کر اسلام قبول کرلیا

اتوار کے دن ناشتہ شوہر بنائے گا اور بیوی آرام کرے گی ۔۔ شادی سے قبل دولہا دلہن نے ایک دوسرے سے انوکھا معاہدہ دستخط کروا دیا

اتوار کے دن ناشتہ شوہر بنائے گا اور بیوی آرام کرے گی ۔۔ شادی سے قبل دولہا دلہن نے ایک دوسرے سے انوکھا معاہدہ دستخط کروا دیا

ساری جھریاں غائب اور جلد فل ٹائٹ چہرے پر کوئی نشان نہیں رہے گا، آب بھی آزمائیں

ساری جھریاں غائب اور جلد فل ٹائٹ چہرے پر کوئی نشان نہیں رہے گا، آب بھی آزمائیں

صرف 5روپے میں گھر میں ہی بال کالے سیاہ کریں وہ بھی کسی ہیئر کلر کےبغیر

صرف 5روپے میں گھر میں ہی بال کالے سیاہ کریں وہ بھی کسی ہیئر کلر کےبغیر