06:58 pm
بارشوں کا پانی کنویں میں جمع کر رہے ہیں تاکہ سیلاب سے بچیں ۔۔ کراچی کا بیٹا کیسے اکیلے ہی شہر کی خدمت کر رہا ہے، جانیں

کراچی(نیوز ڈیسک)بارشیں تو اس وقت پورے ملک میں جاری ہیں مگر کراچی میں ہونے والی بارش شہریوں کا جینا حرام کر دیتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر طرف سڑکوں ، گلی ، محلوں میں پانی بھر جاتا ہے۔ دوسری طرف بجلی کی بھی آنکھ مچولی لگی رہتی ہے۔انہی سب صورتحال میں کراچی کے شہری امان اللہ نے بارش کے پانی کا بہت ہی کارآمد حل ڈھونڈ لیا ہے۔
انہوں نے اپنے علاقے کے ایک ویران پاک میں کنویں میں یہ پانی ڈالنا شروع کر دیا ہے ارو اس کام کیلئے انہوں نے 8 انچ کی لائن بھی ان کنوؤں سے اب منسلک کی ہے۔جس سے ایک طرف تو زمین میں موجود پانی کی سطح بھی بلند ہو گئی اور دوسری طرف پانی کیلئے کیے گئے بور بھی ریچارج ہو گئے۔ آپکو مزید یہ بھی بتاتے چلیں کہ تفصیلات کے مطابق اب ان کنویں میں پانی کی سطح 50 فٹ تک ہو گئی ہے جو کہ ایک خوش آئند بات ہے۔

تازہ ترین خبریں

کوئی دلہنیا کو ہیلی کاپٹر میں لے گیا تو کوئی لایا پراڈو سجا کے، مگر ہنزہ کا یہ نوجوان دلہن کو لینے کیا سواری لایا جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

1960میں بھی ایسی ہی صورتحال تھی ؟ کراچی میں 1960 کی بارشوں کے بعد کی سیلابی صورتحال کی ویڈیو وائرل

بشریٰ ا نصاری اور جاوید شیخ کی شادی۔ قاضی واجد نے دونوں کو ایک کرنے کیلئے کتنی کوششیں کی ؟

کچھ قبریں ٹوٹیں کچھ میں پانی بھر گیا! تیز بارش میں اپنے ان پیاروں کی قبروں کی خبر گیری ضرور کریں جو آپ کی توجہ کے منتظر ہیں

میں اذان کی آواز سن کر خود پر قابو نہ رکھ سکی اور رو پڑی۔۔۔ وہ شخصیات جنہوں نے روح میں اترتی اذان کی مسحور کن آواز سن کر اسلام قبول کرلیا

اتوار کے دن ناشتہ شوہر بنائے گا اور بیوی آرام کرے گی ۔۔ شادی سے قبل دولہا دلہن نے ایک دوسرے سے انوکھا معاہدہ دستخط کروا دیا

ساری جھریاں غائب اور جلد فل ٹائٹ چہرے پر کوئی نشان نہیں رہے گا، آب بھی آزمائیں

صرف 5روپے میں گھر میں ہی بال کالے سیاہ کریں وہ بھی کسی ہیئر کلر کےبغیر