09:34 pm
چوروں کی حکومت میں یہی تو ہونا ہے،سابق وزیر کے فرنٹ مین کے گھر سے 50 کروڑ نقد اور سونا پکڑا گیا

کولکتہ (نیوز ڈیسک )بھارت کے شہر کولکتہ میں گرفتار وزیر پرتھا چترجی کی قریبی ساتھی ارپیتا مکھرجی
کے گھر سے خزانہ نکل آیا، پچاس کروڑ نقد، پانچ کلو سونے کے زیورات، غیر ملکی کرنسی، سونے کے بسکٹ برآمد کرلیے گئے۔ 18 گھنٹے کی تلاشی کے بعد انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سارا سامان 10 ٹرکوں میں منتقل کیا۔ تین مشینوں کی مدد سے رقم گنی گئی، اسکول جاب اسکینڈل میں ملوث ارپیتا مکھرجی پر نوکریاں فروخت کرنے اور تبادلوں کے لیے رشوت لینے کے الزامات ہیں۔ یہ تمام رقم اور زیورات ارپیتا کے چار گھروں پر چھاپے مار کر قبضے میں لیے گئے۔ بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے وزیر پرتھا چترجی کو ہوشربا بدعنوانی کے الزامات پر معطل کر دیا تھا۔ پرتھا چترجی اور ارپیتا مکھرجی کو گھر سے 21 کروڑ نقدی، سونا اور غیرملکی کرنسی برآمد ہونے پر 23 جولائی کو گرفتار کیا گیا تھا۔ بھارتی ایجنسی اب تک ان کے چار گھروں پر چھاپے مار چکی ہے جہاں سے 50 کروڑ روپے نقد برآمد ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

اللہ کا نام لیا، آنکھیں بند کی اور گاڑی پانی میں ڈال دی

قبر میں بھی سکون نہیں ۔۔ دیکھیں تدفین کے بعد قبروں کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے؟ رونگٹے کھڑے کردینے والی ویڈیو

مجھے دادی اچانک سے اولڈ ہوم میں نظر آئیں ۔۔ جھوٹ بول کر پوتی کو دادی سے دور کرنے کے لیے والدین نے انہیں اولڈ ہوم بھیجامگر بیٹی نے والدین کے سا

شہزادے دنیا کے لیے تھے، لیکن اپنوں کی قبر خود تیار کرتے ہیں ۔۔ عرب سلطنت میں تدفین کے بعد کیا کیا جاتا ہے؟

پانی نہ پینے والا یہ شخص زندہ کیسے رہ رہا ہے؟ ایسے شخص کا واقعہ جو گھر والوں کے بغیر اکیلا ایسی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہے

کوئی دلہنیا کو ہیلی کاپٹر میں لے گیا تو کوئی لایا پراڈو سجا کے، مگر ہنزہ کا یہ نوجوان دلہن کو لینے کیا سواری لایا جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

1960میں بھی ایسی ہی صورتحال تھی ؟ کراچی میں 1960 کی بارشوں کے بعد کی سیلابی صورتحال کی ویڈیو وائرل

بشریٰ ا نصاری اور جاوید شیخ کی شادی۔ قاضی واجد نے دونوں کو ایک کرنے کیلئے کتنی کوششیں کی ؟