10:44 am
پانچ وقت تیر کر مسجد آنے والا امام مسجد، ایسی کہانی کہ جذبہ ایمانی تازہ ہو جائے

گرمی ہو یا سردی، مسجد اگر ہمارے گھر سے قدرے دور ہو تو اللہ کی عبادت کے لیے وہاں تک جانا ہمیں
بہت مشکل لگتا ہے۔ لیکن اس امام مسجد کی سچی کہانی پڑھیے جو روزانہ پانچ وقت سمندر سے تیر کر مسجد جاتا ہے۔بنگلہ دیش کے ایک گاؤں کا رہائشی یہ امام مسجد پہلے روزانہ نماز پڑھانے کے لیے مسجد جایا کرتا تھا۔ لیکن پھر اس علاقے میں سیلاب آ گیا۔ اس سیلاب نے اتنی تباہی مچائی کہ پورا علاقہ زیر آب آ گیا۔ ہر طرف پانی ہی پانی ایک سمندر کی صورت کھڑا تھا۔ ایسے میں امام مسجد نے ہمت نہ ہاری اور بجائے گھر بیٹھنے کے پانچ وقت کی نماز مسجد میں جا کر پڑھانے کی ہی ٹھانی۔امام مسجد کا کہنا ہے کہ پورا علاقہ زیر آب آ گیا اور قریب کوئی مسجد نہیں تھی۔ ایسے میں روزانہ پانچ وقت سمندر سے تیر کر مسجد جانا پڑتا ہے۔ لیکن میں آؤں گا۔ مسجد تک جانے کے زمینی راستے منقطع ہیں۔ کبھی کشتی مل جاتی ہے کبھی نہیں۔ لیکن نماز کے لیے آنے کا یہ سلسلہ جاری و ساری ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اللہ نے بستر مرگ پر ہونے کے باوجود بھی اشاروں تک سے نماز پڑھنے کا حکم دیا ہے۔ تو میرے لیے اتنا کافی ہے کہ اللہ نے ہمت دی ہوئی کہ روزانہ پانچ وقت میں تیر کر مسجد تک آ سکتا ہوں۔ مزید بتایا کہ رات کو مسجد کی چھت پر سو جاتا ہوں تا کہ تہجد اور فجر کی نماز ادا کر سکوں۔ اور اذان دے کر لوگوں کو رب کے حضور عبادت کے لیے بلا سکوں۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

اللہ کا نام لیا، آنکھیں بند کی اور گاڑی پانی میں ڈال دی

قبر میں بھی سکون نہیں ۔۔ دیکھیں تدفین کے بعد قبروں کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے؟ رونگٹے کھڑے کردینے والی ویڈیو

مجھے دادی اچانک سے اولڈ ہوم میں نظر آئیں ۔۔ جھوٹ بول کر پوتی کو دادی سے دور کرنے کے لیے والدین نے انہیں اولڈ ہوم بھیجامگر بیٹی نے والدین کے سا

شہزادے دنیا کے لیے تھے، لیکن اپنوں کی قبر خود تیار کرتے ہیں ۔۔ عرب سلطنت میں تدفین کے بعد کیا کیا جاتا ہے؟

پانی نہ پینے والا یہ شخص زندہ کیسے رہ رہا ہے؟ ایسے شخص کا واقعہ جو گھر والوں کے بغیر اکیلا ایسی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہے

کوئی دلہنیا کو ہیلی کاپٹر میں لے گیا تو کوئی لایا پراڈو سجا کے، مگر ہنزہ کا یہ نوجوان دلہن کو لینے کیا سواری لایا جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

1960میں بھی ایسی ہی صورتحال تھی ؟ کراچی میں 1960 کی بارشوں کے بعد کی سیلابی صورتحال کی ویڈیو وائرل

بشریٰ ا نصاری اور جاوید شیخ کی شادی۔ قاضی واجد نے دونوں کو ایک کرنے کیلئے کتنی کوششیں کی ؟