10:53 am
دبئی میں بیوی نے بھری عدالت میں شوہر سے  ایسی وجہ بتا کر طلاق مانگ لی جج بھی حیران رہ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) میاں بیوی کے رشتے میں پیار محبت اور باہمی احترام کا جتنا زیادہ
عمل دخل ہوتا ہے یہ رشتہ اتنا ہی مضبوط تصور کیا جاتا ہے لیکن آپ کو سن کرحیرت ہو گی کہ ہمیشہ جھگڑا ہی نہیں مثالی محبت بھی طلاق کے مطالبے پر مجبور کر سکتی ہے۔متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں ایسا ہی ایک انوکھا کیس سامنے آیا جہاں ایک خاتون نے شوہر سے طلاق لینے کیلئے عدالت سے رجوع کیا ہے۔عدالت کو دی جانے والی طلاق کی درخواست میں بیوی نے موقف اختیار کیا ہے کہ میرے شوہر نے آج تک مجھے کبھی جھڑکا نہ ڈانٹا۔ وہ مجھ سے بے پناہ محبت کرتا ہے حتیٰ کہ اکثر اوقات کھانا بھی خود ہی پکا لیتا ہے اور گھر کی صفائی بھی کرتا ہے۔ خاتون نے درخواست میں مزید کہا کہ میرے شوہر نے کبھی بھی میری کوئی بات نہیں ٹالی لیکن میں اس بے پناہ محبت سے اکتا چکی ہوں۔ میری خواہش ہے کہ کسی دن میرا شوہر مجھ سے لڑائی جھگڑا کرے۔ مگر میرے ناراضگی دکھانے پر وہ الٹا میرے لیے تحفے تحائف لے آتا ہے۔ خاتون کے مطابق میں تنگ آچکی ہوں اور ایسی زندگی نہیں چاہتی اس لیے طلاق کا مطالبہ کرتی ہوں۔اس دوران مظلوم شوہر کا کہنا تھا کہ مجھے ایک دفعہ بیگم نے زائد وزن کا طعنہ دیا تو اس کی خاطر سخت ورزشیں کرنا شروع کردیں جس کی وجہ سے زخمی بھی ہوا۔ میں خود کو ہمیشہ ایک مہربان شوہرکے روپ میں دیکھنا چاہتا ہوں۔ بیوی سے بیحد پیار کرنے کی وجہ سے اس نے عدالت سے استدعا کی کہ میری بیوی کو درخواست واپس لینے کی ہدایت کی جائے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق عدالت نے سماعت ملتوی کرتے ہوئے جوڑے کوآپس میں مصالحت کرلینے کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

اللہ کا نام لیا، آنکھیں بند کی اور گاڑی پانی میں ڈال دی

قبر میں بھی سکون نہیں ۔۔ دیکھیں تدفین کے بعد قبروں کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے؟ رونگٹے کھڑے کردینے والی ویڈیو

مجھے دادی اچانک سے اولڈ ہوم میں نظر آئیں ۔۔ جھوٹ بول کر پوتی کو دادی سے دور کرنے کے لیے والدین نے انہیں اولڈ ہوم بھیجامگر بیٹی نے والدین کے سا

شہزادے دنیا کے لیے تھے، لیکن اپنوں کی قبر خود تیار کرتے ہیں ۔۔ عرب سلطنت میں تدفین کے بعد کیا کیا جاتا ہے؟

پانی نہ پینے والا یہ شخص زندہ کیسے رہ رہا ہے؟ ایسے شخص کا واقعہ جو گھر والوں کے بغیر اکیلا ایسی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہے

کوئی دلہنیا کو ہیلی کاپٹر میں لے گیا تو کوئی لایا پراڈو سجا کے، مگر ہنزہ کا یہ نوجوان دلہن کو لینے کیا سواری لایا جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

1960میں بھی ایسی ہی صورتحال تھی ؟ کراچی میں 1960 کی بارشوں کے بعد کی سیلابی صورتحال کی ویڈیو وائرل

بشریٰ ا نصاری اور جاوید شیخ کی شادی۔ قاضی واجد نے دونوں کو ایک کرنے کیلئے کتنی کوششیں کی ؟