08:57 pm
غربت اتنی کہ موبائل فون نہیں خرید سکتے ۔۔ دیکھیں جب ٹیکسی میں بیٹھنے کے بعد گاہک کو احساس ہوا کہ پیسے نہیں ہیں تو ڈرائیور نے کیسا سلوک کیا؟

اس معاشرے میں آج دنیا کہتی ہے کہ نیکی کر دریا میں ڈال یعنی کہ نیکی کو کوئی یاد
نہیں رکھتا مگر یہ حقیقت نہیں ہے کیونکہ ایک فرد نے بہترین واقعہ عوام کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔یہ شخص کہتا ہے کہ میں نے آج اسلام آباد جی 9 مرکز سے ٹیکسی میں سفر کیا پر تقریباََ 5 منٹ بعد ہی مجھے احسا ہوا گیا کہ میں اپنا پرس اور اے ٹی ایم کارڈ تو گھر میں بھول آیا ہوں۔اس صورتحال میں بہت پریشان ہوا کہ اب کس منہ سے اس ڈرائیور انکل کو حقیقت بتاؤں وہ کیا سوچیں گے مگر ہمت کر کے انہیں ساری بات بتا دی اور انہیں کافی سمجھانے کی کوشش کی کہ میں کوئی دھوکے باز شخص نہیں بس صورتحال ہی ایسی ہو گئی ہے تو آپ میری مدد کیجئے میں آپ کو جلد از جلد پیسے لوٹا دوں گا۔پر ٹیکسی ڈرائیور جس کا نام بشیر صاحب تھا یہ کہتے ہیں کہ بیٹا کوئی بات نہیں آپکو بخیرو عافیت کے ساتھ آپکی منزل تک پہنچانا میری زمےداری ہے جس پر میں نے سکون کی سانس لی اور کہا کہ آپ مجھے اپنا بنک اکاؤنٹ نمبر دے دیں۔تاکہ میں آپکو رقم بھجوا سکوں لیکن یہ کہتے ہیں کہ اکاؤنٹ تو ہے نہیں میرا یہ سننے کے بعد کہا کہ انکل جی موبائل نمبر دے دیں۔تو کہتے ہیں کہ بیٹا جی مجھ غریب کے پاس اتنے پیسے کہاں کہ موبائل فون رکھ سکوں بس یہ بات سننی تھی کہ مجھے احساس ہو گیا کہ بشیر صاحب دل کے بہت امیر ہیں اللہ پاک ان کی تمام پریشانیاں جلد از جلد حل کرے اور انہیں بہت کچھ عطا کرے، آمین۔

تازہ ترین خبریں

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں

لاہور دا پاوا اختر لاوا ۔۔ 5 بچوں کا والد اختر لاوا حقیقت میں کون ہے اور یہ کیوں اتنا وائرل ہو رہا ہے؟

کینسر سے میں گنجی ہوئی تو میرے شوہر نے بھی بال کٹوا دیے ۔۔ 3 مرتبہ کینسر سے لڑنے والی خاتون کی ایسی کہانی جو کسی کو بھی آبدیدہ کرے

3 تھپڑ کھاکر اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا: شکتی کپور،تھپڑ کس اداکار نے مارے تھے ؟جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

خود گولی کھا لی مگر دوسروں کو بچا لیا ۔۔ کابل میں حملہ ناکام بنانے والا پاکستانی کمانڈو، جس کی تعریف افغانستان بھی کر رہا ہے

لڈو کی لت: خاتون نے مالک مکان سے لگائی شرط میں خود کو ہی داؤ پر لگادیا

جب بیٹے کو کینسر ہوا تو میں روز تلاوت کرتا تھا ۔۔ عمران ہاشمی کے مشکل وقت میں کس اداکار نے مدد کی؟ ان سے متعلق کچھ دلچسپ باتیں

ترقیاتی بجٹ میں 350 ارب روپے کٹوتی ۔۔۔قوم کےلیے بری خبرآگئی

اتنے بڑے آفیسر ہو کر بھی زمین پر بیٹھ گئے ۔۔ جانیے لوگوں کے اس مسیحا آفیسر کے کس کام کی وجہ سے لوگ دیکھتے ہی انہیں گلے لگا لیتے ہیں؟

عمران خان نے معذور مداح حنان خان سے کیا وعدہ پورا کردیا

زہریلی ہوا سے انسانوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی بیمار ہونے لگے،ملک کے دوسرے بڑے شہر سے بری خبرآگئی

کیا روسی تیل خریدنے سے پاکستان پابندی کا شکار ہوگا؟ وزیرمملکت کا اہم بیان

عوام کے لیے خوشی کی خبر۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب کاملک کے اہم ترین شہر کو لاہور سیالکوٹ موٹروے سے لنک کرنے کا اعلان

472 بیٹیوں کا والد ۔۔ اپنے گھر کی رحمت کو شہزادیوں کی طرح رخصت کرنے کے لیے یہ شخص کیا کام کرتا ہے؟

اللہ کا نام لیا، آنکھیں بند کی اور گاڑی پانی میں ڈال دی

قبر میں بھی سکون نہیں ۔۔ دیکھیں تدفین کے بعد قبروں کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے؟ رونگٹے کھڑے کردینے والی ویڈیو

مجھے دادی اچانک سے اولڈ ہوم میں نظر آئیں ۔۔ جھوٹ بول کر پوتی کو دادی سے دور کرنے کے لیے والدین نے انہیں اولڈ ہوم بھیجامگر بیٹی نے والدین کے سا

شہزادے دنیا کے لیے تھے، لیکن اپنوں کی قبر خود تیار کرتے ہیں ۔۔ عرب سلطنت میں تدفین کے بعد کیا کیا جاتا ہے؟

پانی نہ پینے والا یہ شخص زندہ کیسے رہ رہا ہے؟ ایسے شخص کا واقعہ جو گھر والوں کے بغیر اکیلا ایسی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہے

کوئی دلہنیا کو ہیلی کاپٹر میں لے گیا تو کوئی لایا پراڈو سجا کے، مگر ہنزہ کا یہ نوجوان دلہن کو لینے کیا سواری لایا جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

1960میں بھی ایسی ہی صورتحال تھی ؟ کراچی میں 1960 کی بارشوں کے بعد کی سیلابی صورتحال کی ویڈیو وائرل