09:56 pm
پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے مختلف جنرل تھانوں میں خاتون ایس ایچ اوز کی تعیناتی کے
بعد اب ڈسٹرکٹ سینٹرل کے تھانے میں ایک خاتون پولیس اہلکار کو ہیڈ محرر تعینات کردیا گیا ہے۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس سینٹرل محمد معروف عثمان کے مطابق لیڈی ہیڈ کانسٹیبل فائزہ ظہیر کو ڈسٹرکٹ سینٹرل کے یوسف پلازہ تھانے میں ہیڈ محرر تعینات کیا گیا ہے۔ تھانے کے ایس ایچ او کے بعد ہیڈ محرر ایک اہم انتظامی عہدہ کہلاتا ہے۔ تھانے کے تمام دستاویزی معاملات کے علاوہ علاقے میں پولیس فورس کی پوسٹنگ اور اہم معلومات ہیڈ محرر کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ ایس ایس پی معروف عثمان کے مطابق ایسا انسپکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن کی خواتین پولیس ملازمین کیلئے خود مختاری کی پالیسی کے باعث کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے ڈسٹرکٹ میں مختلف خواتین تھانوں میں منشی کی ڈیوٹی بھی کر رہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟

میرے شوہر میرے گھر میں 18 ہزار پر ملازم تھے ۔۔ گھر کے معمولی ملازم سے شادی کیوں کی؟ عورت کی کہانی نے نئی مثال قائم کر دی

اگر آپ کی جیب یا ہاتھ میں پیسہ نہیں ٹکتا تو اللہ پاک کا یہ نام پڑھ لیں ! بے انتہا پیسہ بھی ملے گا اور جتنا خرچ کرلیں پیسے ختم نہیں ہونگے

منگنی کی انگوٹھی ہمیشہ ہاتھ کی چوتھی انگلی میں ہی کیوں پہنائی جاتی ہے ؟ کسی اور انگلی میں انگوٹھی پہنانے سے کیا نقصان ہوتا ہے ؟ لڑکے لازمی جان

’’ خوبصورت عورت ،نوجوان لڑکا‘‘

’’ خوبصورت عورت ،نوجوان لڑکا‘‘

غربت اتنی کہ موبائل فون نہیں خرید سکتے ۔۔ دیکھیں جب ٹیکسی میں بیٹھنے کے بعد گاہک کو احساس ہوا کہ پیسے نہیں ہیں تو ڈرائیور نے کیسا سلوک کیا؟

حضرت رابعہ بصری ؒکے حسن و جمال کی اتنی دھوم تھی کہ ایک نوجوان ایک  دن شادی کی خواہش لے کر حضر ت رابعہ بصریؒ کے گھر جا پہنچا

دبئی میں بیوی نے بھری عدالت میں شوہر سے  ایسی وجہ بتا کر طلاق مانگ لی جج بھی حیران رہ گیا

پانچ وقت تیر کر مسجد آنے والا امام مسجد، ایسی کہانی کہ جذبہ ایمانی تازہ ہو جائے