07:30 pm
وقار یونس کی چھوٹی انگلی کیوں نہیں ہے ؟ ماضی کا ایسا حیران کن واقعہ جو پڑھ کر آپ بھی کانپ جائیں گے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس سے متعلق بہت کم لوگ یہ بات جانتے ہیں کہ 
ایک حادثے میں ان کی ’چھوٹی انگلی‘ ضائع ہوگئی تھی۔ سابق کپتان وقار یونس نے بتایا تھا کہ نہر میں نہانے کے لیے کزنز کے ساتھ اکثر دوپہر کو جایا کرتا تھا، ایک دن پُل کے اوپر چڑھنے کی کوشش کر رہا تھا جب میں میرا پاؤں پھسلا اور میری انگلی وہیں پھنس گئی لیکن میرے وزن کی وجہ وہ ہاتھ سے الگ ہو گئی اور میں نیچے گر گیا تھا۔ وقار یونس کی انگلی نہ ہونے سے متعلق وسیم اکرم نے اے اسپورٹس کے پروگرم میں میچ کا دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے بتایا کہ ’ایک میچ میں وقار نے آسان کیچ چھوڑ دیا تھا میں نے ان سے پوچھا کہ آسان کیچ کیوں چھوٹ گیا اس پر وقار نے مجھے یہی انگلی دکھائی کہ یہاں سے کیچ نکل گیا۔‘ وقار یونس نے بھی اعتراف کیا کہ ’یہ پرانی بات ہے ہوسکتا ہے کہ میں نے کیچ چھوٹنے پر یہ بہانہ بنادیا ہو۔‘ سابق فاسٹ بولر نے بتایا کہ چھوٹے بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے اکثر اپنے ہاتھ دکھاتا تھا وہ دیکھتے تھے کہ ایک انگلی نہیں ہے اسی دوران میں دوسرا ہاتھ دکھا دیتا تھا جس میں پانچوں انگلیاں موجود ہوتی تھیں۔ وہاب ریاض نے کہا کہ مجھے نہیں پتا تھا کہ ان کی چار انگلیاں ہیں اس پر وسیم اکرم نے کہا کہ ’تم تین سال کیا سوتے رہے ہو۔‘ مصباح الحق نے کہا کہ وقار بھائی اس کا نقصان آپ کو تو نہیں ہوتا ہوگا بلکہ دوسرے بولرز کو ہوتا ہوگا کیونکہ جب آپ فیلڈنگ کررہے ہوتے ہوں گے تو اکثر گیند ہاتھ سے نکل جاتی ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی

کسی نے راستہ نہیں دیا میرا بچہ مرگیا،مظلوم ماں باپ رو پڑے،خبرپڑھ کر آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی

سبحان اللہ، پانی سے مسجد نمودار ۔ یہ مسجد کب بنائی گئی اور کتنے سالوں تک پانی میں ڈوبی رہی،دوبارہ کیسے نمودار ہوئی ؟جانیے تفصیل

آسمانوں پر فیصلہ لکھا جا چکا ، چند لمحے باقی ، عمران خان کے ساتھ توہین عدالت کیس میں کیا ہونے والا ہے ؟ پیر پنجر کی تہلکہ خیز پیش گوئی

شادی کے 3 ماہ بعد ہی شوہر کو چھوڑ دیا تھا ۔۔ مشہور بھارتی اداکارہ ریکھا لندن سے بھاگ کر ممبئی کیوں آ گئیں تھیں؟

قرآن مجید کی وہ سورت جس کے صر دو لفظ بڑی سے بڑی مصیبت اور مشکل کو پاش پاش کر دیتے ہیں

کل جب میں اپنے ابو سے ملنے قبرستان گئی تو میں نے دیکھ کر رونا شروع کر دیا کیونکہ، جانیں ان خاتون کے ساتھ کیا ہوا

بیمار شوہر اور بچوں کو آفیسر بنانے کے لیے ریڑھی لگائی ۔۔ وہ ماں جو 25 سال سے لذیز کھانا فروخت کر رہی ہے پر اولاد نے ان کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

امام مہدی کا ظہو ر ہو چکا ہے ، وہ اس وقت کس ملک میں موجود ہیں ؟ 2024 اور پھر دجال آجائے گا ، کیا ہونے والا ہے ؟ پیر پنجر سرکا ر کی تہلکہ خیز پیش گ

روسی صدر ولادی میر پیوٹن اندر ہی اندر مسلمان ہو چکے،  پیر پنجر سرکار کا تہلکہ خیز دعویٰ 

بچی ماں کا کفن پکڑ کر روتی رہی پر وہ نہ اٹھی ۔۔ ماں کی اہمیت نہ سمجھنے والی اولاد یہ منظر دیکھ لے کہ جب ماں بولتی نہیں تو ہم کیسے تڑپ اٹھتے ہیں

روحانی دنیا میں فیصلے ہو چکے ۔۔ کچھ گھنٹے باقی ، 22ستمبر کو عمران خان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے ؟  پیر پنجر سرکار کے تہلکہ خیز انکشافات

نواز شریف ڈاڑھی رکھ لیں ،ڈاڑھی رکھتے ہی انہیں پاکستان کا کونسا عظیم ترین عہدہ مل جائے گا، پیر پنجر سرکا ر کی تہلکہ خیز پیش گوئی

پاکستان کو کبھی فتح نہیں کیا جا سکتا، اسرائیلی لڑکی نے 5  حیرت انگیز وجوہات بتا کر پاکستان کے دشمنوں کو پریشان کر دیا

جب کسی کی بہت یاد آئے اس سے بات کرنے کادل کرے تو ایک کام کرو

نانا ابو کی بتائی ہوئی ایک تسبیح رات کو پڑھتے پڑھتے سو گیا  صبح اٹھا تو مجھے 5لاکھ ملے ، فوری اثر معجزاتی وظیفہ

حضرت علی ؓ نے فرمایا :خدا جب کسی بندے کو نیک بنانا چاہتا ہے تو اسے تین چیزوں کا عادی بنادیتا ہے