06:06 pm
کیا پرندے قبر کا عذاب دیکھ سکتے ہیں؟ مالک کی قبر پر جب طوطے کو لے جایا گیا تو طوطا خوف کے مارے چیخنے کیوں لگا؟

کیا پرندے قبر کا عذاب دیکھ سکتے ہیں؟ مالک کی قبر پر جب طوطے کو لے جایا گیا تو طوطا خوف کے مارے چیخنے کیوں لگا؟

06:06 pm


سوشل میڈیا پر جانوروں اور پرندوں کی ایسی کئی ویڈیوز اور تصاویر ہیں، جو کہ صارفین کو حیرت میں 
مبتلا کر دیتی ہیں۔ اس خبر میں آپ کو ایک ایسے طوطے کے بارے میں بتائیں گے جو قبرستان میں جاتے ہی ڈر گیا۔سوشل میڈیا پر ایک سفید رنگ کے اعلیٰ نسل کے طوطے کی ویڈیو وائرل ہے، اس سفید رنگ کے طوطے کے سر تاک نما پر بھی موجود ہے، جو اس بات کی علامت ہے کہ طوطے پالتو تو ہیں ہی ساتھ ہی خوبصورت بھی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طوطا گاڑی میں موجود ہے، جبکہ اگر غور کیا جائے تو طوطا کافی خوش دکھائی دے رہا ہے، یوں معلوم ہو رہا ہے کہ جیسے وہ ان لمحات کو انجوائے کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے مالک کی محفل کو سمجھ رہا ہے۔تاہم جیسے ہی گاڑی قبرستان کے پاس رکی تو طوطا تھوڑا خاموش ہو گیا، طوطے کو دیکھ کر مالک بھی عجیب محسوس کرنے لگا۔جیسے ہی قبرستان میں مالک اپنے پیارے کی قبر پر پہنچنا تو طوطا کچھ یوں برتاؤ کر رہا تھا کہ جیسے وہ ہوشیار ہو گیا ہو، یا وہ کچھ ایسا دیکھ یا محسوس کر رہا تھا جو کہ عام انسان نہیں دیکھ پا رہے تھے۔عین ممکن ہے کہ وہ جنات کو دیکھ رہا ہو یا پھر کسی مُردے پر آنے والے عذاب ہو سُن یا دیکھ رہا ہو۔اس سب میں خاموش اور آنکھیں کھول کر دیکھنے والا طوطا اچانک چیخنے لگا اور اس حد تک آپے سے باہر ہو گیا کہ جیسے اب اس کی آنکھیں بھی وہ خوفناک منظر نہیں دیکھ پا رہی ہو یا کوئی چیز اس کے قریب آ رہی ہو۔یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ طوطے نے کیا دیکھا لیکن اس کے ردعمل نے صارفین کو بھی خوف اور حیرت میں مبتلا کر دیا۔


تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

سائنسدان2 ہزار سال پرانی نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ میں زلزے نے تباہی مچا دی ، سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی