09:07 pm
کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

09:07 pm


ایک ماں اور بچے کا رشتہ اس حد تک مضبوط ہوتا ہے کہ ماں کو موت سے کھینچ کر لا سکتا ہے 
اسی طرح ایک مان خود موت کا شکار ہو جاتی ہے، مگر بچے کو زندگی دے جاتی ہے۔ اس خبر میں آپ کو ایک ایسی ماں کے بارے میں بتائیں گے، جس نے کوما میں بچے کو جنم دیا۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والی مریم احمد نے 2021 میں اپنے دوسرے بچے اور پہلی بیٹی کو جنم دیا تھا، لیکن یہ تجربہ ان کا ایسا تھا، جو انہیں ہمیشہ یاد رہے گا۔جنوری 2021 میں ہی کرونا کا شکار ہونے والے مریم ان دنوں حاملہ تھیں، انہیں معلوم ہی نہیں تھا کہ وہ اسپتال تو جا رہی ہیں لیکن اس مشکل وقت سے گزر کر آئیں گے۔جب وہ اسپتال پہنچی تو کرونا کا شکار تھیں ساتھ ہی انہیں دمے کا مرض بھی تھا، جس کے باعث ڈاکٹرز کو تشویش تھی کہ کہیں بچے اور ماں کی جان کو کوئی خطرہ نہ ہو۔ مریم کے شوہر عثمان اس وقت گھر ہی میں تھے اور اپنے بیٹے یوسف کی دیکھ بھال کر رہے تھے۔مریم کو جب بتایا گیا کہ ان کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم آپ کو وینٹی لیٹر پر بے ہوش کر کے آپ کی ڈلیوری کریں گے، جس کے لیے آپ تیار رہیں کیونکہ یہ آپ کے آخری لمحات بھی ہو سکتے ہیں۔ایسے میں مریم نے اپنے شوہر اور بیٹے سے تو بات نہ کر سکیں تاہم اپنے والدین کو ضرور ویڈیو کال کی اور انہیں بتایا، جس پر والدین بھی پریشان اور خوف میں مبتلا ہو گئے۔اور پھر ڈاکٹرز نے مریم کو کوما میں لے جا کر ان کے دوسرے بچے کی جان بچائی، یوں اس طرح مریم کو بھی بچا لیا گیا اور ان کی بچی بھی اس دنیا میں آ گئی۔چونکہ مریم دمے کی مریض تھی حمل کے دوران ان کی حالت بدتر ہوتی جا رہی تھی یہی وجہ تھی کہ انہیں کوما میں لے جا کر ان کا آپریشن کیا گیا۔چونکہ یہ بچی بھی عام بچی نہیں تھی جو کہ اس دنیا میں آئی، تو اس کا نام بھی کچھ خاص رکھا گیا، خدیجہ نام کا انتخاب بھی سوچ سمجھ کر رکھا گیا تھا، کیونکہ آقائے دو جہاں کی زوجہ اور ام المؤمنین حضرت خدیجہ بھی اسلام میں ایک باہمت خاتون کے طور پر جانی جاتی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ مریم نے اپنی بیٹی کا نام بھی خدیجہ رکھا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان