06:28 pm
بے نظیر کی جائیداد بھی بچوں کو دے دی ۔۔ آصف علی زرداری نے کون سی بڑی خواہش کا اظہار کر دیا؟

بے نظیر کی جائیداد بھی بچوں کو دے دی ۔۔ آصف علی زرداری نے کون سی بڑی خواہش کا اظہار کر دیا؟

06:28 pm

بے نظیر کی جائیداد بھی بچوں کو دے دی ۔۔ آصف علی زرداری نے کون سی بڑی خواہش کا اظہار کر دیا؟
 
xایسی باتوں کے بارے میں بتائیں گے جو کہ ہو سکتا ہے آپ نے بھی پہلے نہ جانی ہوں۔پاکستان میں ایک طقبے کا خیال ہے کہ آصف علی زرداری سینما ٹکٹ بلیک میں فروخت کیا کرتے تھے، لیکن آصف علی زرداری نے ناقدین کو کبھی اس طرح جواب نہیں دیا اور ہمیشہ صبر کیا ہے۔لیکن ایک موقع پر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ لوگ کہتے تھے کہ بمبینو سینما کا مالک تھا، مگر بمبینو ایک چیمبر تھا، جو کہ 1963 میں کھلتا ہے، مجھے یاد پڑتا ہے کہ میری والدہ نے اس زمانے میں ساتویں فلور پر ایک پینٹ ہاؤس بنوایا تھا جو کہ ساڑھے تین لاکھ کا تھا، یہ وہ زمانہ تھا جب 12 ہزار کی کورولا آتی تھی۔آصف علی زرداری کا انٹرویو میں منفی باتیں کرنے والوں کو کہنا تھا کہ الحمد اللہ اگر ہم ایک پینٹ ہاؤس اس زمانے میں ساڑھے تین لاکھ روپے کا بنوا سکتے تھے تو الحمداللہ اللہ کا کرم تھا نا۔سابق صدر کا مزید کہنا تھا کہ جب میری بے نظیر سے شادی ہوئی تو اس وقت میرا اپنا گھر تھا، وہ گھر 7 ہزار گز کا ہے، جس پر میں بلڈنگ بنا رہا ہوں۔میری اپنی زمینیں ہیں جن کی میں نگرانی بھی کرتا ہوں اور ان کے ذریعے کماتا ہوں۔ بچوں کی زمینیں مینیجر دیکھتا ہے جبکہ میری زمینیں میں دیکھتا ہوں۔اسلامی قانون کے تحت بی بی کی زمین جو ملی وہ میں نے بیٹیوں کو دے دی تھی مگر ایک ایکڑ میں نے اپنے نام رکھا ہے۔ میری آمدن کا سالانہ حصہ زمین داری سے آتا ہے جبکہ بزنس سے وہ خرچہ آتا ہے جب پراجیکٹس مکمل ہوتے ہیں۔ میری اپنی زمینیں ہیں جن میں کنسٹرکشن کرواتا ہوں۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق آصف علی زرداری کی سب سے بڑی خواہش اپنے بیٹے اور موجودہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ایک بار وزیر اعظم بننا دیکھنا چاہتے ہیں۔ دوسری جانب بی بی سی کی جانب سے لکھی گئی تحریر میں بتایا گیا کہ جب بلاول وزیر اعظم بن جائیں گے، تو سابق صدر کیا کریں گے؟ اس وقت سابق صدر اپنے بچوں یعنی بلاول، آصفہ اور بختاور کے بچوں کے ساتھ وقت بتائیں گے۔ کیونکہ آصف علی زرداری اپنے بچوں کے ساتھ تو خوشگوار لمحات نہیں بتا سکے تھے کیونکہ وہ جیل میں تھے، تاہم اب وہ اپنے ارمان پورے کریں گے۔


تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر