07:10 pm
امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

لاہور(نیوز ڈیسک )امی ابو آپ الگ نہ ہوں۔ میرے ساتھ گھر چلیں۔ ہم سب ساتھ میں رہیں۔
آپ لوگ لڑائی نہ کریں پلیز ایک دوسرے سے دوستی کرلیں“کچھ ایسے الفاظ تھے 6 سالہ ابراہیم کے جو اپنے والدین کی طلاق سے خوفزدہ ہو کر اسے روکنے کے لئے اسکول یونیفارم میں ہی عدالت پہنچ گیا۔ دلوں کو دکھی کردینے والا یہ واقعہ لاہور میں پیش آیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ننھا بچہ یونیفارم میں کورٹ پہنچا ہوا ہے۔ اس کے ساتھ وکیل بھی موجود ہیں۔ بچہ والدین سے ساتھ چلنے کے لئے اصرار کرتا رہا لیکن دونوں نے اس کی ن سنی۔ ابراہیم کی والدہ صائمہ کا کہنا ہے کہ ان کے سابق شوہر نے انھیں طلاق دے دی ہے اور بچے چھین لئے ہیں۔ بچہ اسکول میں پڑھتا ہے اور ماں باپ کی طلاق سے اس کی پڑھائی متاثر ہورہی ہے۔صائمہ نے عدالت سے بچے کی تحوایل کے لئے رجوع کیا مگر عدالت نے ان کی درخواست رد کرتے ہوئے بچہ والد کے حوالے کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی