06:33 pm
دبئی میں شادی کی تو گھر والوں نے چھوڑ دیا، شوہر دھوکے باز نکلا ۔۔ دیکھیں لاکھوں روپے گھر بھیجنے والی بہن کو بھائی اب مارنا کیوں چاہتا ہے؟

دبئی میں شادی کی تو گھر والوں نے چھوڑ دیا، شوہر دھوکے باز نکلا ۔۔ دیکھیں لاکھوں روپے گھر بھیجنے والی بہن کو بھائی اب مارنا کیوں چاہتا ہے؟

06:33 pm


میں نے جس بھائی کو دبئی سے کما کر پیسے بھیجے اب وہی بھائی مجھے جان سے مارنے کی دھمکی دیتا ہے۔
یہ الفاظ ہیں آمنہ نامی لڑکی کے جو کہتی ہیں کہ ایک وقت تھا کہ میں لاکھوں میں کھیلتی تھی پر اب ایک وقت کی روٹی بھی مجھ پر لوگ ترس کھا کر دیتے ہیں۔ہوا کچھ یوں کہ گھر کی غربت کی وجہ سے میں دبئی چلی گئی، دبئی کا نوکری کا ویزا مجھے بہنوئی نے دیا لیکن میں نے وہاں جا کر بھی کوئی عیاشی نہیں کی بس جو تنخواہ ہوتی اور لوگ مجھے ٹپ دیتے وہ بھی جمع کر کے گھر والوں کو بھیج دیتی کہ کہیں ہمارے حالات بدل جائیں تو ایسے میں مجھے ایک شخص ملا جو مجھ سے محبت کے دعوے کرنے لگا۔پر میں نے ا سکی طرف دہان نہ دیا نہ ہی اس کی بات سنتی اور نہ ہی اسے اپنا موبائل نمبر دیا مگر جس دن ہم لڑکیاں دوست چھوٹی والے دن سیر و تفریح کیلئے باہر نکلے تو وہ بھی ہمارا پیچھا کرتا ہوا سمندر پر آ گیا اور وہی باتیں مجھ سے کرنے لگا مگر ایک بات اس نے یہ بھی کہی کہ اگر تم نے مجھ سے شادی نہ کی تو میں سمندر میں چھلانگ لگا دوں گا اور اس نے ایسا ہی کیا۔تو میں نے وہاں موجود لوگوں سے درخواست کی تو انہوں نے اسے بچایا اور اسے اسپتال منتقل کیا جب اسے 2 دن بعد ہوش آیا تو پھر وہی باتیں جس کے جواب میں میری دوستوں نے سمجھایا کہ اتنی محبت کرنے والا تمہیں شوہر کہاں سے ملے گا ہاں کر دو۔یوں کچھ وقت بعد ہماری شادی ہوئی تو گھر والوں نے مجھے کہہ ڈالا کہ تم نے ہماری ناک کٹوا دی ہے، پاکستان مت آنا، تمہارا ہمارا رشتہ ختم اور اگر آئی تو گولی مار دیں گے۔مزید یہ کہ میرا شوہر نور خان جو کوہاٹ بنوں کا رہنے والا تھا وہ وہاں دبئ میں چوری کے اِلزام میں بند ہو گیا جسے میں نے بہت ہی مشکلوں سے 2 دن کیلئے ضمانت پر چھڑوایا تو اس نے مجھے پاکستان بھیج دیا کیونکہ اس وقت میں امید سے تھی اور میرا وہاں خیال رکھنے والا کوئی نہیں تھا۔جب پاکستان آئی تو بہت پریشان تھی کہ کہاں جاؤں، گھر والے تو رکھیں گے نہیں اسی پریشانی میں سیڑھیوں سے پاؤں پھسلا اور میرا معصوم بچہ دنیا میں آنے سے پہلے رخصت ہو گیا۔اس کے بعد شوہر پاکستان آیا اس نے اپنانے سے انکار کر دیا، میری ایک پولیس والے مدد کی اور شوہر کو میرے سمجھایا تو وہ مجھے اپنے گھر لے گیا جہاں مجھے معلوم ہوا کہ یہ اس کی دوسری شادی ہے، پہلی شادی میں سے تو بڑے بڑے بچے ہیں۔اس کے بعد سوتن اور گھر والے مل کر مجھ پر ظلم کرنے لگے، کافی سالوں بعد وہاں سے بھاگ آئی ہوں اب سڑکوں پر رہتی ہوں، شوہر 3 سال کی بچی بھی مجھ سے اب چین کر لے گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان