06:49 pm
ایک طرف ماں اکیلے رہتی ہیں، تو دوسری طرف کینسر کا شکار بیوی ۔۔ انوپم کھیر ان دنوں کن مشکلات کا شکار ہیں؟

مشہور بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کا شمار ان چند اداکاروں میں ہوتا ہے، جنہوں نے ولن سے
لے کر کامیڈی کے کردار بھی بخوبی نبھائے، تاہم ان کی زندگی میں چند ایسی تبدیلیاں بھی آئی ہیں، جس نے توجہ حاصل کی۔ اس خبر میں آپ کو انہی سے متعلق دلچسپ معلومات فراہم کریں گے۔انوپم کھیر بتاتے ہیں کہ جب وہ کیریئر کے شروعات میں تھے تو محض 37 روپے لے کر ممبئی آئے تھے، اس حد تک پریشانی میں مبتلا تھے کہ کھانے کو کچھ ہوتا تھا اور نہ ہی رہنے کو، اکثر ریلوے اسٹیشن پر راتیں گزرتی تھیں۔اداکار نے بتایا کہ مشکل وقت اس حد تک تھا کہ دلاری یعنی میری والدہ کو اپنا زیور تک بیچنا پڑا، بیٹے کا خواب پورا کرنے کے لیے ماں نے اپنے سونے کے قیمتی ہار بھی دے دیے تھے۔ سونے کے سیٹس بیچ کر ماں نے ہمیں اسکول میں داخلہ دلوایا، کیونکہ والد ماہانہ صرف 90 روپے کماتے تھے، یہی وجہ ہے کہ انوپم کھیر اپنی والدہ کے بے حد قریب ہیں۔تاہم اب وہ والدہ کے ساتھ بہت کم وقت بتا پاتے ہیں، اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ایک تو وہ کام کے سلسلے میں مختلف مقامات پر ہوتے ہیں اور دوسری بڑی وجہ ان کی اہلیہ کرن کھیر ہیں، جو کہ اس وقت کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے میں مگن ہیں۔کرن کھیر گزشتہ سال کینسر کے مرض میں مبتلا ہوئی تھیں، تاہم اب ان کی حالت کافی حد تک بہتر تو ہے، لیکن جسم میں کمزوری اور کینسر کے اثرات ان میں واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔لیکن جب کبھی وہ والدہ سے ملتے ہیں، تو ان کے ملنے کا انداز بتا دیتا ہے، کہ وہ اپنی والدہ سے بے حد پیار کرتے ہیں۔ ان کی ویڈیو کافی وائرل بھی ہے جس میں وہ اچانک والدہ کے گھر آ کر والدہ کو سرپرائز کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

31 دن گاڑی چلائی، ڈھائی لاکھ کا پیٹرول ڈلوایا۔۔ یہ شخص جہاز کے بجائے گاڑی سے ترکی کیوں گیا؟ خود بتادیا

دبئی میں شادی کی تو گھر والوں نے چھوڑ دیا، شوہر دھوکے باز نکلا ۔۔ دیکھیں لاکھوں روپے گھر بھیجنے والی بہن کو بھائی اب مارنا کیوں چاہتا ہے؟

صبح شادی کرنے کا کہا اور رات ہی شادی کرلی ۔۔ پہلی بیوی کو چھوڑ کر جمال شاہ نے دوسری شادی اتنی اچانک کیوں کی؟

تصویر میں آپ کو سب سے پہلے کیا نظر آیا؟ جواب دے کر اپنی شخصیت پہچانیں

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

بے نظیر کی جائیداد بھی بچوں کو دے دی ۔۔ آصف علی زرداری نے کون سی بڑی خواہش کا اظہار کر دیا؟