07:17 pm
میں نے کینسر کو ہرا دیا ۔۔ معصوم بچہ کینسر کی جنگ جیتنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کینسر کا مرض کسی کی بھی ہنستی بستی زندگی کو راکھ بنا دیتا ہے اور پھر اس کا علاج اور دیگر
اخراجات ناقابلِ برداشت ہوتے ہیں جن سے کوئی بھی گھبرا کر خود اپنی زندگی کے خاتمے کیلئے دعائیں مانگتا ہے۔مگر جب کینسر کو شکست دے کر کوئی بھی انسان زندگی کی جانب بڑھتا ہے، اس کی خوشی دیدنی ہوتی ہے۔ کل سے سوشل میڈیا پر ایک بچے کی رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ بچے کا نام ادریس ہے یہ افغانستان سے پاکستان میں کینسر کے مرض کے علاج کیلئے آیا تھا۔بچے کا علاج کراچی میں انڈس ہسپتال میں ہوا جہاں اس کو بہترین ڈاکٹرز اور عملے کا ساتھ ملا، اس کے ساتھی دیگر مریض بچے اور بڑے ایک دوسرے کو ہر موڑ پر ہمت دیتے آئے۔ادریس کی یہ ویڈیو مختلف پیجز پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس کا علاج کرنے والوں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ بچہ بہت ہمت والا تھا، اس نے کبھی تنگ نہیں کیا۔ اس کے چہرے کی خوشی اس کی زندگی کی جانب لوٹنے کی واضح دلیل ہے۔ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع

میرے منہ سے خون آنا شروع ہو گیا تھا ۔۔ یووراج سنگھ کو جب جان لیوا کینسر ہوا تو انہوں نے کیسے ڈاکٹر کی بات غلط ثابت کر کے سب کو حیران کر دیا؟

میری بچی اچانک مرگئی، لیکن 100 بچے زندہ بچ گئے ۔۔۔ ننھی بچی کو ایسا کیا ہوا کہ وہ دنیا سے چلی گئی؟

یا تو پڑھائی کرو یا پھر کام میں میرا ہاتھ بٹاؤ۔۔ والد کی سختی کے باوجود کرکٹر بن گئے! جانیں عامر جمال کی زندگی کے چند دلچسپ راز

31 دن گاڑی چلائی، ڈھائی لاکھ کا پیٹرول ڈلوایا۔۔ یہ شخص جہاز کے بجائے گاڑی سے ترکی کیوں گیا؟ خود بتادیا

ایک طرف ماں اکیلے رہتی ہیں، تو دوسری طرف کینسر کا شکار بیوی ۔۔ انوپم کھیر ان دنوں کن مشکلات کا شکار ہیں؟

دبئی میں شادی کی تو گھر والوں نے چھوڑ دیا، شوہر دھوکے باز نکلا ۔۔ دیکھیں لاکھوں روپے گھر بھیجنے والی بہن کو بھائی اب مارنا کیوں چاہتا ہے؟

صبح شادی کرنے کا کہا اور رات ہی شادی کرلی ۔۔ پہلی بیوی کو چھوڑ کر جمال شاہ نے دوسری شادی اتنی اچانک کیوں کی؟

تصویر میں آپ کو سب سے پہلے کیا نظر آیا؟ جواب دے کر اپنی شخصیت پہچانیں