07:21 pm
ضروری نہیں کینسر ہونے سے بال گر جائیں۔۔ 2 بچوں کے ہوتے ہوئے کیمو تھیراپی کروانا آسان نہیں تھا.. کیمو تھیراپی کیسے ہوتی ہے؟

میں نہیں چاہتی تھی کہ میرے بچے مجھے اس حال میں دیکھیں۔ 2 بچوں کے ساتھ کیموتھیراپی کرانا 
آسان نہیں تھا۔ لیکن شکر ہے کہ میرے ڈاکٹر نے بریسٹ کینسر کو شروع میں ہی تشخیص کرلیا جس کی وجہ سے مجھے علاج کرانے میں آسانی ہوئی"یہ کہنا ہے بھارت سے تعلق رکھنے والی اداکارہ، ٹیلی-ویژن ہوسٹ اور مشہور یوٹیوبر چھاوی متل کا۔ چھاوی کو کچھ عرصہ پہلے یہ جان کر شدید دھچکا لگا کہ انھیں بریسٹ کینسر یعنی سینے کا سرطان ہے۔ شادی شدہ اور 2 بچوں کی ماں چھاوی نے کینسر کا پتا چلتے ہی فوری علاج شروع کیا۔ کینسر کی مریضہ ہونے کے باوجود ورزش کرتی رہیں اس دوران چھاوی ذہنی دباؤ سے بھی گزرتی رہیں جس کا اظہار وہ اپنے وی لاگز میں برملا کرتی تھیں لیکن اس دباؤ کو کم کرنے کے لئے انھوں نے ہمت نہیں ہاری۔ وہ ورزش بھی کرتی رہیں اور وی لاگز بھی بناتی رہیں۔ چھاوی خود کو خوش اور مطمئن رکھنے کے لئے ہر وہ کام کرتی تھیں جو ان کے ذہنی دباؤ میں کمی لاسکے۔ ان کے اس سفر میں ان کے شوہر اور خاندان والوں نے بھرپور ساتھ دیا۔ ضروری نہیں کیمو تھیراپی میں مریض کے بال ختم ہوجائیں عام طور پر دیکھا جاتا ہے کہ کینسر کے مریض کیمو تھیراپی کے دوران اپنے بال کھو دیتے ہیں۔ البتہ چھاوی کے ساتھ ایسا نہیں ہوا۔ اس بارے میں چھاوی کہتی ہیں کہ ضروری نہیں کیموتھیراپی کے دوران ہر مریض کے بال کم ہوجائیں۔ اس بات کا انحصار تھیراپی کے اندر لی جانے والی دواؤں پر ہوتا ہے،بریسٹ کینسر کے لئے کیے جانے والے کیمو تھیراپی میں ایسی دوائیں استعمال کی جاتی ہیں جو کینسر کے خلیات کو مارتی ہیں۔ یہ انجیکشن اور گولیوں کی صورت دی جاتی ہیں۔ اس کیمو تھیراپی میں سرجری بھی کی جاسکتی ہے اور شعاعوں کے ذریعے کینسر کئ خلیات کو ختم کیا جاتا ہے تاکہ وہ جسم کے دیگر حصوں تک نہ پھیل جائے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

میرے منہ سے خون آنا شروع ہو گیا تھا ۔۔ یووراج سنگھ کو جب جان لیوا کینسر ہوا تو انہوں نے کیسے ڈاکٹر کی بات غلط ثابت کر کے سب کو حیران کر دیا؟

میری بچی اچانک مرگئی، لیکن 100 بچے زندہ بچ گئے ۔۔۔ ننھی بچی کو ایسا کیا ہوا کہ وہ دنیا سے چلی گئی؟

یا تو پڑھائی کرو یا پھر کام میں میرا ہاتھ بٹاؤ۔۔ والد کی سختی کے باوجود کرکٹر بن گئے! جانیں عامر جمال کی زندگی کے چند دلچسپ راز

31 دن گاڑی چلائی، ڈھائی لاکھ کا پیٹرول ڈلوایا۔۔ یہ شخص جہاز کے بجائے گاڑی سے ترکی کیوں گیا؟ خود بتادیا

ایک طرف ماں اکیلے رہتی ہیں، تو دوسری طرف کینسر کا شکار بیوی ۔۔ انوپم کھیر ان دنوں کن مشکلات کا شکار ہیں؟

دبئی میں شادی کی تو گھر والوں نے چھوڑ دیا، شوہر دھوکے باز نکلا ۔۔ دیکھیں لاکھوں روپے گھر بھیجنے والی بہن کو بھائی اب مارنا کیوں چاہتا ہے؟

صبح شادی کرنے کا کہا اور رات ہی شادی کرلی ۔۔ پہلی بیوی کو چھوڑ کر جمال شاہ نے دوسری شادی اتنی اچانک کیوں کی؟

تصویر میں آپ کو سب سے پہلے کیا نظر آیا؟ جواب دے کر اپنی شخصیت پہچانیں