07:38 pm
اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

میرا بیٹا ایسا کرے گا تو شاید میں تو مر ہی جاؤں گا ۔ یہ الفاظ ہیں عدیل وانٹڈ
نامی شخص کے جو کہ آج سے چند سال پہلے پاکستان کا ایک بڑا موٹر سائیکل رائیڈر تھا۔یہ اتنے بڑے رائیڈر تھے کہ آج تک کوئی ریس ہارے نہیں تھے۔ پر اب کپڑے کی دکان کیوں چلانے لگ گئے ہیں آئیے جانتے ہیں۔عدیل وانٹڈ کا اصل نام عدیل بٹ ہے جو کہتے ہیں کہ میں وہ آدمی تھا جو موٹر سائیکل 120 کی رفتار سے کم تو چلاتا ہی نہیں تھا پر اب 20 کی رفتار سے موٹر سائیکل چلاوں تو ڈر لگتا ہے جی ہاں کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ ایک دن ہم دوست مل کت گھومنے جا رہے تھے تو ہمارا ایک ٹرالی کے ساتھ ایکسیڈینٹ ہوا۔جس کے نتیجے میں مجھے بہت زیادہ چوٹیں آئی، سریا سینے میں گھس گیا ناک ارو ٹانگ کی ہڈی فریکچر ہو گئی جبکہ میرا جان سے پیارا دوست بھی زخمی تھا پر وہ حادثے کے بعد سڑک پر لوگوں سے مدد کی اپیل کرتا رہا ہے پر کوئی مدد کو نہ آیا۔پھر آرمی والوں نے ہمیں اسپتال پہنچایا تو اس کے تقریبا 14 دنوں بعد میرا دوست اسپتال میں جو داخل تھا وہ انتقال کر گیا بس وہ دن تھا جب میں نے اس خوفناک کام سے توبہ کر لی۔کیونکہ مجھے میرا دوست جان سے پیارا تھا پر میں اسے بچا نہ سکا اور وہ خود زخمی تھا پر مجھے بچا گیا۔ عدیل مزید کہتے ہیں کہ میں اب کبھی نہیں چاہوں گا کہ میرا بیٹا جو ابھی چھوٹا ہے وہ رائیڈر بنے اگر وہ رائیڈر بنا تو میں تو مر ہی جاؤں گا، اتنی بڑی بات کہنے کی وجہ یہ ہے کہ مجھے معلوم ہو کہ اس کھیل میں صرف انسان کے نصیب میں موت لکھی ہے۔آخر میں عدیل نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ اپنی کہانی بتانے کا صرف یہی مقصد تھا کہ لوگ مجھ سے سبق سیکھیں اور اپنی زندگیا تباہ نہ کریں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

انتقال کو 40 دن گزر گئے لیکن۔۔ قرض لے کر بیٹے کو سعودی عرب بھیجنے والے والدین کو لاش کیوں نہیں دی جارہی؟

ضروری نہیں کینسر ہونے سے بال گر جائیں۔۔ 2 بچوں کے ہوتے ہوئے کیمو تھیراپی کروانا آسان نہیں تھا.. کیمو تھیراپی کیسے ہوتی ہے؟

میں نے کینسر کو ہرا دیا ۔۔ معصوم بچہ کینسر کی جنگ جیتنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایسے لوگوں سے بنا ضرورت چیزیں لے لیا کرو ۔۔ وہ 4 لوگ کون ہیں جن کی غریبی نے انہیں سوشل میڈیا اسٹار بنا دیا؟

اس نے مسلمان ہونے کے باوجود میری جان بچائی۔۔ لیسٹر میں ہونے والی ہندو مسلم لڑائی میں کس طرح مسلمان لڑکے نے ہندو کو بچا کر انسانیت کی مثال قائم

میرے منہ سے خون آنا شروع ہو گیا تھا ۔۔ یووراج سنگھ کو جب جان لیوا کینسر ہوا تو انہوں نے کیسے ڈاکٹر کی بات غلط ثابت کر کے سب کو حیران کر دیا؟

میری بچی اچانک مرگئی، لیکن 100 بچے زندہ بچ گئے ۔۔۔ ننھی بچی کو ایسا کیا ہوا کہ وہ دنیا سے چلی گئی؟

یا تو پڑھائی کرو یا پھر کام میں میرا ہاتھ بٹاؤ۔۔ والد کی سختی کے باوجود کرکٹر بن گئے! جانیں عامر جمال کی زندگی کے چند دلچسپ راز