07:39 pm
جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

دنیا کے ایسے کئی مشہور علماء گزرے ہیں، جنہون نے سب کی توجہ حاصل کی،
ایسے ہی ایک مذہبی رہنما تھے مولانا نسیم اختر شاہ جن کا تعلق تھا بھارت سے۔ہندوستان میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے مولانا نسیم اختر شاہ کا شمار بھارت کے مشہور اور مقبول مذہبی رہنماؤں میں ہوتا تھا۔1962 میں بھارت میں پیدا ہونے والے مولانا نسیم اختر کا گھرانہ بھی مذہبی طور پر کافی مشہور تھا، خود ان کے والد مولانا ازہر شاہ قیصر تھے، جبکہ ان کے دادا محدث قیصر تھے۔مولانا نسیم اختر کی دلچسپ بات یہ بھی تھی کہ انہوں نے ایم اے اردو آگرہ یونی ورسٹی سے کیا تھا، اور پھر 1987 میں دارالعلوم دیوبند سے منسلک ہو گئے۔ صرف یہ ہی نہیں بلکہ 1973 سے مصنف کے طور پر بھی جانے جانے لگے، 1200 سے زائد دینی، فکری، ادبی، تحقیقی، شخصی، سماجی اور سیاسی مضامین پر کتابیں لکھیں۔ہندوستان کے کئی اخباروں جن میں ہندستان ایکسپریس، خبریں میں کالم لکھتے رہے، تاہم جب مولانا نسیم اختر کا انتقال ہوا، تو ان سے منسلک ایک ویڈیو کافی وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنازے میں میں ان کے رشتہ داروں، شاگردوں سمیت چاہنے والے موجود ہیں۔ان کے چاہنے والوں کا دعویٰ ہے کہ مولانا نسیم اختر شاہ کے جنازے میں "جنات نے شرکت فرمائی"س، اگرچہ یہ محض ایک دعویٰ ہی ہے، لیکن سوشل میڈیا کافی وائرل ہے، جبکہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے چاہنے والوں کی جانب سے جنازے میں شرکت کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

انتقال کو 40 دن گزر گئے لیکن۔۔ قرض لے کر بیٹے کو سعودی عرب بھیجنے والے والدین کو لاش کیوں نہیں دی جارہی؟

ضروری نہیں کینسر ہونے سے بال گر جائیں۔۔ 2 بچوں کے ہوتے ہوئے کیمو تھیراپی کروانا آسان نہیں تھا.. کیمو تھیراپی کیسے ہوتی ہے؟

میں نے کینسر کو ہرا دیا ۔۔ معصوم بچہ کینسر کی جنگ جیتنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایسے لوگوں سے بنا ضرورت چیزیں لے لیا کرو ۔۔ وہ 4 لوگ کون ہیں جن کی غریبی نے انہیں سوشل میڈیا اسٹار بنا دیا؟

اس نے مسلمان ہونے کے باوجود میری جان بچائی۔۔ لیسٹر میں ہونے والی ہندو مسلم لڑائی میں کس طرح مسلمان لڑکے نے ہندو کو بچا کر انسانیت کی مثال قائم

میرے منہ سے خون آنا شروع ہو گیا تھا ۔۔ یووراج سنگھ کو جب جان لیوا کینسر ہوا تو انہوں نے کیسے ڈاکٹر کی بات غلط ثابت کر کے سب کو حیران کر دیا؟

میری بچی اچانک مرگئی، لیکن 100 بچے زندہ بچ گئے ۔۔۔ ننھی بچی کو ایسا کیا ہوا کہ وہ دنیا سے چلی گئی؟

یا تو پڑھائی کرو یا پھر کام میں میرا ہاتھ بٹاؤ۔۔ والد کی سختی کے باوجود کرکٹر بن گئے! جانیں عامر جمال کی زندگی کے چند دلچسپ راز