03:07 pm
قبرستان میں شادی دیکھی ۔۔ 30 سال سے قبریں کھودنے والے گورکن نے کیا خوفناک واقعات دیکھے؟ جاننے کے بعد آپ کی بھی رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے

قبرستان وہ جگہ ہے جہاں لوگ دن کے وقت بھی گزرنے سے خوف محسوس کرتے ہیں۔ وہاں کی خاموشی سے 
انسان کے دل میں دہشت پیدا ہوتی ہے۔اب ظاہر ہے کہ قبرستان جیسے پراسرار مقام پر جنات، اور دیگر غیر مرئی مخلوقات کی موجودگی سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اس حوالے سے ایک گورکن نے خوفناک حقائق بتائے ہیں جو اس نے اپنی آنکھوں سے دیکھے۔مذکورہ گورکن بابا نے قبرستان میں جنات کی شادی کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا۔گورکن بابا کے حوالے سے معلوم ہوا کہ وہ کئی سالوں سے قبرستان میں قبریں کھودنے کا کام انجام دے رہے ہیں اور اب تک ہزار سے پندرہ سو قبریں کھود چکے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وہ یہ کام دن اور رات دونوں وقت میں کرتے ہیں۔ گورکن بابا نے بتایا کہ رات کو قبریں کھودنے سے انہیں کوئی خوف محسوس نہیں ہوتا اور ان کا یہ کام ہے لازمی کرنا پڑتا ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ قبر کی کھدائی کے دوران جو ہڈیاں برآمد ہوتی ہیں انہیں پھینکے کے بجائے ایک تھیلے میں جمع کر کے ایک جگہ دفن کردیتے ہیں۔گورکن بابا نے جنات کی شادی دیکھنے کے واقعے سے متعلق بتایا کہ رات کو 11 بجے جنازہ قبرستان پہنچا جس کی تدفین رات 2 بجے کرنی پڑی۔ اس دوران قبرستان میں ایک عجیب روشنی جلی دکھائی دیں ساتھ ہی ڈھولکی بھی بجتی سنائی دی۔گورکن نے بتایا کہ کوئی موٹی اور واضح چیز تو دکھائی نہیں دی۔ لیکن وہ جنات کی شادی تھی جس کی روشنی اور ڈھولکی ہمیں سنائی دی۔جس دوران یہ واقعہ پیش آیا تب ہم ایک جگہ بیٹھے وہ مناظر دیکھ رہے تھے۔ یہ شادی ایک میٹر کے فاصلے پر جاری تھی، میرے ساتھ 3 آدمی اور تھے۔ہزار سے زائد قبریں کھودنے والے گورکن نے بتایا کہ ان کی شکلیں چوہوں جیسی تھیں اور تعداد ہزاروں کے قریب انہوں نے بتائی۔

تازہ ترین خبریں

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خود کش دھماکہ بدترین دہشت گردی ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال اورمریم اورنگزیب؎

سانحہ پشاور افسوسناک، پاکستان کیخلاف جنگ کرنیوالوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دینگے،شہبازشریف

پشاور   پولیس لائنز  ،مسجد  میں دوران نمازخودکش دھماکا ،2افراد جاں بحق 70 سے زائد زخمی

سابق صدر آصف زرداری پر قتل کے منصوبے کا الزام ، عمران خان کو قانونی نوٹس جاری

پاکستانی روپے کو بڑا دھچکا، ڈالر کی اونچی اڑان جاری

عام الیکشن کی تاریخ نہ ملنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

ملکہ کوہسار مری میں  شدید برفباری ،بجلی غائب  ،مری تا آیبٹ آباد  روڈ ٹریفک  کیلئے بندکردیاگیا

مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری

آصف زرداری پر من گھڑت الزامات لگائے  گئے، عمران خان  خود دہشتگرد تنظیموں کے اتحادی  ہیں،  شیری رحمان

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

‏یو اے ای کے صدر محمد بن زاید النیہان کا دورہ اسلام آباد منسوخ

حکومت کا بڑا اقدام،شیخ رشید احمدکی رہائشگاہ لال حویلی سیل

ٹرانسپورٹر نے بھی عوام پر بم گرادیا،کرائے میں 100 روپے اضافے کا اعلان

قاتلانہ حملے میں پی ٹی آئی کےرہنما بھتیجے سمیت جاں بحق

بلوچستان سے خانہ کعبہ جانے والی بس ۔۔ پاکستان کی واحد بس سروس جو بلوچستان سے مکہ جاتی، دیکھیے

پڑھنے اسکول گئے تھے لیکن بہن آئی سی یو پہنچ گئی۔۔ یونیفارم میں سر جھکائے بیٹھے اس بچے کی تصویر کیوں وائرل ہورہی ہے؟

انتقال کو 40 دن گزر گئے لیکن۔۔ قرض لے کر بیٹے کو سعودی عرب بھیجنے والے والدین کو لاش کیوں نہیں دی جارہی؟

ضروری نہیں کینسر ہونے سے بال گر جائیں۔۔ 2 بچوں کے ہوتے ہوئے کیمو تھیراپی کروانا آسان نہیں تھا.. کیمو تھیراپی کیسے ہوتی ہے؟

میں نے کینسر کو ہرا دیا ۔۔ معصوم بچہ کینسر کی جنگ جیتنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایسے لوگوں سے بنا ضرورت چیزیں لے لیا کرو ۔۔ وہ 4 لوگ کون ہیں جن کی غریبی نے انہیں سوشل میڈیا اسٹار بنا دیا؟

اس نے مسلمان ہونے کے باوجود میری جان بچائی۔۔ لیسٹر میں ہونے والی ہندو مسلم لڑائی میں کس طرح مسلمان لڑکے نے ہندو کو بچا کر انسانیت کی مثال قائم

میرے منہ سے خون آنا شروع ہو گیا تھا ۔۔ یووراج سنگھ کو جب جان لیوا کینسر ہوا تو انہوں نے کیسے ڈاکٹر کی بات غلط ثابت کر کے سب کو حیران کر دیا؟