06:25 pm
بیٹا پڑھنے گیا لیکن پھر کبھی نہ لوٹا ۔۔ والدین کی دنیا اجڑ جانے کی افسوسناک کہانی جس میں وہ اپنے بیٹے سے ہمیشہ کے لیے محروم ہوگئے

ایک ماں کا بیٹا اگر تھوڑی دیر کے لیے گھر سے باہر جاتا ہے تو وہ گیٹ پر
اس کی راہ دیکھتی رہتی ہے اور جب تک وہ واپس نہیں آجاتا اس کی فکر میں انتظار کرتی ہے۔لیکن جن ماں کے جوان بیٹے دنیا سے چلے جاتے ہیں تو ان باقی کی زندگی میں ویرانی اور اندھیرا چھا جاتا ہے۔ ایک ایسی ہی خاتون کے بیٹے کی دکھ بھری داستان بتانے جا رہے ہیں جن کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا جس کے بعد ان کی دنیا ہی اجڑ گئی۔بے اے کے طالب علم مزمل کو بے دردی کے ساتھ قتل کردیا گیا۔ وہ کھیتوں میں اپنی پڑھائی کرنے کے لیے صبح سویرے جاتا ہے جہاں دو نامعلوم شخص آتے ہیں اور مزمل کے موبائل نہ دینے پر اسے تشدد کا نشانہ بناتے ہیں اور پھر اسے گولی مار کر فرار ہوجاتے ہیں۔مزمل حسین کے والد نے اس معاملے کے بارے میں بتایا کہ میرا بیٹا ایک ہونہار طالب علم تھا جو صبح سویرے فجر کی نماز پڑھنے کے بعد اپنے پرچے کی تیاری کرنے کے لیے کھیتوں میں گیا تھا مگر دو معلوم افراد نے اس کی زندگی چھین لی۔واقعے پر مزمل کے والد نے حکومت پاکستان ، ڈی آئی جی، تھانہ فیروز ایس ایچ او سی اپیل کی ہے کہ انہیں انصاف فراہم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ آج مزمل کو قتل کیا گیا کل کسی اور کا بیٹا بھی نشانے پر آسکتا ہے اس لیے ملزمان کو پکڑنے کے لیے برقت کارروائی عمل میں لائی جائے۔مزمل کی والدہ جو اپنے بیٹے کے لیے رو رہی تھیں انہوں نے بتایا کہ ان کے 5 بچے ہیں جن میں مزمل سب سے بڑا تھا۔ بیٹے کی والدہ نے بتایا کہ مزمل کو پڑھنے لکھنے کا بہت شوق تھا اور اس کی خواہش تھی کہ پاک افواج کا جوان افسر بنے۔ انہوں نے کہا کہ میں ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتی ہوں کہ میرے بیٹے کی قاتلوں کو فوری پکڑا جائے۔مزید مزمل کی والدہ نے کیا کہا دیکھئے ویڈیو۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

میں کئی بچوں کا نانا اور دادا ہوں ۔۔ 83 سال کی عمر میں وکیل بننے والا یہ بزرگ کون ہے اور کس وجہ نے اسے بڑھاپے میں بھی بیٹھنے نہ دیا؟

ابا جی آپ نے بھی تو یہ کام کیا تھا ، پھر مجھے کیوں روکتے ہیں ،آصف علی کے والد انہیں کس بات سے روکتے تھے جس پرانہوں نے والد کہ یہ جواب دیا

100 روپیہ نہیں لوں گا، 20 بنتے ہیں 20 ہی لوں گا۔ بسکٹ بیچنے والے کمسن بچے کی خودداری نے سب کے دل

خانہ کعبہ کی 2 چھتیں ہیں ۔۔ خوبصورت و حسین کعبہ کو ایک نظر دیکھنے کے لیے لوگ ترستے ہیں پر اس کی ڈبل چھت کیوں بنائی گئی تھی؟

کسی نے 50 سال ماں بننے کے لئے انتظار کیا، تو کوئی 91 سال کی عمر میں ماں بنی ۔۔ بزرگ جوڑوں کے ہاں اس عمر میں پہلی اولاد کی پیدائش نے سب کو چونکا دیا

اپنے پیروں سے وہیل چیئر تک کا سفر بہت مشکل تھا، سال میں  دو بار اپنی سالگرہ منانے والی بہادر ماں ایسا کیوں کرتی ہے؟ جانیں

آٹا لو تو گھی ختم چائے کی پتی لو تو چینی ختم، جانیں سات بچوں  کے ساتھ غبارے بیچنے والے بزرگ کی دکھ بھری داستان

ایک نے پیدا کیا تو دوسری نے انہیں ماں بن کر سنبھالا ۔۔ آصف علی زرداری کی والدہ  کا تعلق کونسے مشہور گھرانے سے تھا؟

والد مسجد میں جھاڑو خود دیتے اور ۔۔ مشہور بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان کے والد مسجد میں کیوں رہتے ہیں؟

پاکستان میں بنی دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم جہاں پہنچنے کے لیے بادلوں سے گزرنا پڑتا ہے٬ کارڈ پھنس جائے تو کیا ہوگا؟

ایک روپیہ ملتا تو عید ہوجاتی ۔۔ فکروں سے آزاد ہمارا سہانا بچپن جو دور کہیں کھوگیا

یہ صرف درس ہی اچھا نہیں دیتے بلکہ گانے بھی اچھے گاتے ہیں ۔۔ مشہور عالم دین مولانا طارق جمیل کی گانے گاتے ہوئے ویڈیو وائرل

10ویں بیٹی کی شادی کے دن خود بھی سہرا سجا لیا۔۔ 40 بچوں کے نانا کی پانچویں شادی! 56 سالہ جوڑے کی دلچسپ کہانی

طلبہ کو کرپشن کی مثال کیلئے نوازشریف کا حوالہ ۔۔ کینیڈین یونیورسٹی کی طلبہ کو کرپشن سمجھانے کیلئے پاکستان کی رسوائی

اسٹریچر پر جنازہ ہے اور فرش پر دسترخوان ۔۔ کیا واقعی اِنسان بہت جلدی اپنے پیاروں کو بھول جاتا ہے؟ تلخ حقیقت سے بھری تصویر

یہاں کسی کو موبائل چارجنگ کی پریشانی نہیں٬ 9 تصویریں جو ثابت کرتی ہیں جنوبی کوریا پہلے ہی مستقبل میں پہنچ چکا ہے