08:47 pm
کچھ پلگ میں تین پنیں کیوں ہوتی ہیں؟ کیا آپ ان کا حیران کن فائدہ جانتے ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)
آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ بجلی کے پلگ (Plug) میں دو پنیں یا ٹانگیں ہوتی ہیں اور اس کی وجہ انتہائی سادہ ہے یعنی گرم (کرنٹ)تار اور ٹھنڈی(نیوٹرل)تار۔ جب پلگ لگایا جاتا ہے تو گرم تار اور ٹھنڈی تار کی وجہ سے سرکٹ مکمل ہوتا ہے اور چیز بجلی کی وجہ سے چلنے لگتی ہے لیکن اگر ان میں سے ایک بھی تار نکل جائے تو سرکٹ بریک ہوجاتا ہے اور مذکورہ چیز بھی آف ہوجاتی ہے۔ یہاں تک تو بات سمجھ آتی ہے لیکن کچھ پلگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن میں تین ٹانگیں ہوتی ہیں۔آخر یہ تیسری تار یا ٹانگ کس مقصد کے لئے لگائی جاتی ہے تو اس کا جواب بھی انتہائی آسان ہے۔ اگر دو تاروں کی وموجودگی میں ہمیں بجلی کا جھٹکا لگے تو سرکٹ مکمل ہونے کی وجہ سے یہ جھٹکا اس قدر شدید ہوتا ہے کہ ہماری جان بھی جاسکتی ہے اور اسی طرح اگر مین تار سے آنے والی بجلی کی تاروں کی سپلائی میں کسی بھی وجہ سے بہت زیادہ بجلی آجائے گھر میں موجود تمام اشیاء جل بھی سکتی ہیں اور گھر کو آگ لگنے کا خطربھی ہوسکتا ہے لہذا اس خطرے کو دور کرنے کے لئے ایک ارتھ کی تار بھی رکھی جاتی ہے جو کہ زمین کے اندر جاتی ہے۔ کرنٹ زیادہ آنے کی صورت میں یہ تار اپنا کام کرتی ہے اور زائد بجلی کو زمین میں لے جاکر گھر اور اشیاء کو جلنے سے بچاتی ہے۔ اگر ہمیں کرنٹ بھی لگ جائے تو یہ تار اپنا کام کرتے ہوئے جھٹکے کے اثر کو زائل کرتی ہے اور انسان کی زندگی محفوظ رہتی ہے۔امید ہے کہ یہ تمام باتیں جان کر اگلی بار جب آپ پلگ خریدیں گے تو یہ باتیں مدنظر رکھیں گے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی

ہم اپنی ماں سے اتنے سال محروم رہے اور وہ ہمیں یاد کر کے روتی رہیں ۔۔ سگی ماں سے بیٹیوں کا کئی سال بعد کیسے رابطہ ہوا؟

مکہ میں میرا بچپن گزرا ۔۔ مسجد الحرام کے قریب رہنے والے اس پاکستانی کے گھر میں کیا خاص بات ہے؟

لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ.. میں نے اسلام اس لئے قبول کیا کیونکہ! میکسیکو سے فیفا دیکھنے آئے نوجوان کی کلمہ پڑھتے ویڈیو وائرل

میری تصویر والا بیگ تمہارے پاس کہاں سے آیا ۔۔ دوران سفر آفریدی نے ننھے مداح کو ڈھونڈ کر اس کی کون سی بڑی خواہش پوری کر دی؟

پارلرز میں جاتے ہوئے بھی احتیاط برتیں ۔۔۔لڑکی کا روپ دھار کر بیوٹی پارلر پر کام کرنے والا نوجوان لڑکا پکڑا گیا

قطر میںفیفا ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں تلاوت سے آغاز کرکے سب کا دل جیتنے والےغانم المفتاح کون ہیں؟

ننھی بچی نے حاملہ ماں کی ڈلیوری خود کروائی۔۔ درد سے تڑپتی ماں کی مدد کیسے کی؟ انوکھا کارنامہ جس نے ڈاکٹروں کو بھی حیران کردیا

یہ توہوناہی تھا،خاتون اور بچے کو بیٹھا کر سڑک پر موٹر سائیکل پر کرتب دکھانے اور غیر اخلاقی حرکت کرنے والاآخرکاراپنے انجام کوپہنچ گیا