07:12 pm
شوہر کے بازو بن کر ان کا ساتھ دیتی ہوں ۔۔ جانیں ان 5 لوگوں کے بارے میں جنہوں نے اپنا سب کچھ چھوڑ کر معذور سے شادی کیوں کر لی؟

شوہر کے بازو بن کر ان کا ساتھ دیتی ہوں ۔۔ جانیں ان 5 لوگوں کے بارے میں جنہوں نے اپنا سب کچھ چھوڑ کر معذور سے شادی کیوں کر لی؟

07:12 pm


انسان کا چہرہ یا پھر جسم جسامت اللہ پاک نے تخلیق کیا ہے مگر آج کے زمانے میں لوگ چاہتے ہیں
کہ ان کا ہونے وال جیون ساتھی خوبصورت اور صحت مند ہو۔ مگر آج ہم آپکو ان لوگوں سے ملوانے جا رہے ہیں جنہوں نے اپنا دل بڑا کیا اور ساتھی معذور ہو گیا تو اس سے بھی شادی کی۔ پہلے دن سے خیال: اس لڑکے کی جتنی تعریف کی جائے کم ہو گی کیونکہ اس نے معذور لڑکی کو جیون ساتھی چنا۔ جب لڑکی کو شادی ہال میں لایا جا رہا تھا تو ایک مرتبہ مووی بنانے والے شخص نے کہا کہ آپ دلہن کو یہاں اسٹیج پر نیچے ہی بٹھا دیں۔ پہلے تاکہ اچھا سین عکس بند کیا جا سکے پر دولہے سے دیکھا نہ گیا اور اس نے فوراََ سے کاہ نہیں میری دلہن کو نیچے کیؤں صوفے پر ہی بٹھاؤ، یہ وہ وقت تھا جب لوگوں کے دل دولہے نے جیت لیے۔ گھر چھوڑ دیا پر لڑکے کا ساتھ نہ چھوڑا: صرف مرد ہی قربانی نہیں دیتے کیونکہ خواتین جسے ہم صنف نازک کہتے ہیں انہوں نے بھی معاشرے میں مثالیں قائم کر رکھی ہیں۔ تو بالکل ایک ایسا ہی واقعہ بھارت میں دیکھنے کو ملا جہاں ایک لڑکی کی سوشل میڈیا پر معذور نواجوان سے دوستی ہوئی اور اس نے اس سے شادی کیلئے اپنا گھر چھوڑ دیا اور اس کا ہاتھ تھام لیا۔ معذور کو پانی پلاتے ہوئے ہی شادی کا فیصلہ کر لیا تھا: یہ واقعہ پاکستان کا ہے جہاں ایک معذور لڑکے سے لڑکی نے والدین کی مرضی کے خلاف شادی کر لی اور کہا کہ ہماری ملاقات ایک فیکٹری میں ہوئی جہاں میرے ان شوہر کو پیاس لگی ہوئی تھی اور انہیں پانی پلانے والا کوئی نہیں تھا تو میں نے انہیں پانی پلایا ۔ سوشل میڈیا کی دوستی رنگ لے آئی: یہ واقعہ بھی پاکستان کا ہی ہے جس میں لڑکی نے اپنی محبت نبھائی اور یہ جانتے ہوئے کہ جس سے وہ شادی کرنے والی ہے وہ معذور ہے اس کے ہاتھ پاؤں دوسرے لوگوں کی طرح کام نہیں کرتے، پھر بھی اس سے شادی کی اور یہ وعدہ کیا کہ مجھ سے جتنا ہو سکا آپ کا خیال رکھوں گی۔ ان کی دوستی سوشل میڈیا پر 8 سال سے زائد عرصے پہلے ہوئی تھی۔ 2 معذوروں کی آپس میں شادی: یہ دل کو چھو لینے والی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہے جس میں ہم واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ قد میں چھوٹے اور چلنے پھرنے سے قاصر ان دونوں نے ایک دوسرے کا ہاتھ اس نیت سے تھام لیا کہ کچھ بھی زندگی تمام اتار چڑھاؤ کا ایک ساتھ مل کر مقابلہ کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر