07:39 pm
وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے ارب پتی کاروباری شخص رامیش چوہان کی بیٹی نے وراثت
میں ملنے والی 7ہزار کروڑ روپے مالیت کی فرم چلانے سے انکار کر دیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق رامیش چوہان کی بیٹی کا نام جینتی چوہان ہے۔ رامیش نے بھارت میں ’تھمز اپ‘، گولڈ سپاٹ اور لیمکا جیسے برانڈز شروع کیے۔ ان کی منرل واٹر کمپنی بسلیری بھارت کی کامیاب ترین کمپنیوں میں سے ایک ہے، جس کی مارکیٹ ویڈیو 7ہزار کروڑ ہے۔جینتی کی طرف سے بسلیری کو سنبھالنے سے انکار کرنے پر رامیش چوہان متعدد کمپنیوں کے ساتھ رابطے میں ہیں، تاکہ اپنی کمپنی کو فروخت کر سکیں۔توقع کی جا رہی ہے کہ ٹاٹا کنزیومر پراڈکٹس لمیٹڈ رامیش چوہان کی کمپنی بسلیری کو خرید لے گی، تاہم دونوں کے مابین حتمی طور پر ابھی کچھ طے نہیں ہوا۔ جینتی اس وقت بسلیری انٹرنیشنل کی نائب چیئرپرسن ہے اور رامیش چوہان کی اکلوتی اولاد ہے۔جینتی نے اپنا بچپن دہلی، ممبئی اور نیویارک میں گزارا۔ گریجوایشن کے بعد جینتی نے لاس اینجلس کے فیشن انسٹیٹیوٹ آف ڈیزائن اینڈ مرچنڈائزنگ میں داخلہ لیا اور پراڈکٹ ڈویلپمنٹ کی تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد وہ فیشن سٹائلنگ پڑھنے کے لیے ’iStituto Marangoni Milano‘ چلی گئیں۔جینتی چوہان نے سب سے پہلے بسلیری انٹرنیشنل کا دہلی آفس جوائن کیا اور پھر 2011ءمیں انہوں نے ممبئی آفس کا چارج سنبھال لیا۔ کمپنی کو 2021ءمیں 95کروڑ اور 2020ءمیں 100کروڑ روپے منافع ہوا تھا۔ 2023ءمیں توقع کی جا رہی ہے کہ کمپنی کو 220کروڑ روپے منافع ہو گا۔ رامیش چوہان اب اکثر بیمار رہتے ہیں اور جینتی چوہان کمپنی سنبھالنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتیں چنانچہ اب اس کمپنی کو فروخت کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

حجاب پہنے پر گھر والے ڈر جاتے ہیں ۔۔ 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی، جس کے والدین غیر مسلم ہیں

جوان بیٹے کے جنازے کو کندھا دیا، تو ٹوٹ گئے تھے ۔۔ جانیں ان مشہور شخصیات کی اپنی اولاد کیلئے محبت اور فکر،

آئنسٹائن اور قرآن کی دو آیتیں ۔۔ قرآن نے البرٹ  آئنسٹائن کے سوال کا جواب کون سی سورۃمیں دے دیا تھا؟

ننھی پری برقع پہن کر آ گئی ۔۔ مسجد الحرام میں  نمازیوں کی مشکل آسان کرنے والی بچی کی ویڈیو وائرل

تصویر کو دیکھنے میں چند منٹ لگیں گے مگر آپ یہ بتانے میں  ناکام ہو جائیں گے کہ اس میں سب سے پہلے کیا دکھائی دیا ۔۔

انسان تو انسان جانور بھی نہیں بچ پائے، سیلفی کے شوقین جانور جنہوں نے انسانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

مجھے رسول پاک ﷺ نے فرمایا تم ڈپٹی کمشنر کو اپنی مشکل بتاؤ، ایک  اسکول ٹیچر کی ایسی فریاد جس نے ڈپٹی کمشنر اور صدرِ پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا

فٹ بال ورلڈ کپ یا تبلیغی اجتماع ۔۔ قطر آنے  والے سیکڑوں انگریز مسلمان کیسے ہورہے ہیں؟

پاکستان سے بھاگ کر بھارت چلا گیا ۔۔ چاہے مجھے یہاں جیل میں ڈال دو  والد کے رویے سے دلبرداشتہ ہو کر لڑکا بھارت گیا تو وہاں کی پولیس نے کیا کیا؟

ایک ہاتھ میں یورین بیگ اور ایک ہاتھ میں بسکٹ ۔۔ جانیں گُردوں  کے مرض میں مبتلا ایک ایسے بچے کی کہانی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے

لڑکا پیسے والا ہو، اچھا گھر ہو ہر لڑکی یہ خواہش کرتی ہے لیکن یہاں ایسا نہیں ۔۔  جانیں ہر چیز بھول کر ان لڑکیوں نے بڑی عمر کے آدمیوں سے شادیاں ک

شوہر کے بازو بن کر ان کا ساتھ دیتی ہوں ۔۔ جانیں ان 5 لوگوں کے بارے میں جنہوں نے اپنا سب کچھ چھوڑ کر معذور سے شادی کیوں کر لی؟

میرا چھ مہینے کا بیٹا فوت ہو گیا تھا جس کے بعد میں ۔۔ سب کو ہنسانے والے اسماعیل تارا کیسے باپ تھے کن مشکل وقت کا سامنا کیا؟

آج کل 30 سال کی عمر سے بھی کم لڑکے لڑکیوں کو دل کے دورے کیوں پڑرہے ہیں؟ ماہرین نے اصل وجہ بتادی جو ہر نوجوان کو ضرور معلوم ہونی چاہی

قرآن مجید کی ایسی سورۃ مبارکہ جو زانی کو زنا سے ، بیگناہ کو قید سے، گردوں کو پتھری سے نجات دلا دے