07:45 pm
اے این ایف اہلکاروں کی رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آگئی،واقعہ ملک کے کون سے ائیرپورٹ پرپیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات اینٹی نارکوٹکس
فورس کے اہلکار نے مسافر سے سامان لے جانے پر رشوت کی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی، اعلیٰ حکام نے خفیہ طریقے سے بنائی گئی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے افسران کو معطل کر کے تحقیقات کا حکم دے دیا۔بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بیرون ملک جانے والے مسافر سے اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصول کرنے کی ویڈیو منظرعام پر آئی ۔ ویڈیو میں اہلکار ڈھٹائی سے مسافر سے غیر ملکی کرنسی لے رہا ہے اور دیگر ساتھی خاموشی سے ساتھ نبھاتے دیکھے جا سکتے ہیں۔نجی خبررساں ادارے کو دستیاب ویڈیو میں اے این ایف کے اہلکار نہایت ڈھٹائی سے مسافر سے مال پانی کا مطالبہ کررہا تھا۔ اہلکار دھڑلے سے مسافر کو پیش کش کی کہ اچھا لے کر جانا ہے تو کوئی خدمت کرو۔اے این ایف اہلکار مسافر سے یہ بھی کہا کہ اچھا کتنے دوگے۔ جواب میں مسافر اے این ایف اہلکار کو غیرملکی کرنسی کے دو نوٹ دیتا ہے ۔ ایک اہلکار سیٹ پر بیٹھے اور ایک قریب خاموشی سے کھڑا بھی دیکھا گیا۔اے این ایف حکام کے مطابق واقعے میں ملوث اے این ایف کے تینوں اہلکاروں کو معطل کردیا گیا اور انکوائری کے لیے اعلی سطح کی انکوائری کمیٹی قائم کردی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 