07:00 pm
مسلمان نہیں لیکن اسلام کے بتائے راستے پر چلنے والے رونالڈو غربت سے لڑتے لڑتے امیر کیسے بنے، دلچسپ کہانی

پرتگال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کےکلب النصر کے ساتھ معاہدے کیلئے رضامندی
کے بعد دنیا کے سب سے مہنگے کھلاڑی بننے جارہے ہیں، فٹ بال کے مقبول ترین کھلاڑی نے بچپن غریبی میں گزارا اور آج بھی اپنے ماضی کو یاد کرکے غمزدہ ہوجاتے ہیں۔کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ ان کا تعلق ایک غریب اور متوسط گھرانے سے تھا، انہوں نے بتایا کہ میں نے بچپن میں اپنے والد سے کہا تھا کہ بہت جلد ہم امیر ہوجائینگے اور ہمارا بڑا سا گھر ہوگا تو میرے والدنے ہنستے ہوئے کہا تھا کہ بیٹا یہ ناممکن ہے۔ میں نے دن رات محنت کی اور آج میرے پاس وہ سب ہے جو میں نے اپنے باپ سے کہا تھا لیکن یہ دیکھنے کیلئے وہ اس دنیا میں نہیں۔اسی طرح ایک بار انہوں نے بتایا تھا کہ ایک دن میرے بیٹے نے مجھ سے آئی فون کی فرمائش کی لیکن میں نے اسے منع کردیا۔ میں اپنے بچے کو بتانا چاہتا تھا کہ چیزوں کو حاصل کرنے کیلئے محنت کرنی پڑتی ہے۔ تربیت وہ بہترین تحفہ ہے جو ہم اپنے بچوں کو دے سکتے ہیں۔کرسٹیانو رونالڈو کو اپنے کھیل کے علاوہ انسان دوستی کی وجہ سے بہت زیادہ شہرت حاصل ہے، حال ہی میں پوری دنیا کو متاثر کرنے والے کورونا وائرس کے دوران انہوں نے اپنے ہوٹل متاثرین کیلئے بلامعاوضہ وقف کردیئے تھے۔کرسٹیانو رونالڈو دور حاضر کے دیگر مغربی کھلاڑیوں کی طرح شراب بالکل بھی نہیں پیتے بلکہ کچھ عرصہ قبل ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے میز سے کولڈ ڈرنک کی بوتل بھی ہٹادی تھی ۔رونالڈو اپنے جسم پر ٹیٹو نہیں بنواتے کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ میں ہسپتالوں میں مریضوں کو خون عطیہ کرتا ہوں۔رونالڈو پوری دنیا میں سب سے زیادہ خیرات دینے والے کھلاڑی ہیں اور اب اگر وہ سعودی کلب النصر جاتے ہیں تو انہیں پاکستانی روپوں کے اعتبار سے تقریباً سالانہ 46 ارب 20 کروڑ روپے ملیں گے جو اب تک کسی بھی کھلاڑی کو ملنے والی سب سے زیادہ رقم ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

لڑکا ہو کر بھی اپنے نکاح کے وقت رو پڑا اور دُلہن مسکراتی رہی ۔۔ مشہور یوٹیوبر ازلان کے نکاح کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

میری ڈیلیویری کے وقت ہسپتال میں ڈاکٹروں نے کوئی مدد نہیں کی ۔۔ بیماری میں تڑپتی ماں کی وہ کہانی جو معاشرے کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

اولاد سے محبت، باپ نے بچے کے پاؤں سینے پر کیسے بنوائے ۔۔ سالوں بعد بچہ پیدا ہونے پر باپ کا خوشی منانے کا انوکھا انداز ہر کسی کی آنکھوں میں آ

سونا چاندی کے عرفان ہاشمی نے اچانک شوبز چھوڑ کر اپنے 5 بچوں کو حافظ قرآن کیوں بنایا؟

جس کے لیے اپنے بچوں کی ماں کو چھوڑا وہ بھی چھوڑ گئی، راجیش کھنہ کی ڈمپل کپاڈیا کے ساتھ محبت کی شادی نفرت میں کیوں بدل گئی؟

سکھ اور مسلمان انسانیت کی عظیم تصویر ۔۔ جب ایک معذور پاکستان میں اپنے مذہبی مقام آیا تو مسلمان نے اسے اٹھا کر کیسے پورا کرتار پور دکھایا؟