07:00 pm
سونا چاندی کے عرفان ہاشمی نے اچانک شوبز چھوڑ کر اپنے 5 بچوں کو حافظ قرآن کیوں بنایا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف فنکار عرفان ہاشمی اداکاری چھوڑنے کے بعد دین کی
تبلیغ میں مصروف، اپنے 5 بچوں کو حافظ قرآن بنادیا، اسٹیج اور دیگر فورمز پر فنکاروں کو بھی دین کی راہ پر بلانے کیلئے تبلیغ کا سلسلہ جاری ہے۔ماضی میں ڈرامہ شب دیگ میں کاکا منا اور سونا چاندی جیسے یادگار ڈراموں کے علاوہ اسٹیج ڈراموں میں بھی فن کے جوہر دکھانے والے عرفان ہاشمی شوبز کی رنگین دنیا کو ہمیشہ کیلئے چھوڑ کر دین کی تبلیغ میں مصروف ہیں۔ عرفان ہاشمی نے تبلیغ کے دوران اپنے 5 بچوں کو بھی حافظ قرآن بنایا ہے۔اداکاری چھوڑنے اور دین کی تبلیغ کے حوالے سے عرفان ہاشمی کا کہنا ہے کہ اداکاری کے وقت دنیا کے کئی ممالک میں کام کیا اور یوں لگتا تھا کہ یہی اصل زندگی ہے، اس سے کامیاب زندگی کا تصور بھی نہیں تھا۔ لوگ پیسے کے ساتھ عزت بھی دیتے تھے۔خدا بھلا کرے تبلیغ والوں کا جنہوں نے میری زندگی بدل دی، دین کی ترویج کا عزم لے کر نکلنے والے علماء نے فانی زندگی کے ساتھ حقیقی زندگی کی ذمہ داری کا احساس دلایا۔ لوگ اس دنیا کے معاملات اور ذمہ داریوں کو تو اچھی طرح نبھاتے ہیں لیکن اصل زندگی کی تیاری کو فراموش کردیتے ہیں۔تبلیغ کرنے والے علماء نے حضورﷺ کا پیغام پہنچایا اور اس کے بعد میری زندگی بدل گئی۔ آج میرے پانچوں بچے حافظ قرآن ہیں اور اگر تبلیغ والے نہ بتاتے تو شائد میں آج بھی شوبز کی رنگین اور عارضی دنیا میں ہی جی رہا ہوتا۔

تازہ ترین خبریں

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ

اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو،ایسا   قدم نہ اٹھائیں جس سے سیاسی بحران بڑھے ، فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب ، امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر بحث ہوگی

الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے ، ملک کی بقاء انتخابات میں ہی ہے، شیخ رشید احمد کی حکومت  کو  وارننگ

سحر وافطار کے دوران بجلی بلاتعطل فراہم کی جائے  گی ، وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت

کپتان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

مہنگائی کا طوفان، نان بائی بھی میدان میں آگئے ، روٹی کی قیمت 25 روپے کرنے کا اعلان

پاکستان میں معاشی بحران، روس کی بڑے تعاون کی پیشکش سامنے آگئی

پاکستان میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال پر امریکہ کا موقف بھی سامنے آگیا

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

لڑکا ہو کر بھی اپنے نکاح کے وقت رو پڑا اور دُلہن مسکراتی رہی ۔۔ مشہور یوٹیوبر ازلان کے نکاح کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

میری ڈیلیویری کے وقت ہسپتال میں ڈاکٹروں نے کوئی مدد نہیں کی ۔۔ بیماری میں تڑپتی ماں کی وہ کہانی جو معاشرے کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

اولاد سے محبت، باپ نے بچے کے پاؤں سینے پر کیسے بنوائے ۔۔ سالوں بعد بچہ پیدا ہونے پر باپ کا خوشی منانے کا انوکھا انداز ہر کسی کی آنکھوں میں آ

مسلمان نہیں لیکن اسلام کے بتائے راستے پر چلنے والے رونالڈو غربت سے لڑتے لڑتے امیر کیسے بنے، دلچسپ کہانی

جس کے لیے اپنے بچوں کی ماں کو چھوڑا وہ بھی چھوڑ گئی، راجیش کھنہ کی ڈمپل کپاڈیا کے ساتھ محبت کی شادی نفرت میں کیوں بدل گئی؟