06:55 pm
میری ڈیلیویری کے وقت ہسپتال میں ڈاکٹروں نے کوئی مدد نہیں کی ۔۔ بیماری میں تڑپتی ماں کی وہ کہانی جو معاشرے کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے

شادی کے بعد بیٹی اپنے گھر میں خوش رہے یہ خواہش ہر ماں باپ کرتے ہیں لیکن غربت
کی لکیروں میں گھرے ہوئے والدین کی بیٹی اگر شادی کے بعد بھی تڑپتی رہے اور بنیادی ضروریات سے دور رہے تو والدین کو اپنی بے بسی پر افسوس ہوتا ہے۔ بھارت سے تعلق رکھنے والی اس خاتون نے بتایا کہ میری شادی 18 سال کی عمر میں 30 سالہ ٹرک ڈرائیور سے ہوئی تھی۔ ہم دونوں کی عمروں میں جتنا فرق تھا اس سے زیادہ رویوں میں تھا۔ اس شادی سے اگر مجھے کچھ ملا تو وہ مار پیٹ، لڑائی جھگڑا اور میریٹل ریپ تھا ۔ میرے شوہر نے مجھے ایک دن بھی صحیح سے نہ رکھا وہ گھر میں ہوتا تو مسلسل میری تذلیل کرتا رہتا تھا اور گھر سے باہر جاتا تو میں اپنی چوٹوں کے زخموں پر مرہم ہی لگاتی رہتی تھی۔ کبھی والدین کو کچھ نہ کہا کیونکہ وہ غربت کے مارے میرے اخراجات اٹھا نہیں پا رہے تھے جس وجہ سے انہوں نے میری شادی کردی تھی۔ غموں کے پہاڑ کچھ کم نہ تھے کہ ایک دن میرے شوہر نے مجھے ذرا سی بات پر مارنا پیٹنا شروع کیا تو دروازے پر دستک ہوئی جب معلوم ہوا کہ یہ میرے شوہر کی پہلی بیوی ہے اور اس کا ایک بچہ بھی ہے۔ اس کی پہلی بیوی 7 ماہ کی حاملہ بھی ہے۔ کچھ دنوں تک ہم سب ایک ہی گھر میں رہے لیکن پہلی بیوی کے آنے سے مجھ پر تشدد بڑھ گیا وہ بھی مجھے نوکرانی کی طرح سمجھنے لگی۔ میری طبیعت خراب ہوئی تو کسی نے مجھے نہ پوچھا اور میری طبیعت بگڑتی گئی۔ شوہر نے بیوی کی باتوں میں آکر مجھے چھوڑ دیا اور گھر سے نکال دیا پھر خود ہی مجھے میرے باپ کے گھر کے باہر دروازے پر پھینک کر چلا گیا۔ میرے پاپا مجھے مجھے دیکھ کر ڈر گئے، حیران رہ گئے کہ جسم پر اتنے تشدد کے نشانات ہیں کہ قابلِ برداشت ہی نہیں ۔ پاپا مجھے ہسپتال لے کر گئے تو چیک اپ کے دوران ڈاکٹر نے بتایا کہ میں 3 ماہ کی حاملہ ہوں۔ اس وقت میرے پیروں سے زمین نکل گئی کہ میرے اپنے خرچے پورے نہیں ہو رہے اس ننھی جان کو دنی امیں کیسے لاؤں گی مگر پاپا نے مجھے بھرپور سیکیورٹی فراہم کی، میرا خیال کیا، میری ہر ضرورت کا خیال کیا۔ مجھے ایک مرتبہ پھر صحت مند بنانے کی کوشش کی۔ زندگی جینا شروع ہی کی تھی کہ 8 ویں ماہ میں طبیعت سنبھلنے میں نہ آئی اور اچانک بیہوش ہوگئی اس وقت ٹیسٹ کروائے تو معلوم ہوا کہ مجھے ایڈز ہے اور یہ بیماری مجھے میرے شوہر سے لگی تھی۔ جب ڈاکٹر کو معلوم ہوا مجھے یہ مرض ہے اس نے مجھ سے دوری اختیار کرنی شروع کردی یہاں تک کہ جب میری ڈیلیویری کا وقت آیا تو ڈاکٹر نے مجھے ہاتھ نہ لگایا اور نہ آپریشن کیا بلکہ کہا کہ خود محنت کرو اور اپنی ڈیلیویری خود کرو تمہیں ایڈز کا مرض ہے۔ ہم تمہیں اور تمہارے بچے کو بچا کر خود کو کیوں بیماری میں مبتلا کریں؟ یہ وہ لمحہ تھا جب میں موت کے منہ میں تھی کیونکہ جسم میں خون کی کمی میری جان کے در پے تھی اور ایک ننھی جان جو جسم سے جدا ہونے والی تھی اس کو کیسے اس دنیا میں لاتی۔ خُدا نے میری جس طرح مدد کی وہ میں جانتی ہوں لیکن 8 ویں ماہ سے ہی مجھے یہ خوف تھا کہ کہیں میری بچی مر نہ جائے یا مری ہوئی پیدا نہ ہو۔ میں وہ ماں ہوں جو اپنی ڈیلیویری خود ہی اکیلے لیبر روم میں کر رہی تھی، اس وقت ایک نرس کو ترس آیا اس نے میری مدد کی لیکن جوں ہی بچی پیدا ہوئی اس کی نال بھی نہ کاٹی اور قینچی مجھے ہی دے دی میں نے اوزار کو پکڑ کر مشکل سے یہ کام انجام دیا۔ بچی کے پیدا ہونے کے بعد ڈاکٹر نے اس کو بس اس لیے ہاتھ نہیں لگایا کہ وہ بھی ایڈز کا شکار ہوگی اور یوں میری بچی تڑپتی ہوئی مرگئی۔ اس وقت مجھے احساس ہوا کہ یہ دنیا کس قدر بے حس ہے شوہر نے مجھے اپنی جان لیوہ بیماری دے کر چھوڑ دیا اور میری بچی کو ڈاکٹر کی غفلت نے مجھ سے چھین لیا۔۔

تازہ ترین خبریں

فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد، یاسمین راشد سمیت متعدد عہدیداروں کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات  ذاتی رائے  ہیں، جو بائیڈن انتظامیہ  کی نمائندگی نہیں  کرتے، ویدانت پٹیل کی وضاحت

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

لڑکا ہو کر بھی اپنے نکاح کے وقت رو پڑا اور دُلہن مسکراتی رہی ۔۔ مشہور یوٹیوبر ازلان کے نکاح کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

اولاد سے محبت، باپ نے بچے کے پاؤں سینے پر کیسے بنوائے ۔۔ سالوں بعد بچہ پیدا ہونے پر باپ کا خوشی منانے کا انوکھا انداز ہر کسی کی آنکھوں میں آ

سونا چاندی کے عرفان ہاشمی نے اچانک شوبز چھوڑ کر اپنے 5 بچوں کو حافظ قرآن کیوں بنایا؟

مسلمان نہیں لیکن اسلام کے بتائے راستے پر چلنے والے رونالڈو غربت سے لڑتے لڑتے امیر کیسے بنے، دلچسپ کہانی

جس کے لیے اپنے بچوں کی ماں کو چھوڑا وہ بھی چھوڑ گئی، راجیش کھنہ کی ڈمپل کپاڈیا کے ساتھ محبت کی شادی نفرت میں کیوں بدل گئی؟

سکھ اور مسلمان انسانیت کی عظیم تصویر ۔۔ جب ایک معذور پاکستان میں اپنے مذہبی مقام آیا تو مسلمان نے اسے اٹھا کر کیسے پورا کرتار پور دکھایا؟

بیگانے کی شادی میں مفت کا کھانا کھانے والا طالب علم پکڑا گیا…!پھر کیا ہوا؟ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے این ایف اہلکاروں کی رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آگئی،واقعہ ملک کے کون سے ائیرپورٹ پرپیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں