07:12 pm
نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک لڑکے نے سکول کے دنوں میں اپنے جس ’ہیرو‘ کی تصویر
اپنے بیڈروم کی دیوار پر لگائے رکھی، چار دہائیوں بعد اس ہیرو کے متعلق ایسا انکشاف سامنے آیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لیک لینڈ کے رہائشی ٹم سٹالن کی عمر اس وقت 12سال اور اس کے چھوٹے بھائی جیف سٹالن کی عمر 8سال تھی جب ایک صبح پولیس آفیسرز نے انہیں بستر میں آ کر جگایا اور بتایا کہ رات کو ان کی والدہ کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا ہے۔پولیس آفیسرز دونوں بھائیوں کو لے کر ان کے نانا نانی کے پاس جانے لگے تو گھر سے نکلتے ہوئے دونوں بچوں نے اپنی ماں کی لاش دیکھی اور ٹم سٹالن کا کہنا ہے کہ وہ منظر آج بھی میری آنکھوں کے سامنے ہے۔ ٹم سٹالن بتاتا ہے کہ چند ہفتے نانا نانی کے پاس رہنے کے بعد ہم واپس سکول جانے لگے اور میں نے سکول کی فٹ بال ٹیم میں شمولیت اختیار کر لی، تاکہ خود کو مصروف رکھ سکوں۔ٹم بتاتا ہے کہ سکول کی فٹ بال ٹیم کا کوچ، جسے ہم کوچ جوئی کے نام سے پکارتے تھے، میرا بہت خیال رکھتا تھا۔ وہ مجھے اپنی گاڑی میں پریکٹس کے لیے لاتا اور لیجاتا تھا۔ میری ماں کے قتل کی تحقیقات میں بھی وہ بہت دلچسپی دکھاتا تھا۔ اس کے اس سلوک کی وجہ سے وہ میرا ہیرو بن گیا اور میں نے اپنی ماں کے قتل کے ایک ماہ بعد کوچ جوئی کی تصویر اپنے بیڈروم کی دیوار پر لگا لی، تاکہ میں اپنی ماں کی موت کے غم میں غرق ہونے کی بجائے مستقبل پر نظر رکھ سکوں۔ٹم سٹالن بتاتا ہے کہ اس عرصے میں پولیس نے میرے سابق باپ اور ہم دونوں بھائیوں سمیت متعدد لوگوں سے تفتیش کی مگر قاتل کا کوئی سراغ نہ ملا۔ اب ڈی این اے ٹیکنالوجی میں جدت آنے پر واردات کے چار دہائیاں بعد پولیس نے اصل مجرم کا سراغ لگا لیا ہے اور وہ کوئی اور نہیں بلکہ وہی ’کوچ جوئی‘ ہے۔ اس وقت کوچ جوئی کی عمر 22سال تھی۔ اسی نے میری ماں کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور پہچانے جانے کے خوف سے اسے قتل کر دیا۔ میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ تمام عمر جس شخص کو میں اپنا ہیرو مانتا رہا، وہی میری ماں کا قاتل نکلے گا۔ رپورٹ کے مطابق ملزم کا پورا نام جوزف کلنٹن ملز ہے جس کے خلاف مقدمے کی کارروائی جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

لڑکا ہو کر بھی اپنے نکاح کے وقت رو پڑا اور دُلہن مسکراتی رہی ۔۔ مشہور یوٹیوبر ازلان کے نکاح کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

میری ڈیلیویری کے وقت ہسپتال میں ڈاکٹروں نے کوئی مدد نہیں کی ۔۔ بیماری میں تڑپتی ماں کی وہ کہانی جو معاشرے کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

اولاد سے محبت، باپ نے بچے کے پاؤں سینے پر کیسے بنوائے ۔۔ سالوں بعد بچہ پیدا ہونے پر باپ کا خوشی منانے کا انوکھا انداز ہر کسی کی آنکھوں میں آ

سونا چاندی کے عرفان ہاشمی نے اچانک شوبز چھوڑ کر اپنے 5 بچوں کو حافظ قرآن کیوں بنایا؟

مسلمان نہیں لیکن اسلام کے بتائے راستے پر چلنے والے رونالڈو غربت سے لڑتے لڑتے امیر کیسے بنے، دلچسپ کہانی

جس کے لیے اپنے بچوں کی ماں کو چھوڑا وہ بھی چھوڑ گئی، راجیش کھنہ کی ڈمپل کپاڈیا کے ساتھ محبت کی شادی نفرت میں کیوں بدل گئی؟

سکھ اور مسلمان انسانیت کی عظیم تصویر ۔۔ جب ایک معذور پاکستان میں اپنے مذہبی مقام آیا تو مسلمان نے اسے اٹھا کر کیسے پورا کرتار پور دکھایا؟

بیگانے کی شادی میں مفت کا کھانا کھانے والا طالب علم پکڑا گیا…!پھر کیا ہوا؟ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے این ایف اہلکاروں کی رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آگئی،واقعہ ملک کے کون سے ائیرپورٹ پرپیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں