07:13 pm
آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

افضال احمد جوکہ مشہور پاکستانی سینئر اداکار ہیں مگر ان کا آخریوقت کچھ اچھا نہ گزار کیونکہ ایک مشہور نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو کے
مطابق ان کے منیجر رضوان کا کہنا تھا کہ افضال صاحب کو گزشتہ روز بیمار ہونے کے بعد جب اسپتال منتقل کیا گیا تو اسپتال میں ایک مریض کے بیڈ پر ہی انہیں لٹا کر علاج کیا جانے لگا۔ اس بات سے یہ واضح ہوتا ہے کہ اتنے بڑے اداکار کیلئے ایک بیڈ کا بھی انتظام نہ ہو سکا جو زندگی بھر عوام کو اپنی اداکاری سے خوش کرتا رہا۔ یہی نہیں 200 سے زائد فلموں ، ڈراموں میں کام کرنے والا یہ اداکار جس کی رعب دار آواز سے سامنے والا کانپ جاتا تھا یہ ہی شخص 21 سالوں سے فالج کے مرض میں مبتلا رہے ہیں جس کی وجہ سے وہ نہ تو بول سکتے تھے اور نہ ہی چل سکتے تھے بلکہ وہیل چیئر تک ہی محدود ہو گئے تھے۔ یاد رہے کہ انہیں یہ فالج جسم کے دائیں حصے کی طرف ہوا تھا۔ آگے بڑھنے سے پہلے آپکو بتاتے چلیں کہ افضال احمد کو برین ہمبرج ہوا تھا جس کی وجہ سے وہ آج صبح خالق حقیقی سے جا ملے۔ یہ جھنگ کے ایک سید گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں اور ایچی سن کالج سے تعلیم حاصل کی۔ مزید یہ کہ ان کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ محض 18 سال کی عمر میں 50 سال کے بزرگ کا کردار انہوں نے اشفاق احمد کے ڈرامے "اچے برج لاہور دے" میں ادا کیا جس نے سب کو حیران کر دیا اور اسی دن سب ان کی صلاحیتوں کو مان گئے۔ یہ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں افضال چٹہ کے نام سے مشہور تھے جنہوں نے تھیٹر، ڈرامے اور فلموں میں اداکاری کی ۔ یہ سن 90 کی دہائی کے خوبصورت و بہترین اداکار تھے جنہوں نے پنجابی اور پشتو زبانوں میں 35 سال کام کیا ۔ ان کی مشہور فلموں میں چل سو چل، شعلے، شریف بد معاش، وحشی جٹ سر فہرست ہیں۔ واضح رہے کہ ان کی نمازہ جنازہ کل ادا کی جائے گی کیونکہ ان کی بہن امریکا سے پاکستان تشریف لائیں گی جبکہ بہن کے علاوہ 3 بیٹیاں بھی ہیں جوکہ بیرون ملک مقیم ہیں وہ بھی کل تک ہی وطن واپس آئیں گی۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

لڑکا ہو کر بھی اپنے نکاح کے وقت رو پڑا اور دُلہن مسکراتی رہی ۔۔ مشہور یوٹیوبر ازلان کے نکاح کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

میری ڈیلیویری کے وقت ہسپتال میں ڈاکٹروں نے کوئی مدد نہیں کی ۔۔ بیماری میں تڑپتی ماں کی وہ کہانی جو معاشرے کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

اولاد سے محبت، باپ نے بچے کے پاؤں سینے پر کیسے بنوائے ۔۔ سالوں بعد بچہ پیدا ہونے پر باپ کا خوشی منانے کا انوکھا انداز ہر کسی کی آنکھوں میں آ

سونا چاندی کے عرفان ہاشمی نے اچانک شوبز چھوڑ کر اپنے 5 بچوں کو حافظ قرآن کیوں بنایا؟

مسلمان نہیں لیکن اسلام کے بتائے راستے پر چلنے والے رونالڈو غربت سے لڑتے لڑتے امیر کیسے بنے، دلچسپ کہانی

جس کے لیے اپنے بچوں کی ماں کو چھوڑا وہ بھی چھوڑ گئی، راجیش کھنہ کی ڈمپل کپاڈیا کے ساتھ محبت کی شادی نفرت میں کیوں بدل گئی؟

سکھ اور مسلمان انسانیت کی عظیم تصویر ۔۔ جب ایک معذور پاکستان میں اپنے مذہبی مقام آیا تو مسلمان نے اسے اٹھا کر کیسے پورا کرتار پور دکھایا؟

بیگانے کی شادی میں مفت کا کھانا کھانے والا طالب علم پکڑا گیا…!پھر کیا ہوا؟ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے این ایف اہلکاروں کی رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آگئی،واقعہ ملک کے کون سے ائیرپورٹ پرپیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں