07:35 pm
 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

سردی کا موسم کمزور قوت مدافعت رکھنے والے افراد کے لیے اچھا ثابت نہیں ہوتا ہے اور
اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ایسے لوگ اس موسم میں بار بار کسی نہ کسی بیماری کا شکار ہو جاتے ہیں جس کے باعث یہ موسم ان کے لیے پریشانی کا باعث ہوتا ہے- اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے جسم کو اتنا طاقتور بنائيں کہ وہ ان تمام بیماریوں کا مقابلہ کر سکیں جس کے لیے ان کی غذا کا بہت بڑا ہاتھ ہوتا ہے- عام طور پر سردی کے موسم میں ہر جگہ سوپ اور یخنی کے اسٹال لگنے شروع ہو جاتے ہیں جو کہ نہ صرف جسم کو گرمی فراہم کرتے ہیں بلکہ بیماریوں سے لڑنے کی طاقت بھی فراہم کرتے ہیں- کھانے سے قبل ایک پیالہ سوپ کے فوائد سوپ یا یخنی مختلف طریقوں سے بنائے جاتے ہیں ان کی تیاری میں چکن یا پھر گوشت کا استعمال کیا جاتا ہے جو کہ مختلف مصالحہ جات کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے- ان کا سب سے اہم جز پروٹین ہوتا ہے جو کہ جسم کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت فراہم کرتا ہے کھانے سے قبل سوپ کا ایک پیالہ جن فوائد کا حامل ثابت ہوتاہے وہ کچھ اس طرح ہیں- 1: بھوک اور کھانے کی اشتہا کو بڑھاتا ہے سوپ کے اندر سرکہ موجود ہوتا ہے جوکہ معدے کے ہاضمے کے عمل کو تیز کر دیتا ہے اور اس کے بھوک کو بڑھا دیتا ہے- اس کے علاوہ کھانے کو بہتر انداز میں جسم کا حصہ بنانے مین معاون ثابت ہوتا ہے- سوپ میں موجود موسمی پھلوں کا استعمال اور اس کے علاوہ مکئی کے دانوں کا استعمال اس کو ایک مکمل غذا بھی بنا دیتا ہے جو کہ جسم کو گرمی کے ساتھ ساتھ طاقت فراہم کرتا ہے- 2: یہ سستا اور جلد تیار ہو جاتا ہے سوپ کے اندر موجود اجزا طاقت بخش ہونے کے ساتھ ساتھ سستے بھی ہوتے ہیں جو کہ جیب پر بہت بڑا بوجھ ڈالے بغیر زیادہ فوائد کا حامل ہوتا ہے- اس کی تیاری آسان بھی ہوتی ہے اور کم مقدار میں گوشت کو استعمال کر کے زیادہ سبزیوں کو شامل کر کے اس سےایک جانب تو سبزیوں کو اپنی غذا میں شامل کیا جا سکتا ہے جو کہ جسم کے لیے ضروری ہوتی ہیں- دوسری جانب اس کی لذت بچے بڑے سب کو پسند ہوتی ہے اس طرح سے سب کی غذا میں مقررہ مقدار میں پروٹین اور وٹامن شامل کر کے ان کو طاقت فراہم کی جا سکتی ہے جو کہ صحت کے لیے ضروری ہوتی ہے- 3: پانی کی کمی کو پورا کرتا ہے سردی کے موسم میں لوگ پانی کا استعمال کم کر دیتے ہیں جس سے جسم میں پانی کی کمی واقع ہوتی ہے جو کہ بہت ساری بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے- پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے سوپ ایک اہم ذریعہ ثابت ہوتا ہے کیوں کہ اس موسم میں پانی کو پینا بہت سارے لوگوں کو پسند نہیں ہوتا ہے اس لیے کھانے سے قبل ایک پیالہ سوپ پی کر جسم میں پانی کی کمی پوری ہوتی ہے جو جسم کے لیے مفید ثابت ہوتا ہے- 4: قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے سوپ کے اندر گوشت اور چکن موجود ہوتا ہے جو کہ کھانسی نزلہ زکام کے لیۓ بہت بہتر ثابت ہوتے ہیں یہ بلغم کو خارج کرتا ہے گلے کی سوزش کو ختم کرتا ہے اس کے ساتھ ساتھ جسم کو قوت مدافعت فراہم کرتا ہے تاکہ جسم ان بیماریوں سے لڑ سکے- 5: وزن کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے عام طور پر سوپ ایک جانب تو مکمل غذا ہوتا ہے دوسری جانب اس کے اندر چکنائی کی مقدار بہت کم ہوتی ہے جس کے سبب یہ وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے اور ایک پیالہ سوپ کھانے سے قبل پینے سے ایک جانب تو پیٹ بھر جاتا ہے- دوسرا چکنائی کی کمی کے سبب یہ وزں میں اضافے کا باعث نہیں بنتا ہے اور دوسری جانب اس کے اندر موجود سرکہ وزن کی کمی میں معاون ثابت ہوتا ہے-

تازہ ترین خبریں

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

عوام تیار ہوجائے، پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان

پشاور،ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اہم فیصلے ہونے کے امکانات

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

لڑکا ہو کر بھی اپنے نکاح کے وقت رو پڑا اور دُلہن مسکراتی رہی ۔۔ مشہور یوٹیوبر ازلان کے نکاح کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

میری ڈیلیویری کے وقت ہسپتال میں ڈاکٹروں نے کوئی مدد نہیں کی ۔۔ بیماری میں تڑپتی ماں کی وہ کہانی جو معاشرے کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

اولاد سے محبت، باپ نے بچے کے پاؤں سینے پر کیسے بنوائے ۔۔ سالوں بعد بچہ پیدا ہونے پر باپ کا خوشی منانے کا انوکھا انداز ہر کسی کی آنکھوں میں آ

سونا چاندی کے عرفان ہاشمی نے اچانک شوبز چھوڑ کر اپنے 5 بچوں کو حافظ قرآن کیوں بنایا؟

مسلمان نہیں لیکن اسلام کے بتائے راستے پر چلنے والے رونالڈو غربت سے لڑتے لڑتے امیر کیسے بنے، دلچسپ کہانی

جس کے لیے اپنے بچوں کی ماں کو چھوڑا وہ بھی چھوڑ گئی، راجیش کھنہ کی ڈمپل کپاڈیا کے ساتھ محبت کی شادی نفرت میں کیوں بدل گئی؟

سکھ اور مسلمان انسانیت کی عظیم تصویر ۔۔ جب ایک معذور پاکستان میں اپنے مذہبی مقام آیا تو مسلمان نے اسے اٹھا کر کیسے پورا کرتار پور دکھایا؟

بیگانے کی شادی میں مفت کا کھانا کھانے والا طالب علم پکڑا گیا…!پھر کیا ہوا؟ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے این ایف اہلکاروں کی رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آگئی،واقعہ ملک کے کون سے ائیرپورٹ پرپیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں