07:45 pm
پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

کند ذہن، ناکارہ، ناکام یہ وہ الفاظ ہیں جو کہ عام طور پر ان بچوں کو سننے کو
ملتے ہیں جو کہ کسی نہ کسی وجہ سے اسکول میں دوسرے بچوں سے پیچھے رہ جاتے ہیں یا امتیازی نمبروں سے کامیاب نہیں ہو پاتے ہیں۔ ایسے بچوں کے ساتھ معاشرے کا سلوک انتہائی ناروا ہوتا ہے- ایسے ہی ایک بچے نے اپنی کہانی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ہیومن آف بمبئی میں شئير کی ہے جس کا یہ کہنا تھا کہ اس کو ہمیشہ اسکول میں دوسرے بچوں سے پڑھائی میں پیچھے رہ جانے کے سبب مورکھ یا بد نصیب یا منحوس کے نام سے پکارا جاتا تھا- حروف میرے سامنے ناچنے لگتے تھے اس نوجوان کا یہ کہنا تھا کہ پڑھائی کے شوق کے باوجود وہ جب بھی پڑھنے کی کوشش کرتے لفظ اس کے سامنے ناچنا شروع کر دیتے اور اس کو استاد کا پڑھایا کوئی سبق نہ تو سمجھ آتا اور نہ ہی یاد ہوتا جس کا نتیجہ امتحانات کی ناکامی کی صورت میں نکلتا یہاں تک کہ نو سال کی عمر تک پہنچتے پہنچتے دوسرے لوگوں کی طرح اس کے والد نے بھی یہ تسلیم کر لیا کہ وہ کچھ نہیں کر سکتا ہے- لہٰذا انہوں نے اس کو کہا کہ کھیتی سیکھ لو پڑھائی تو تمھارے بس کی بات نہیں ہے ان کی بات مان کر اس نے ان کے ساتھ کھیتوں میں کام کرنا شروع کر دیا- دن کے اوقات میں والد کے ساتھ کھیتوں میں کام کرتا اور رات میں بچے ہوئے وقت میں پڑھائی کی کوشش کرتا چونکہ اس کی رہائش ایک چھوٹے سے گاؤں میں تھی جہاں بجلی کا کوئی انتظام نہ تھا لہٰذا اس کو لالٹین کی روشنی میں پڑھنا پڑتا تھا- زندگی میں عامر خان جیسے استاد کی آمد اس بچے کی زندگی بالکل بھارتی فلم تارے زمین جیسی تھی فرق یہ تھا کہ وہ ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا تھا اور اس کے والدین نے اس کو بورڈنگ نہیں بھیجا بلکہ اسکول سے ہٹا کر کھیتی باڑی میں لگا دیا تھا- اسی دوران اس کے اسکول میں ایک استاد آئے جنہوں نے اس کے مسائل کو دیکھتے ہوئے اس پر کچھ اضافی توجہ دینی شروع کر دی استاد کی اس محبت اور شفقت نے اس کے لیے جادو کا کام کیا اور 14 سال کی عمر میں وہ گرتے پڑتے دسویں کے امتحان پاس کرنے میں کامیاب ہو گیا- بس اب پڑھائی ختم دسویں کے بعد اس کے گھر والوں نے ایک بار پھر اس کو احساس دلانا شروع کر دیا کہ پڑھائی اس کے بس کی بات نہیں ہے اس کو کوئي کام سیکھ لینا چاہیے مگر اس نے اپنے والد سے ضد کر کے پٹنہ کے کالج میں داخلہ لے لیا- اجنبی شہر، اجنبی لوگ اور تنہائی یہ سب ایسے حالات تھے جو اس کے لیے مسائل کا سبب بن رہے تھے ایسے وقت میں جب بارہویں کے امتحان میں وہ فیل ہوا تو واپس گاؤں آگیا اور کھیتی باڑی شروع کر دی- مگر اس بار اس کے والد نے اس کا داخلہ دوبارہ سے ترچی نامی قصبے میں کروا دیا- لوگوں کی تنقید اور حوصلہ ایک بار پھر نیا شہر نیا لوگ مگر اس بار اس کے گاؤں والے حلیہ اور انگریزی سے ناآشنائی کے سبب اردگرد کے لوگ مذاق کا نشانہ بناتے اور اس کو مایوس کرنے کی کوشش کرتے- مگر اس نوجوان نے ہمت ہارنے کے بجائے کوششوں کو مزید تیز کر دیا اپنی انگریزی اور معلومات میں اضافے کے لیے یو ٹیوب ویڈيوز دیکھنا اور مطالعہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھا- یہاں تک کہ ماسٹرز میں کامیابی حاصل کر لی- شدید محنت اور کوشش کے سبب وہ لڑکا اس قابل ہو گیا تھا کہ یونیورسٹی میں نوکری کی تلاش میں آئی کمپنیوں کو انٹرویو دے سکے مگر اس کو اس وقت شدید مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب کہ اس کو اپنے پورے بیج کے لوگوں کے مقابلے میں کم ترین درجے اور تنخواہ پر ملازمت ملی- مشکلوں کے ساتھ آسانی بھی ہے ڈيڑھ سال بعد اس کو ایک بہتر ملازمت کا موقع ملا جس نے اس کا اعتماد بڑھا دیا اور پھر آخر کار مائکروسافٹ نے اس کا انتخاب کر لیا اور اس کو ملازمت دے دی جس نے اس کی زندگی بدل ڈالی- اب وہ ایک کامیاب ترین انسان تھا اس نے اپنے گاؤں والے گھر کو ٹھیک کیا، تنخواہ سے ہونے والی بچت سے زمینوں کا کاروبار شروع کیا اور اپنی دونوں بہنوں کی انتہائی شاندار طریقے سے شادیاں کیں۔ اور آج وہ انتہائی فخر کے ساتھ کہہ سکتا ہے کہ کھیتی باڑی ، لالٹین کی روشنی میں پڑھائی اور لوگوں کے طعنوں کے باوجود اس نے محنت اور لگن سے یہ کامیابی حاصل کی-

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

لڑکا ہو کر بھی اپنے نکاح کے وقت رو پڑا اور دُلہن مسکراتی رہی ۔۔ مشہور یوٹیوبر ازلان کے نکاح کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

میری ڈیلیویری کے وقت ہسپتال میں ڈاکٹروں نے کوئی مدد نہیں کی ۔۔ بیماری میں تڑپتی ماں کی وہ کہانی جو معاشرے کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

اولاد سے محبت، باپ نے بچے کے پاؤں سینے پر کیسے بنوائے ۔۔ سالوں بعد بچہ پیدا ہونے پر باپ کا خوشی منانے کا انوکھا انداز ہر کسی کی آنکھوں میں آ

سونا چاندی کے عرفان ہاشمی نے اچانک شوبز چھوڑ کر اپنے 5 بچوں کو حافظ قرآن کیوں بنایا؟

مسلمان نہیں لیکن اسلام کے بتائے راستے پر چلنے والے رونالڈو غربت سے لڑتے لڑتے امیر کیسے بنے، دلچسپ کہانی

جس کے لیے اپنے بچوں کی ماں کو چھوڑا وہ بھی چھوڑ گئی، راجیش کھنہ کی ڈمپل کپاڈیا کے ساتھ محبت کی شادی نفرت میں کیوں بدل گئی؟

سکھ اور مسلمان انسانیت کی عظیم تصویر ۔۔ جب ایک معذور پاکستان میں اپنے مذہبی مقام آیا تو مسلمان نے اسے اٹھا کر کیسے پورا کرتار پور دکھایا؟

بیگانے کی شادی میں مفت کا کھانا کھانے والا طالب علم پکڑا گیا…!پھر کیا ہوا؟ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے این ایف اہلکاروں کی رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آگئی،واقعہ ملک کے کون سے ائیرپورٹ پرپیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں