07:40 pm
محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

07:40 pm

اکثر سوشل میڈیا پر پرانی تصاویر سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں جو کہ تاریخی طور پر تو اہمیت
رکھتی ہی ہیں ساتھ ہی دلچسپی کا باعث بھی بن سکتی ہیں۔ اس خبر میں آپ کو ایسی ہی چند دلچسپ اور تاریخی تصاویر کے بارے میں بتائیں گے۔زیر نظر تصویر جنگل کے ایک قبرستان کی ہے، لیکن ایک ایسا قبرستان جہاں انسان نہیں بلکہ ہوائی جہاز موجود ہیں۔یہ تصویر بھی یہی بتانے کی کوشش کر رہی ہے، کہ جب انسان کسی چیز کا خیال نہیں رکھتا ہے تو قدرت اسے اپنی آغوش میں لے لیتی ہے، اور ہرے رنگ کی خوبصورت لڑیاں خود اس کی حفاظت کرنے لگتی ہیں۔یہی کچھ اس تصویر میں بھی دکھائی دے رہا ہے، جسے دیکھنے والے بھی حیران رہ جاتے ہیں۔جبکہ یہ تصویر بھی ایک ایسے ہی ویران علاقے کی ہے جہاں کبھی انسانون کی آوت جاوت ہوا کرتی تھی۔ ریلوے ٹریک پر کھڑے کھڑے تاریخ کا حصہ بنے والے یہ دو انجن بھی موجود ہیں۔ان دو انجنز کو خوف کی علامت کے طور پر دیکھا جاتا ہے، جبکہ ان کی دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ یہاں اب انسان تو نہیں تاہم جانور اور جنگلی حیات رہائش اختیار کیے ہوئے ہیں۔اس تصویر بھی خوف کی علامت کے طور پر دیکھی جاتی ہے کیونکہ جنگلی علاقے میں موجود یہ ٹرام سروس اب پراسرار مقام کے طور پر جانی جاتی ہے۔ایک وقت تھا جب انہی ٹرام میں لوگوں کا ہجوم ہوا کرتا تھا اب اسی ٹرام میں پراسراریت سب کو خوف میں مبتلا کر رہی ہوتی ہے۔جبکہ یہ تصویر بھی ایک ایسے ہی علاقے کی ہے جہاں ریل کی پٹریاں تو موجود ہیں، ٹرین بھی کھڑی ہے، پرانے زمانے کی اس ٹرین کی دلچسپ بات یہ ہے کہ یہاں اب ہریالی اور جنگلی ماحول پیدا ہو گیا ہے۔زنگ میں ڈوبی ہوئی اس ٹرین کو دیکھ کر نہ صرف لوگ حیرت میں مبتلا ہو جاتے ہیں بلکہ تاریخی حیثیت بھی اختیار کر جاتے ہیں۔جبکہ اس تصویر میں سمندر کے بیچ میں ایک بحری جہاز کی شکل میں ہریالی دکھائی دے رہی ہے، دراصل یہ تصویر 1916 میں سمندر میں تباہ ہونے والے جہاز کی ہے، ایڈیلیڈ شہر کے سمندر میں موجود یہ جہاز اب قدرتی کرشمے کا نمونہ بن کر ابھر رہا ہے۔جس میں نیلے سمندر میں ہریالی سب کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔تپتی ریت اور سخت دھوپ میں موجود یہ جہاز بھی تاریخی حیثیت رکھتے ہیں کیونکہ یہ ریل گاڑی کے انجن عثمانیہ خلافت کے دور کے ہیں۔خلیفہ عبدالحمید دوئم کی جانب سے مدینہ تک یہ سروس شروع کی گئی تھی جس سے حاجیوں کو بھی فائدہ ہو سکتا تھا، تاہم یہ پراجیکٹ اپنے منطقی انجام کو نہ پہنچ سکا کیونکہ انگریز سمیت عثمانیہ خلافت کے دشمنوں نے اسے اپنے لیے ناکامی سمجھ کر اسے ختم کرنے کی منصوبہ بندی کی تھی جس میں وہ کامیاب ہو گئے۔اور آج تک یہ انجن اور ریل اسی مقام پر اُس وقت سے آج تک کھڑے ہیں، زنگ کی وجہ سے اگرچہ حالت غیر ہو گئی ہے تاہم اس کے باوجود سب کو حیران بھی کر رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

لڑکا ہو کر بھی اپنے نکاح کے وقت رو پڑا اور دُلہن مسکراتی رہی ۔۔ مشہور یوٹیوبر ازلان کے نکاح کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

لڑکا ہو کر بھی اپنے نکاح کے وقت رو پڑا اور دُلہن مسکراتی رہی ۔۔ مشہور یوٹیوبر ازلان کے نکاح کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

میری ڈیلیویری کے وقت ہسپتال میں ڈاکٹروں نے کوئی مدد نہیں کی ۔۔ بیماری میں تڑپتی ماں کی وہ کہانی جو معاشرے کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے

میری ڈیلیویری کے وقت ہسپتال میں ڈاکٹروں نے کوئی مدد نہیں کی ۔۔ بیماری میں تڑپتی ماں کی وہ کہانی جو معاشرے کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

اولاد سے محبت، باپ نے بچے کے پاؤں سینے پر کیسے بنوائے ۔۔ سالوں بعد بچہ پیدا ہونے پر باپ کا خوشی منانے کا انوکھا انداز ہر کسی کی آنکھوں میں آ

اولاد سے محبت، باپ نے بچے کے پاؤں سینے پر کیسے بنوائے ۔۔ سالوں بعد بچہ پیدا ہونے پر باپ کا خوشی منانے کا انوکھا انداز ہر کسی کی آنکھوں میں آ