07:40 pm
آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

انسانی جسم اس کے شخصیت کے بارے میں بہت کچھ کہتا ہے، چاہے ناک ہو یا پھر اس کی ٹانگ کی
انگلیاں ہوں، اسی طرح انسانی ہاتھ کا انگوٹھا بھی اس کی شخصیت کی ترجمانی کرتا ہے۔ اس خبر میں آپ کو 5 ایسے انگوٹھوں کے بارے میں بتائیں گے جو کہ انسان کی ترجمانی کرتے ہیں۔یہ ویڈیو روشنی سینٹر نامی یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کی گئی تھی، جس میں ڈاکٹر فہد ارطانی کی جانب سے انگوٹھوں سے متعلق بتایا جا رہا ہے۔سلیمانی انگوٹھا:سلیمانی انگوٹھا وہ انگوٹھا ہوتا ہے جو کہ سیدھا ہوتا ہے، اس قسم کے انگوٹھے والے لوگ اپنے کام سے کام رکھتے ہیں۔ ایسے لوگوں کا دھیان آگے بڑھنے پر، کامیابیوں کو چھونے پر ہوتا ہے، یہ لوگ اگلی منزل کی طرف قدم رکھنے پر یقین رکھتے ہیں۔سلیمانی انگوٹھے والے لوگ اپنی بات پر ڈٹے رہتے ہیں اور آسانی سے دوسرے کی بات پر قائل نہیں ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ قدرت کے قریب رہنا پسند کرتے ہیں۔زنجانی انگوٹھا:زنجانی انگوٹھا ناخن کی طرف تھوڑا سا جھکا ہوا ہے، اس قسم کے لوگ پیسے کی بچت پر زیادہ زور دیتے ہیں جبکہ ایسے لوگ مستقبل کے بارے میں بھی سوچتے ہیں۔ ایسے لوگ بہت کم دوست بناتے ہیں اور دوستی میں نقصان بھی برداشت کرتے ہیں۔ایسے لوگ کوشش بہت کرتے ہیں لیکن کامیابی کم ہی پاتے ہیں، مگر آخر میں انہیں کامیابی مطمئن کر ہی دیتی ہے۔یزدانی انگوٹھا:ایسے لوگ جن کا انگوٹھا یزدانی ہے، وہ بہت جلدی دوسروں کی بات سے مطمئن ہو جاتے ہیں۔ ایسے لوگ زندگی میں کبھی ناخوش نظر نہیں آتے تھوڑے سے میں بھی خوش رہنا جانتے ہیں۔رزق حلال پر ہمیشہ ہی ان کا زور ہوتا ہے، اور کوشش ہوتی ہے کہ جو بھی پیسہ کمائیں وہ رزق حلال کا ہی ہو۔اصفہانی انگوٹھا:اصفہانی انگوٹھے والے لوگ تبدیلی کو پسند کرتے ہیں، وسیع ذہن رکھنے والے لوگ آگے کی طرف توجہ دیتے ہیں۔ جبکہ دقیانوسی باتیں کرنے والوں سے دور رہنا پسند کرتے ہیں۔اصفہانی انگوٹھا رکھنے والے ہمیشہ آزاد زندگی گزارنا چاہتے ہیں، دو لڑتے ہوئے لوگوں کے بیچ میں نہیں آتے اور ہمیشہ کسی کی مدد نہیں لیتے ہیں۔سلطانی انگوٹھا:سلطانی انگوٹھے والے لوگ کسی بھی حال میں اپنے آپ کو ڈھالنا جانتے ہیں، ایسے لوگ سادگی میں رہتے ہیں اور کسی بھی چیز سے متاثر نہیں ہوتے ہیں، یہ خود کو دیکھ کر اپنے رب کا شکر ادا کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

لڑکا ہو کر بھی اپنے نکاح کے وقت رو پڑا اور دُلہن مسکراتی رہی ۔۔ مشہور یوٹیوبر ازلان کے نکاح کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

میری ڈیلیویری کے وقت ہسپتال میں ڈاکٹروں نے کوئی مدد نہیں کی ۔۔ بیماری میں تڑپتی ماں کی وہ کہانی جو معاشرے کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

اولاد سے محبت، باپ نے بچے کے پاؤں سینے پر کیسے بنوائے ۔۔ سالوں بعد بچہ پیدا ہونے پر باپ کا خوشی منانے کا انوکھا انداز ہر کسی کی آنکھوں میں آ