07:33 pm
آقائے دو جہاں ﷺ کا پڑوسی ۔۔ نماز جمعہ کے وقت انتقال کرنے والے 107 سالہ شیخ سے متعلق دلچسپ معلومات

محبت کرنے والے جب اپنے محبوب سے محبت کرتے ہیں تو پھر بھول جاتے ہیں کہ اس دوران کیا 
مشکلات پیش آ سکتی ہیں یا کیا تکالیف سہن کرنی پڑ سکتی ہیں۔ اس خبر میں آپ کو آقائے دو جہاں ﷺ کے پڑوسی کے بارے میں بتائیں گے۔ آقائے دو جہاںﷺ کا پڑوسی سن کر کئی صارفین حیرت زدہ تو ہوں گے، تاہم ان کی کہانی خود بتائے گی کہ یہ پڑوسی کیسے ہیں۔ 107 سالہ شیخ محی الدین کا گزشتہ سال انتقال ہو گیا تھا، لیکن اُس وقت شیخ نے سب کی توجہ حاصل کی جب ان سے متعلق یہ معلومات سامنے آئیں کہ وہ 50 سال سے مسجد نبویﷺ میں روزانہ نماز ادا کر رہے تھے وہ بھی بنا کسی ناغے کے۔ مسجد نبویﷺ سے 3 کلومیٹر دور شیخ اپنے چھوٹے سے کمرے نما حجرے میں اپنے ساتھی قرآن مجید کے ساتھ رہتے تھے، قرآن مجید کو ساتھی اس لیے کہا کیونکہ وہ قرآن مجید کو ہی اپنا ساتھی سمجھتے تھے۔ دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ فجر کی اذان سے 2 گھنٹے پہلے شیخ اپنے گھر سے رخصت ہوتے تھے اور مسجد نبوی ﷺ کی جانب ان کے قدم بڑھتے جاتے تھے، ہر قدم پر اللہ کا ذکر ان کے لبوں پر ہوتا تھا۔ اور پھر فجر کی نماز اور طلوع سورج تک عبادت کرتے رہتے اور پھر اپنے گھر کو واپس چل دیتے، واپس بھی اسی لیے جاتے تھے تاکہ ظہر کی نماز کے لیے مسجد نبویﷺ آیا جا سکے۔ مغرب کی نماز تک شیخ روضہ رسول ﷺ پر موجود ہوتے تھے، جون 18 کو شیخ کا دوران نماز جمعہ انتقال ہوا تھا، جبکہ انہیں جنت البقیع میں سپر خاک کیا گیا۔ جنت البقیع میں بھی اس مقام پر جہاں آقائے دو جہاں ﷺ کی مسجد انتہائی قریب ہے، ساتھ ہی آقائے دو جہاں ﷺ کے اہل و عیال اور صحابی کرام کے درمیان مدفون ہیں۔ اسی لیے انہیں آقائے دو جہاں ﷺ کا پڑوسی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ معلومات میم میگزین انگلش پر اپلوڈ کی گئی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم

رات کی بچی ہوئی روٹی کو پھینکیں نہیں بلکہ جانیئے اس سے نوڈلز اور یہ 3 چیزیں بنانے کے آسان طریقے جو ہر کسی کو معلوم ہونے چاہیئے

والدہ کو اپنے خوابوں کا بتایا تو وہ رونے لگیں ۔۔ چھوٹے سے گھر کی یہ لڑکی مشہور پائلٹ کیسے بنی؟

ٹھیکیدار نے کام سے نکال دیاپھرایک دن وہی ٹھیکیدار بیماربیٹے کے ساتھ پرچی لے کر۔۔۔پاکستان کا وہ ڈاکٹر جس نے میڈیکل کالج کی فیس کے لیے اسی کالج

بیٹی کا جہیز، عمرے کے پیسے سب کچھ لٹ گیا، سوشل میڈيا کے ذریعے سادہ لوح خواتین کو کروڑوں کا چونا لگا دیا

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی