07:33 pm
والدہ کو اپنے خوابوں کا بتایا تو وہ رونے لگیں ۔۔ چھوٹے سے گھر کی یہ لڑکی مشہور پائلٹ کیسے بنی؟

اوپر والے تم نے مجھے ایسی بیٹی کیوں دی۔ جی ہاں یہ الفاظ ہیں اس بہادر لڑکی کے جو بھارت میں ہوائی جہاز کی کیپٹن ہے
۔ زویا اگروال نامی یہ کیپٹن کہتی ہیں کہ جب 2004 میں اس فیلڈ میں آئی اور میں ان خوش قسمت لڑکیوں میں سے ہوں جنہوں نے اپنے خوابوں کو پورا کرنے کیلئے سخت محنت کی۔ کیونکہ میرا خاندان ایسے نظریات رکھتا تھا جس میں لڑکیوں کو آگے بڑھنے کا کوئی حق نہیں ان کیلئے بس یہی اچھی اور بہترین زندگی گزارنے کا راستہ تھا کہ ان کی کسی اچھے سے لڑکے سے شادی کروا دی جائے اور وہ اپنا گھر سنبھالیں مگر میں نے سوچ رکھا تھا کہ کچھ بھی ہو جائے میں رکوں گی نہیں۔ اکثر ذہن میں یہ خیال آتا تھا کہ تم کیسے زویا جہاز اڑا سکوں گی پھر اسی لمحے یہ بھی خیال آتا تھا کہ یہ ناممکن بھی تو نہیں۔ البتہ جب اپنے پائلٹ بننے کا والدہ کو بتایا تو وہ رونے لگیں اور کہا کہ اوپر والے تو نے مجھے ایسی بیٹی کیوں دی مگر اس شعبے کی یہ بہترین بات ہے کہ یہاں اس بات کو نہیں دیکھا جا تا کہ آپ کی ساتھ والی سیٹ پر مرد بیٹھا ہے یا عورت۔ یہاں صرف صلاحیت اور کام کی عزت ہے یہی وجہ ہے کہ میں اس جہاز کے عملے میں بھی شامل تھی۔ جس نے بنگلور سے سان فرانسسکو تک جہازاڑایا اور اس جہاز کے عملے میں کوئی بھی مرداسٹاف کا رکن نہیں تھا۔

تازہ ترین خبریں

لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

پاکستان  ہی میرے لیے سب کچھ ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آ گیا 

پی ٹی آئی کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری کر دیا گیا 

پنجاب یونیورسٹی میں تصادم، 9 طلباء زخمی،تفصیلات جانیں خبر میں 

رمضان ریلیف پیکج آج وفاقی کابینہ میں پیش،دیکھیں تفصیل 

 مجھ پر پولیس نے تشدد کیا،خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار کے انکشافات

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب  کر لیا  گیا

صدر اور وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کے لیے لابنگ کا آغاز

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 

رات کی بچی ہوئی روٹی کو پھینکیں نہیں بلکہ جانیئے اس سے نوڈلز اور یہ 3 چیزیں بنانے کے آسان طریقے جو ہر کسی کو معلوم ہونے چاہیئے

آقائے دو جہاں ﷺ کا پڑوسی ۔۔ نماز جمعہ کے وقت انتقال کرنے والے 107 سالہ شیخ سے متعلق دلچسپ معلومات

ٹھیکیدار نے کام سے نکال دیاپھرایک دن وہی ٹھیکیدار بیماربیٹے کے ساتھ پرچی لے کر۔۔۔پاکستان کا وہ ڈاکٹر جس نے میڈیکل کالج کی فیس کے لیے اسی کالج

بیٹی کا جہیز، عمرے کے پیسے سب کچھ لٹ گیا، سوشل میڈيا کے ذریعے سادہ لوح خواتین کو کروڑوں کا چونا لگا دیا

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی