07:48 pm
رات کی بچی ہوئی روٹی کو پھینکیں نہیں بلکہ جانیئے اس سے نوڈلز اور یہ 3 چیزیں بنانے کے آسان طریقے جو ہر کسی کو معلوم ہونے چاہیئے

اکثر رات کے وقت بنائی گئی روٹیاں بچ جاتی ہیں کیونکہ عام طور پر گھروں میں رات کے وقت کم ہی کھانا کھایا جاتا ہے۔ مگر اس سے
خواتین بڑی پریشان ہوتی ہیں کیونکہ روٹیاں بچ جاتی ہیں اور کچھ وقت بعد وہ انھیں پھینک کر ضائع کردیتی ہیں۔ اب اگر آپ کے گھر میں بھی رات کی روٹیاں بچ جائیں تو انھیں ضائع نہ کریں بلکہ اگلے دن بچی ہوئی روٹیوں سے مزیدار نوڈلز بنائیں جس سے ہو بچے بھی خوش اور خرچہ بھی بچے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ کیسے بچی ہوئی روٹی سے مزیدار نوڈلز بنا سکتی ہیں: نوڈلز: ترکیب: • تمام روٹیوں کو قینچی کی مدد سے کاٹ کر ٹکڑے کرلیں اور ایک پیالے میں الگ کرلیں۔ • اب ایک پین میں آئل ڈالیں اور اس کو نیم آنچ پر گرم کرلیں۔ • ایک پیاز، ایک ٹماٹر اور آدھا انچ کا ادرک کا ٹکڑا کاٹ کر پین میں ڈالیں جب تک کہ پیاز براؤن نہ ہوجائے۔ • اب اس میں ایک کپ دہی اور آدھا چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کریں اور خوب بھون لیں۔ • پھر اس میں روٹیوں کے ٹکڑے شامل کریں اور ایک چمچ پانی، سویا ساس، چلی ساس، شملہ مرچ، ہری مرچ، ٹماٹر، لال کٹی ہوئی مرچ، لیموں کا رس ڈال کر تھوڑی دیر ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ • لیجیئے تیار ہے آپ کے مزیدار روٹی کے نوڈلز اب اس پر ایک ہری مرچ کاٹ کر ڈالیں اور تھوڑا سا ہرادھنیا ڈال کر کھانے کے لئے پیش کردیں۔ سالن: ترکیب: • تمام روٹیوں کو اچھی طرح توڑ کر ٹکڑے کرلیں اور ایک پیالے میں الگ کرلیں۔ • اب ایک پین میں آئل ڈالیں اور اس کو نیم آنچ پر گرم کرلیں۔ • ایک پیاز، ایک ٹماٹر اور آدھا انچ کا ادرک کا ٹکڑا کاٹ کر پین میں ڈالیں جب تک کہ پیاز براؤن نہ ہوجائے۔ • اب اس میں ایک کپ دہی اور آدھا چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کریں اور خوب سالن بھون لیں۔ • پھر اس میں روٹیوں کے ٹکڑے شامل کریں اور ایک کپ پانی ڈال کر تھوڑی دیر ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ • لیجیئے تیار ہے آپ کا مزیدار روٹی کا سالن اب اس پر ایک ہری مرچ کاٹ کر ڈالیں اور تھوڑا سا ہرادھنیا ڈال کر کھانے کے لئے پیش کردیں۔ ملیدہ: ملیدہ بچے اور بڑے شوق سے کھاتے ہیں اس کو روزانہ بچوں کو کھلائیں تاکہ وہ صحت مند ہوں اور آپ بھی کھائیں۔ ترکیب: بچی ہوئی روٹی کو گرم کریں اور اس کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں توڑ لیں اور پھر ایک پتیلی میں یہ روٹی کے ٹکڑوں کو ڈالیں پھر اس میں گھی ڈال کر کچھ دیر گرم کریں اور چینی ڈال کر چمچ چلاتی رہیں، لیجیئے ملیدہ بن کر تیار ہے۔ اب دودھ کے ساتھ سروو کریں۔ کھیر: بچی ہوئی روٹی سے آپ روٹی کی کھیر بھی بنا سکتی ہیں: ترکیب: روٹی کو اچھی طرح باریک ٹکڑے کرکے بلینڈر میں ڈالیں اور ساتھ دودھ ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں، اب اس کو اچھی طرح تیز آنچ پر پکائیں اور مزید دودھ شامل کرلیں، ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ پکنے دیں، لیجیئے روٹی کی کھیر بن کر تیار ہے۔

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

والدہ کو اپنے خوابوں کا بتایا تو وہ رونے لگیں ۔۔ چھوٹے سے گھر کی یہ لڑکی مشہور پائلٹ کیسے بنی؟

آقائے دو جہاں ﷺ کا پڑوسی ۔۔ نماز جمعہ کے وقت انتقال کرنے والے 107 سالہ شیخ سے متعلق دلچسپ معلومات

ٹھیکیدار نے کام سے نکال دیاپھرایک دن وہی ٹھیکیدار بیماربیٹے کے ساتھ پرچی لے کر۔۔۔پاکستان کا وہ ڈاکٹر جس نے میڈیکل کالج کی فیس کے لیے اسی کالج

بیٹی کا جہیز، عمرے کے پیسے سب کچھ لٹ گیا، سوشل میڈيا کے ذریعے سادہ لوح خواتین کو کروڑوں کا چونا لگا دیا

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی