07:15 pm
اتنے بڑے آفیسر ہو کر بھی زمین پر بیٹھ گئے ۔۔ جانیے لوگوں کے اس مسیحا آفیسر کے کس کام کی وجہ سے لوگ دیکھتے ہی انہیں گلے لگا لیتے ہیں؟

اس معاشرے میں کسی کے ساتھ ایک اچھا عمل ہماری زندگی سنوار سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ
آج ہم ایک ایسے آدمی کے بارے میں بات کرنے جا رہے ہیں جس کا ایک یہ عمل آپ کی آنکھوں میں آنسو ضرور لے آئے گا۔ جی ہاں تو یہ ماجرا کچھ یوں ہے کہ خیبر پختو نخواہ میں ایک ایسے بھی اعلیٰ پولیس آفیسر ہیں جو عوام کے دلوں میں بستے ہیں۔ اس شخص کا نام ہے عبد الرؤف بابر قیصرانی جو کہ اس وقت بطور ڈی پی آو کوہاٹ اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ ان کا بڑا کارنامہ یہ ہے کہ جیسے ہی انہوں نے علاقے کا چارج سنبھالا تو پولیس اور عوام ساتھ ساتھ کی پالیسی پر عمل درآمد کرنا شروع کر دیا۔ مزید یہ کہ انہوں نے اس پالیسی پر اس لیے عمل کرنا فوراََ شروع کیا تا کہ عوام کے مسائل کا انہیں زیادہ سے زیادہ معلوم ہو سکے۔ یہی وجہ ہے کہ اب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کے پی پولیس نے ان کی ایک تصویر شیئر کی ہے جہس میں ہم انہیں ایک جوتے پالش کرنے والے محنت کش کے پاس زمین پر بیٹھا دیکھ رہے ہیں۔ اور اس موقعے پر یہ انتہائی خوش آئند طریقے سے بات چیت کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ انٹرنیٹ پر ان کا ایک پرانا کلپ بھی خوب گردش کر رہا ہے جس میں ہم واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ ایک بزرگ اپنے مسائل لے کر ان تک پہنچے تو ان کی تسلی کروانے کیلئے بابا جی کو گلے لگا لیا۔ ساتھ ہی ساتھ میں یہ بھی کہہ ڈالا کہ میں آپکا بیٹا ہوں۔ یہی نہیں بابا جی نے انہیں 52 سیکنڈ تک گلے لگائے رکھا۔ یہی وجہ ہے کہ ملک میں جہاں بھی ان کی تعیناتی ہوتی ہے عوام ان سے خوب پیار و محبت کرتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز

رات کی بچی ہوئی روٹی کو پھینکیں نہیں بلکہ جانیئے اس سے نوڈلز اور یہ 3 چیزیں بنانے کے آسان طریقے جو ہر کسی کو معلوم ہونے چاہیئے

والدہ کو اپنے خوابوں کا بتایا تو وہ رونے لگیں ۔۔ چھوٹے سے گھر کی یہ لڑکی مشہور پائلٹ کیسے بنی؟

آقائے دو جہاں ﷺ کا پڑوسی ۔۔ نماز جمعہ کے وقت انتقال کرنے والے 107 سالہ شیخ سے متعلق دلچسپ معلومات

ٹھیکیدار نے کام سے نکال دیاپھرایک دن وہی ٹھیکیدار بیماربیٹے کے ساتھ پرچی لے کر۔۔۔پاکستان کا وہ ڈاکٹر جس نے میڈیکل کالج کی فیس کے لیے اسی کالج

بیٹی کا جہیز، عمرے کے پیسے سب کچھ لٹ گیا، سوشل میڈيا کے ذریعے سادہ لوح خواتین کو کروڑوں کا چونا لگا دیا

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا